Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

علی امین گنڈا پور۔ آن فائر 🔥

342,668 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Wahab Khan
Wahab Khanvor 2 Jahren

علی امین گنڈا پور آج کہر بن کر برسا ہے اگلوں پر

Profilbild von فجرعلی
فجرعلیvor 2 Jahren

جب آپ کا سیاست سے لینا دینا نہیں تو پھر کیوں آپ کی پریس کانفرنس عمران خان سے شروع ہوتی ہے اور عمران خان پر ختم ہوتی ہے🔥🔥🔥

Profilbild von Hameed Khan ik
Hameed Khan ikvor 2 Jahren

یہ ہے اصل وڈیوں 🔥🔥

Profilbild von FATIMA BALOCH
FATIMA BALOCHvor 2 Jahren

اب بہت ہوگیا ظلم کرو اور پاکستان کے عوام پر ظلم کرو اور پاکستان کا یہی سوچ رہے ہیں پاکستان کو دنیا کے ہر سطح پر انہوں نے گرا دیا ہے اور بولتے پاکستان کا سوچو خان صاحب تو پاکستان کا ہی سوچ رہے ہیں انہوں انکو جیل میں ڈالا انکی فیملی کو انکی پارٹی کے لوگوں کو خود عورتوں کو اغواء کر کے انکے گھر کے مردوں پر دباؤ ڈالتے ہو پھر کہتے ہو پاکستان کا وہ سوچتے اب بس بہت ہوگیا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا سہی کہا ہے گنڈا پور نے اب ایسا نہیں چلے گا

Profilbild von Ifte
Iftevor 2 Jahren

🔥🔥🔥

Profilbild von Hameed Khan ik
Hameed Khan ikvor 2 Jahren

یہ ہے اصل وڈیوں 🔥🔥

Profilbild von Adv AK Bhatti
Adv AK Bhattivor 2 Jahren

اگر صرف پختونخوا نکل پڑے تو اس حکومت کو چلانا ممکن ہی نہیں رہتا۔

Profilbild von Farhan Sikandar
Farhan Sikandarvor 2 Jahren

کچھ بھی ہو ایک تبدیلی تو ائی ہے کہ لوگوں کے اندر سے اسٹیبلشمنٹ کا ڈر ختم ہوتا جا رہا ہے

Profilbild von ShamsaBabar
ShamsaBabarvor 2 Jahren

یہ میری زندگی کی چند بیسٹ تقریروں میں سے ایک ہوگی

Profilbild von Ãàdi
Ãàdivor 2 Jahren

ٹکر کا وزیر اعلیٰ ملا ہے انکو ٹکر کا ۔ عمران خان نے انکو شیر بنا دیا ہے ۔ جو بھی ڈرائے اسکو واپس ڈراؤ 💥🔥🔥تمھارے باپ کا ملک نہیں ، یہ عوام کا ملک ہے 👍👍

Ähnliche Videos