Loading video...
Video Failed to Load
📍 Zaman Park 🇵🇰 (signing out)
295,886 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

PakistanZindabad3 years ago
لاہور کو خان سے اور پاکستان کو لاہور سے محبت ہو گئی

Arslan Baloch3 years ago
Tc

Mazhar Ali3 years ago
لحمدللہ رب العالمین!

・خٹک・3 years ago
اور ساتھ میں اظہر مشوانی کے والد اور بھائی کے لیے بھی دعا کرے

farah lodhi khan3 years ago
جتنے لوگ رات کے 3 بجے خان صاحب کے استقبال کیلئے جمع ہوئے ہیں اتنے تمام پی ڈی ایم ملکر دن کی روشنی میں بھی جمع نہیں کر سکتی۔

Azhar Mahmood3 years ago
یہ سالے کس کس کو اٹھائیں گے کس کس کو اور کتنوں کو ماریں گے ۔ لوگ خان کے دیوانے ہیں۔ لوگوں میں ایسی محبت کس سیاستدان کے حصے میں آئی ؟ یہی وجہ ہے بہت سوں کی نیندیں حرام ہیں اسوقت اور دلوں میں خوف بھی ۔

Jabbar Khan3 years ago
مت پوچھیں آپ نے انھیں گرایا کیسے یہ دیکھیں خدا نے انھیں اٹھایا کیسے

🔥قیدی نمبر 804 تجھے سلام🔥3 years ago
خان تیرے دشمناں تے لعنت۔۔۔

WSK🐐3 years ago
میرے اللہ نے خان کی توقیر میں اور اضافہ فرمایا ،یا اللہ ترا شکر ہے ۔
