正在加载视频...

视频加载失败

Will never forget this moment ❤️🥲 Alhamdolillah !

307,119 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Adv AK Bhatti 的头像
Adv AK Bhatti2 年前

ہم بھی کبھی نہیں بھولیں گے۔ الحمدللہ 🤣😜🤣

biya baloch 的头像
biya baloch2 年前

Will never forget this moment Allhumdulilah

Global Info 🔥🔥 !!! 的头像
Global Info 🔥🔥 !!!2 年前

ڈرامے باز عورت یہ کام تم گھر بھی کر سکتے تھے لیکن تو نے اسٹیج کے سامنے سب کو ڈرامہ دکھانا تھا ابھی ایک ہفتہ پہلے تو تم چور کے مل کے ائی ہو

Jehanzeb Paracha 的头像
Jehanzeb Paracha2 年前

پچاس روپے کاٹ اوورایکٹنگ کے 😂 کیا نمونہ خاندان ہے. سٹار پلس کا ڈرامہ بنا دیا جلسی کو !

‏Waqar 🇵🇰🇬🇧 的头像
‏Waqar 🇵🇰🇬🇧2 年前

جب بھی موقع ملا عوام بھی کھبی نہیں بھولے گی 😂😂😂

صدف حسین 的头像
صدف حسین2 年前

#عمران_خان_تو_آئے_گا

wanderer 的头像
wanderer2 年前

Starplus ke kis dramay se inspire tha yeh?

محمدعمران Imran Gee 的头像
محمدعمران Imran Gee2 年前

میم جی کیا میاں صاحب کے آنے کی خوشی میں فالوبیک ملے گا۔

Irha khan 的头像
Irha khan2 年前

ہم پاکستانی ارشد شریف کے جنازے پر تیرا کیک کاٹنا نہیں بھولیں گے تیری شکل دیکھ کر ارشد کا جنازہ انکھوں کے سامنے ا جاتا ہے. ہم پاکستانی عمران ریاض خان پر کیا گیا ظلم نہیں بھولیں گے . ہم پاکستانی بچے عمر کی تکلیف اس کا سسکنا اس کا اپنے باپ کے بغیر تڑپ کر جان دینا نہیں بھولیں گے . ہم پاکستانی ضلے شاہ کی موت کو نہیں بھولیں گے. پی ٹی ائی کے معصوم سپورٹر اور کارندوں پر ظلم ان کی شہادتوں کو ہم نہیں بھولیں گے. میرے وطن کے بے بس اور پسے ہوئے لوگوں سے چوریاں کر کے جو تم نے اپنے منحوس چہروں پر پلاسٹک سرجریاں اور ہیئر ٹرانسپلانٹ کروائے ہیں وقت ائے گا ہم ان کا حساب کریں گے @Umair2023_ @RealWaqarMaliks @MoeedNj

biya baloch 的头像
biya baloch2 年前

تاریخی استقبال یہ محبتیں صرف میاں صاحب کے حصے میں آئی ہیں

相关视频