Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اب اپنا گھر صرف ایک خواب نہیں ہو گا انشاءاللّہ !

213,249 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmivor 1 Jahr

میم جلدی سے دوسری اسکیم جس میں تین سے ساڑھے تین مرلے کا بنا ہوا گھر دیا جائے گا وہ بھی شروع کر دیں ہم نے بھی اپلائی کرنا ہے!

Profilbild von Nabila Javed Khan
Nabila Javed Khanvor 1 Jahr

VPN کا بتا دو پلاسٹک کی ڈائن

Profilbild von Mr. XYZ
Mr. XYZvor 1 Jahr

آپ دوبارہ آ سکو اقتدار میں یہ بھی خواب ہی رہے گا۔ عوام سمجھ چکی ہے بوٹ پالشیوں۔

Profilbild von Hamid - تخلص شعور
Hamid - تخلص شعورvor 1 Jahr

یہ وہی گھر ہیں جو عمران خان نے بنواے تھے غریب لوگوں کے لیے آسان قسطوں پر اپنا گھر حاصل کریں اور یہ ڈاین اس کا کریڈٹ لے رہی ہے تختی بھی اپنے نام کی لگوا لی

Profilbild von Ata Ullah Khan
Ata Ullah Khanvor 1 Jahr

یہ عمران خان کی تقلید ہے انہوں نے بے گھر لوگوں کے لئے "پناگاہیں" بنائے تھے اب آپ نے بھی شروع کی فرق صرف یہ ہے کہ انہوں نے پورے پاکستانیوں کے لئے بنائے تھے اور آپ صرف پنجاب کے لئے بنا رہے ہیں.

Profilbild von Zahra Bilal
Zahra Bilalvor 1 Jahr

وعدے نہیں بس کام! 🩷

Profilbild von Waheed Nazir
Waheed Nazirvor 1 Jahr

بہت زبردست اقدام میڈم سی ایم پنجاب 👏👏👏

Profilbild von 𝐀𝐍𝐀𝐌 𝐀𝐌𝐈𝐑
𝐀𝐍𝐀𝐌 𝐀𝐌𝐈𝐑vor 1 Jahr

ماشاء اللّٰہ عوامی خدمت کو اپنا نصب العین بنا کر آگے بڑھ رہی ہیں ۔۔. !!!

Ähnliche Videos