正在加载视频...
视频加载失败
اب دفعہ 804 لگ چکی ہے،علی امین گنڈا پور
82,567 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

علی امین گنڈا پور کا قافلہ راولپنڈی کی جانب رواں دواں🔥

غنڈاپور جیسے پاگل کتے صرف بھونکننا اور پنجاب پہ حملہ آور ہونے کو انقلاب سمجھ رہے ہیں۔ جبکہ خیبرپختونخواہ کی عوام بدامنی مہنگائی بےروزگاری جیسے مسائل سے جوج رہی ہے اور ان کا ویراعلی پاگل کتے کی طرح سڑکوں پہ بھونکتا ہوا گھوم رہا ہے جسے صدیق پیسی جیسے دلال انقلاب کا نام دے رہے ہین

پاکستانیوں آج کا دن ہے ڈٹ جائیں اور انقلاب لے آئیں

علی امین لاہور کی بجائے پنڈی میں بارات لے کر ا رہا ہے نکلو پنڈیوالوں،

علی آمین گنڈاپور پنجاب میں داخل ہوتے ہی کنٹینر پر چڑھ گئے عوام کا سمندر دیکھیں پٹواریوں کی چیخیں توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ 😁😂

انشاءاللہ افغانی دھشت گردوں کے ساتھ دفن ہوگا آج

دفع 804 لگ گئی

وہ عمران خان صاحب کی بات ہے کہ اللّٰہ نے دو مخلوق پیدا کیے ہیں ایک مسلمان دوسرا پٹھان 🫶🏾🔥💪🏾 پٹھان ہار نہیں مانتے اپ اس کو جتنا دباؤ گے یہ اور تگڑے ہوتا ہے اور مقابلہ کرتے ہیں

@gugnijee عمران خان زندہ باد

Congratulations YouTube 1 M subscribers
