正在加载视频...
视频加载失败
Dualization of Multan-Vehari road.
30,254 次观看 • 10 个月前 •via X (Twitter)
31 条评论

Amazing 👏

@VoiceOf_PMLN

سی ایم پنجاب لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت شہر بھر میں سڑکوں، انفراسٹرکچر اور شہری سہولیات کو بہتر بنایا جا رہا ہے تاکہ لاہور کو مزید خوبصورت، منظم اور رہنے کے قابل بنایا جا سکے۔ یہ ترقی عوام کی ضرورت اور مستقبل کے لاہور کا وعدہ ہے۔

Great

خیبر پختونخوا میں 91 فیصد ہاوسنگ سوسائٹیز غیر قانونی ہیں صوبے کی 10 لاکھ قابل کاشت اراضی 8 سالوں کے دوران رہائشی کالونیوں کی نذر ہوگئ اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ نیازیوں اور حرامیوں نے 13 سالوں میں صوبے کو کھنڈر بنا کے رکھ دیا @jawadahmadone @ShamaJunejo

@Shafaqa07295308 جہاں پورا پنجاب بدل رہا ہے وہاں تحصیل کہوٹہ پر بھی نظر کرم کیجیے میڈم چیف منسٹر صاحبہ گزشتہ کئی سالوں سے پنڈی کہوٹہ روڈ نہیں بن سکی آپکی توجہ کی اشد ضرورت ہے

محترمہCM مریم نواز شریف صاحبہ ہمارے علاقے حاجی پارک شاہ دین پارک،بسم اللہ پارک،ٹال والا بازار داروغہ والا لاہور PP152 UC144 کی طرف بھی خصوصی شفقت فرمائیں یہاں میاں نواز شریف کے چاہنے والے بہت ہیں 💚🇵🇰💙🙏🙏🙏

پاکستان کی ترقی یوتھیو کو ہضم نہیں ہورہی یوتھیے عمران خان کی حکومت چاہتے ہیں بس ملک ترقی کرے یا نہ کرے وہ عمران خان کے ہاتھوں ملک کی ترقی چاہتے ہیں جو ممکن نہیں عمران خان ایک رونگ نمر ہے

چار سال کی شدید محنت اور وسائل کے ضیاع کے باوجود مریم اور بلاول کو اسٹیبلیشمنٹ اس کے قریب نہیں پہنچا پائی جہاں جیل میں بیٹھے عمران خان کا ایک اشارہ سہیل آفریدی کو پہنچا دیتا ہے۔

پنجاب سنور رہا ھے😍😍😍

ڈارون کے ارتقاء کی تھیوری کے مطابق انسان یک خلوی جانداروں کے ارتقاء سے کثیر خلوی جانداروں سے ہوتا ہوا موجودہ شکل اور عقل والا انسان بنا ہے۔ آپ ایسے ملک میں ترقیاتی کام کروا رہی ہیں جہاں ایک ایسی انسانی نسل بھی موجود ہے جو بدقسمتی سے ابھی انسانی ارتقاء کے مراحل مکمل طور پر طے نہیں کر پائی۔ ابھی انکی سمجھدانی کیمطابق سڑکیں اور پل بنانے سے ملک و قوم ترقی نہیں کرتے۔ 🤭🤭😋😋 خیر، عقل، سمجھ، فہم رکھنے والے تمام انسان آپکی اس جدت پسند عادت اور رویے سے ازحد خوش اور مطمئن ہیں۔ جیتی رہیں سلامت رہیں۔

😍🫶♥️

Please electric bus service operate in District Rajanpur and Rahim Yar Khan beaches now electric bus service start here.

بہت ٹوٹی ہوئی سڑک تھی بہت شکریہ مریم نواز صاحبہ

Madam @MaryamNSharif plz follow back my account as old account is locked thanks

Punjab is getting as decent as its CM. #Respect

میڈیم پلیز مظفرگڑھ تا علی پور روڈ کی بھی ڈولائزیشن کروا دیں۔ ہمیں آپ سے بہت امید ہے ❤🙏

Super CM Super Punjab

Mashallah

Salam Your innovative steps are very impressive. I live in Wahcantt and the road condition of GT road between HassanAbdal to taxila is very poor and alarming. There are no protected uturns. Accidents of bikers with heavy dumpers are routine.

🌺🌸❤️

میں بھی ایک اوورسیز پاکستانی ہوں میں کافی دیر بعد پاکستان آیا ہوں میں حلفاً قسم کھا کر کہتا ہوں کہ واقع مریم نواز صاحبہ نے پنجاب کو یورپ بنا دیا روزانہ صبح میں صفائی کرنے والوں کا رش ہر روز صبح دیکھتا ہوں روزانہ ایک بندہ ہر گھر سے کوڑا کرکٹ لیتا ہے 🫡❤️

پنجاب کی حقیقی وارث ماشاءاللہ چشم بدور

zabardast road ban rahi hi multan or veharu bs 1 cheez ki kami hi

پلیز چوک دھرم کوٹ سے لوڑھکی منڈیکی دھامونکے ڈسکہ تک بھی سڑک بنوا دیں ساری زندگی دعائیں نکلیں گی بہت شکریہ @MaryamNSharif

Our super CM 🫶

Chiniot fsd road kb se nai bna log marte the accidents m.wo bn gya.truck accident krte the unko ab 6 bjay sham k bad ijazat milti h.jinke pas license nai hota tha wo aa k accident kr dete the unse b bachta h rahi.suthra punjab health clinics sarken tjawazat ka khatma taslleem

Good work

Mam do something for Joharabad to Jhang road and Behra to Jhang road

#ڈٹا_ہواہے_سعدرضوی

یہ لڑکی رکنے والی نہیں۔ لوگ گرانے کی کوشش کریں گے۔ عوام کے فلاح وبہبود کے کاموں کو روکنے اور Denigrate & Degrade کرنے کی کوشش کریں گے، سازشیں کریں گے مگر ہار نہیں ماننی۔👏👍✅

