Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سیالکوٹ بھی نواز شریف کا 🐅🐅🐅
564,708 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

Raja Kabeer ™vor 2 Jahren
سیالکوٹ لے دے گیا جے اور نوشتہ دیوار واضح دکھائی دے رہا ہے کہ میاں نوازشریف ان شاءاللہ چوتھی واری وزیراعظم بننے جارہے ہیں

Tousiqvor 2 Jahren
ساڈا پلڑا بھاری ہے

Jhanzaibvor 2 Jahren
شرم سے ڈوب مروں!!! اتنے لوگ تو تحریک انصاف کا عام ورکر اکھٹے کر لیتا ہے۔ 😂😂

Waقas Baloch 🇵🇰vor 2 Jahren
اندازہ لگا لے یہ لوگ کونسے کیمرے لے کر ویڈیو بناتے ہمارے سادے سے کیمرے نے حقیقت دیکھا دی

𝙈𝙚𝙩𝙖 𝙒𝙝𝙖𝙡𝙚🐳 (Official)vor 2 Jahren
اس سے زیادہ بندے تو باجی عمران خان کے ہر امیدوار نے آج چھوٹے سے چھوٹے حلقے سے نکالیں ہیں۔۔۔

Irfan Akbarvor 2 Jahren
دفعہ 144 کے جواب میں عوام نے آج دفعہ 804 لگا دی پورے ملک میں

Mariam Warraich 💝✌🏻vor 2 Jahren
اس جزبے کو کوئی شکست نہیں دیا سکتا

Mariam Warraich 💝✌🏻vor 2 Jahren
یہ دیکھو پورا پاکستان ہی میرے کپتان کا 🔥🔥🔥🔥
