Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اب اس ملاح کو کون چھڑوا کے دے گا ؟ ملاح اپنے بچوں کو سیلاب سے پہلے نکالے گا یا پولیس والوں کی مانے گا؟ یہ پولیس اتنی بے رحم کیوں ہو جاتی ہے۔۔ کسی بیٹی کے آنسو بھی ان پر اثر نہیں کرتے اور پھر کہتے ہیں عوام...

81,338 просмотров • 11 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

یہ ڈیرہ غازی خان تونسہ بستی شادن لنڈ میں ان چار نوجوانوں کے والدین ہیں جنہیں بقول ان کے پولیس نے قتل کیا ہے۔ زرا ان کو بھی سن لیں وہ مریم نواز صاحبہ سے کیا مطالبعہ کررہے ہیں اور پولیس نے کیسے انہیں دھمکایا کہ آواز نکالی تو واپس آئیں گے۔ آپ کو آج تک نہیں بھولا کہ آپ جیل میں تھیں تو آپ کی چھوٹی بیٹی کو آپ سے نہیں ملنے دیا گیا تھا۔ دوسروں کے درد کو بھی سمجھیں ایک ماں ہو کر۔ چار نوجوان بچے ملزم تھے تو لیگل اور عدالتی پراسس کےزریعے سزا دلواتے۔ پکڑ کر گولیاں مار کر لاشیں والدین کو دے کر کہنا اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے ہیں اور آواز مت نکالنا۔۔ یہ کوئی قانون نہیں، کوئی حاکمیت نہیں ہے پھر یہ Wild west ہے جہاں حکمران، پولیس جج جیوری اور جلاد ہیں۔ ہوسکتا ہے عمران خان کو شاید ساہیوال میں CTD کے ہاتھوں مارے جانے والے بے گناہ والدین کے تین بچوں کی بد دعا لگی ہوگی آپ بھی ان والدین کی بددعا سے بچیں۔ ساری عمر حاکم کوئی نہیں رہتا۔ Government of Punjab Punjab Police Official Maryam Nawaz Sharif RPO DGK OFFICIAL Shehbaz Sharif Ishaq Dar Nawaz Sharif SenatorSherryRehman Palwasha Khan Nadeem Afzal Chan

Rauf Klasra

14,406 просмотров • 9 месяцев назад

آپ سے عوام کیوں نفرت کرتی ہے اب ؟ دیکھ لیں اس ویڈیو کو اور دوبارہ کسی آہنی محفل میں اپنے پسند کے بیٹھے ہوئے لوگوں کے سامنے یہ جھوٹ مت بولنا کہ آپ کے اور عوام کے درمیان لازوال رشتہ ہے آپ 80% عوام کے دلوں کی محبت کھو چکے ہیں 10% نوکری کرتے ہیں 10% کو آپ نے اشرافیہ بنایا ہوا ہے باقی 80% عوام سچ دل سے اللہ کو گواہ بنا کر کہتی ہے اس وقت آپ عوام کی نظروں میں بہت حد تک گرچکے ہیں یہ سچائی ہے کوئی جھوٹ یا بغض نہیں۔ یقین نہیں تو بھیس بدل کر عوام میں نکلو گلیوں بازاروں سڑکوں میں عوام آپ کو بددعائیں اور شدید نفرت کرتے ہوئے نظر آئے گی ۔ گھاٹے کا سودا کیا آپ نے چوروں اور امریکہ کو تحفظ دے کر آپ ہار چکے ہو بس ماننے کی دیر ہے تاریخ ظالم ہے معاف نہیں کرتی سر نہیں معاف کرتی آپ بے شک ہم سب محب وطن لوگوں کو غدار کہ دیں مگر آپ پار چکے ہیں عوام آپ کے پیچھے نہیں ہے آپ کو اس وقت پتہ چلے گا جب کوئی طاقتور آپ کے مقابلے آئے گا وہ طالبان کی صورت ہو یا ہندوستان کی صورت تب آپ کو نظر آئے گا عوام اور آپ میں کتنی دوری ہے

Rashid Mehmood Bangash

101,467 просмотров • 3 лет назад