Skip navigation
نوکری سے فارغ کریں
0:00 / 1:58

نوکری سے فارغ کریں

1,469 likesDownloadOriginal post

89,170 views

نوکری سے فارغ کریں

32 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • Gulfraz's profile picture

    @Gulfraz2050

    @RahilaMujahid پروموشن پر جائے گا لگ گئی

    1 like

  • Asim Siddiqui's profile picture

    @Asimtv9

    @RahilaMujahid بالکل صحیح کہا یہ سب کوٹا سسٹم جان پہچان یا پیسے لے کر جاب کو لینے کا نتیجہ ہے اور اس کے ذمہ دار کون ہیں یہ بھی اپ کو پتہ ہے

    1 like

  • A R J B's profile picture

    @ARJB116618

    @RahilaMujahid 👍👍👍👍

    1 like

  • Eng KhAn's profile picture

    @azmat6166

    @RahilaMujahid نوکری نہیں پوری تنخواہ بھی واپس لے جو اتنے سالو میں لی ہے،

    1 like

  • Huma Rehman's profile picture

    @uroojrehman_PTI

    @RahilaMujahid Rishwat tu sary lety hain video kisi kisi ki nashar hoti hai

    1 like

  • Umair Ayyan's profile picture

    @umairayyan1890

    @RahilaMujahid @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @CMComplaintCell

    1 like

  • Muhammad Musa's profile picture

    @hajimusa729

    @RahilaMujahid نوکری سے فارغ ہونے کا ڈر ہوتا تو پیسے لیتا ہی کیوں اے سی ڈی سی جج سب حرامزادے اپنا حصہ لیتے ہیں وہ کیوں اپنا بندہ نوکری سے فارغ کریں گے

    1 like

  • syed shakir ali's profile picture

    @Sfsa55Ali

    @RahilaMujahid کتنوں کو ؟ جب کوئی بھی شخص بغیر حق کے مالک بنادیا جائے گا تو اسی طرح کے راستے اختیار کرے گا۔ یہ سب کوٹہ سسٹم کے اثرات اور متعصب سوچ کیوجہ سے معاشرے کو جنگل بنا رکھا ہے

    1 like

  • Muhammad Shoaib's profile picture

    @shoaib1970

    @RahilaMujahid He will be promoted

    1 like

  • Masud Malik's profile picture

    @MasudMalikPPP

    @RahilaMujahid ڀاکستان ميں ڀورا آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ کس کس کو قصور وار ٹھہرائیں ۔ الللہ تعالیٰ ہی ہم سب ڀر رحم فرمائے

    1 like

  • TANVEER RAJA's profile picture

    @TANVEERRAJA980

    @RahilaMujahid Kuch b ni ho ga

    1 like

  • RainShine01's profile picture

    @massef001

    @RahilaMujahid یہ ہی تو انکی ڈیوٹی ہے اور ڈیوٹی کرنے پر کوئی کیسے فارغ کیا جاوے گا۔ 🤣

    1 like

  • 🍂's profile picture

    @Haiderimy

    @RahilaMujahid ہر شاخ پہ کرپٹ بھولڑہ بیٹھا ہے کس کس کو فارغ کریں گے

    1 like

  • Mushtaq Memon مشتاق میمڻ's profile picture

    @5Q6MAM

    @RahilaMujahid ویسے پوچھنا ہے بھی تھا کہ یہ کہاں کی وڈیو ہے کیوں اس پر شہر کا نام نہیں لکھا؟ شاید یے کراچی کی نہیں ہے۔

    1 like

  • Naqabpoush's profile picture

    @Naqabpoush

    پنجاب کی

    1 like

  • Mushtaq Memon مشتاق میمڻ's profile picture

    @5Q6MAM

    @RahilaMujahid ہاں بلکل فیصل آباد پنجاب کی ہے۔ کسی نے ایڈریس سمیت رکھ دی ہے۔ لیکن ہوگا وہی جو اس ۔لک۔میں ہوتا آیا ہے۔ ویسے شاہزیب خانزادہ کی لکھی ہوئی ڈرامہ سیریل کیس نمبر 9 میں ریاستی پولیس اور وکیل کی" خدمات" اچھی طرح اجاگر کی ہیں۔

    1 like

  • saeed khan's profile picture

    @saeedkhan565

    @RahilaMujahid چین کا فارمولا بہترین ہے۔ سر میں ایک گولی اور قصہ ہی ختم

    1 like

  • Mushtaq Memon مشتاق میمڻ's profile picture

    @5Q6MAM

    @RahilaMujahid اچھا کیا فیکٹری کے مالک نے سالے کو اپنی کرسی پر ٹھاکر ننگا کر دیا،باقی اس کے خلاف کوئی ایکشن ہوگا کہ نہیں اس کی گارنٹی نہیں یے۔

  • Abdul GHaffar Ansari's profile picture

    @agansari

    @RahilaMujahid This is a fake check on the date.

  • malik's profile picture

    @MalikZaryab2

    @RahilaMujahid کچھ نہیں ہوگا۔ہاں اس پولیس والے کی پرموشن ہو جائے گی