Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
Zafarwal 🐅🐅🐅
294,969 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

تم قاتل عورت ہو، تم بیغیرت عورت ہو، تم جھوٹی مکار عورت ہو، خدا کی لعنت ہو تم پر!

Hinda bin Nawaz sharif you are loser and u will lose .The people who came in your rallies will not vote for you ...

Massive! MashaAllah ❤️

جرنل پاشا اور بےفیض کو دکھاٶ یہ لوگ پاکستان چاہتے ہیں اپنے بچوں کا مستقبل روشن دیکھنا چاہتے ہیں ناکہ دفاعی خزانوں پر حملہ کی ناکام کوشش کرتے ہیں گیس بجلی پٹرول گھی آٹا سستا کرنے کی بات ہیں ناکہ ملک کو بند کرنے کی بات ہیں @OfficialDGISPR @PRani_7

پاکستان مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔ ہر روز کا جلسہ پچھلے جلسوں کا ریکارڈ توڑ رہا ہے ۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کے پاکستان مسلم لیگ ن کی مقبولیت کا سہرا @NawazSharifMNS نواز شریف کے بعد @MaryamNSharif مریم نواز شریف آپکو جاتا ہے ۔ نواز شریف جب لندن تھے جس طرح آپ نے دن رات لگا کر پاکستان مسلم لیگ ن کو یونین کونسل لیول تک محترک کیا ہے وہ محنت آج ہر جلسہ میں نظر ا رہی ہے ۔ اللّه پاک @MaryamNSharif بی بی آپکو صحت و تندرستی دیں آپ اسی طرح لگن کے ساتھ کام کرتی رہیں اور ملک کی ترقی و خشحالی میں میاں محمد نواز شریف کا ہاتھ بٹائیں ۔

لوگ تھوک بھی زیادہ قیمتی سمجھتے ہیں ن لیگ سے

آیک ہی جگہ کو دس بار ایڈیٹ کیا گیا ہے عوام نہیں آئی آپ نارووال نے بھی ن لیگ کو دفعہ دور کر دیا

ماشاءاللہ واہ ظفر وال کے شیرو خوش کر دیا😍😍❤️❤️

ماشاءاللہ۔ زبردست۔ اللہ بھرپور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ اور ملک میں خوشحالی کے تیز ترین دور کا آغاز ہو اللہ کے حکم سے۔
Benzer Videolar
A CARTA FOI SOLTA CARALHOOOOOO VITOR ROQUEEEEEEE 🐅🐅🐅🐅🐅🐅
Gustavo Terini
18,667 görüntüleme • 1 yıl önce
