Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
Zaman Park now…
165,814 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

Good! That's what we need to show them.

✌🏻✌🏻♥️♥️

خان کے سپاہی سلامت رہے سب کے سب📿🤲

یکی عمرانی سرکس

یہ شعور سیاسی موت ہے ان ہائیجیکرز کی جنہوں نے پاکستان کو یرغمال بنا رکھا ہے ۔۔۔ یہ نئی نسل ہے، جو باشعور بھی ہے اور بے خوف بھی! جو خوف کے بت ہم نے اس عمر توڑے ہیں وہ بت یہ نسل اتنی چھوٹی سی عمر میں ہی توڑ چکی ہے ۔۔ اب انکو مزید غلام نہیں بنایا جا سکتا!!!

Wahh

@aimanHooria ماشاء اللہ پھر رونقیں ہوگئی ہیں

یہاں پر میرا اثاثہ ہے میں اس کے دفاع کے لیے آیا ہوں، شدید تشدد کا نشانہ بننے کے باوجود یہ بزرگ گھر جانے کو تیار نہیں۔

یہ ڈر کیوں نہیں رہے انہیں تو ڈر جانا چاہیے تھا ۔۔۔ بے غیرت بے حس ظالموں نے اتنی ڈرانے کی کوشش کی لیکن یہ ہیں کہ ڈر ہی نہیں رہے ۔۔۔

کوئی بھی طاقت اس جنون کو کم نہیں کر سکتی۔ یہ جنون یہ جذبہ دن بہ دن بڑھ ہی رہا ہے
