Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اب بدتمیز ایس ایچ اوز اور پولیس اھلکار ،افسران ھونگے نوکری سے فارغ۔

24,750 görüntüleme • 6 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

"تھانوں کو خوبصورت بنانے کا مقصد یہ ہےکہ لوگ خوبصورت اور آرام دہ ماحول میں بیٹھیں، اسی طرح ہم خدمت مراکز کو بھی اسی خوبصورت بنا رہے ہیں۔ تھانوں کے اندر ایک ایس ایچ او ہوتا ہے اور اس وقت ایک ایس ایچ او میرے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں۔ لاہور کے تمام ایس ایچ اوز کم از کم گریجویٹ ہیں جن میں ایم فل، ماسٹرز، انجینئرز بھی شامل ہیں۔ تعلیم یافتہ آدمی قانون کا نفاذ بہتر انداز میں یقینی بنا سکتا ہے۔ سپیشل انیشیٹو پولیس سٹیشنز میں آنے والے لوگ تھانوں کے بدلے ماحول سے بہت خوش ہیں اور اچھا فیڈ بیک دے رہے ہیں، پولیس کا روایتی تصور بدل چکا ہے اور لوگ اب کیومیٹک مشین کے ذریعے بنا کسی سفارش کے اپنی درخواست دیکر اپنے مسئلے کو حل کروا سکتے ہیں۔ مقدمات کے اندراج کی ٹائم لائنز مقرر ہیں جس کے اندر اندر مقدمہ درج کیا جاتا ہے۔" آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایس ایچ او گارڈن ٹاؤن عظیم انور کی سپیشل انیشیٹو پولیس سٹیشنز کی وجہ سے روایتی تھانہ کلچر میں تبدیلی، تعلیم یافتہ نوجوان ایس ایچ اوز کے ذریعے قانون کے نفاذ میں آسانی اور پولیس کے مثبت تشخص بارے ویڈیو پیغام۔ #PunjabPolice #IGPunjab #SHO #SIPS

Punjab Police Official

27,732 görüntüleme • 2 yıl önce