Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اب سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ مریم نواز کے ذمہ(سرکاری جہاز پر نجی دورے کے اخراجات کا) جوسوا تین کروڑروپے کا بل واجب الاداء ہے، اسکی ادائیگی وہ کیسے کریں گی؟مریم نواز کی جانب سے الیکشن کمیشن میں ظاہر کئے گئے اثاثہ جات کی تفصیل کے مطابق اگر...

27,061 просмотров • 9 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 8

Фото профиля D Gillani
D Gillani8 дней назад

Their lies are quickly catching up with their hypocrisy!

Фото профиля LOVE_LOCK
LOVE_LOCK9 дней назад

اگلا حساب بیٹی کو دیے گئے نیکلس کا شروع ہو جانا چاہئے کہ وہ کس آمدن سے لیا؟ یا اس کا بھی کوئی قطری سعودی خط دکھائیں گے؟

Фото профиля Predator
Predator9 дней назад

بھائی Pay کردیگا پاونڈز میں بہن کی جگہ وہ برٹش نیشنل ہیں تو پاکستانی لاء ان پر لاگو نہیں ہوگا۔

Фото профиля Javed Masood
Javed Masood8 дней назад

پتا نہیں اسد بھائی کس دنیا میں رہتے ھے ملکہ عالیہ کے داماد کے والد ارب پتی ھے وہ اپنے اکاؤنٹ سے کرلیں گے یہ لوگ ان چیزوں میں ماہر ھے یہ پیسہ ادا تو عوام نے ھی کرنا ھے

Фото профиля Malik Bilal
Malik Bilal9 дней назад

کوئی ٹینشن نہیں ، چند گھنٹے اضافی بوٹ چاٹنے پڑیں گے ، سب ٹھیک ہو جائے گا

Фото профиля Ch.Ahessan Kamal (PTI)
Ch.Ahessan Kamal (PTI)8 дней назад

اس نے اپنی بیٹی بیچی ہوگی پھر

Фото профиля kram
kram8 дней назад

@ImranRiazKhan آپ لوگ یہ کیوں بھول جاتے ہیں یہ جہاز money laundering کے لئے استمعال ہوا ہو گا

Фото профиля 804 🫡
804 🫡9 дней назад

@AzmaBokhariPMLN

Похожие видео

مریم نواز کی جانب سے جمع کرائی گئی رقم کی رسید کے معاملے پر 17ستمبر اور 18 ستمبر کی بحث ہو رہی ہے، جبکہ اصل سوال کچھ اور ہیں : مثلا یہ کہ اس پرائیویٹ ٹرپ کے عوض مریم نواز کے ذمہ جو رقم واجب الادا ہوئی، اس کا تعین کس نے کیا؟ کسی ادارے نے؟ کسی آفس نے؟ مریم نواز کی ٹیم نے؟ یا کسی اور نے؟ جس نے بھی کیا اس کے ڈاکیومنٹس کہاں ہیں؟ اس میں شفافیت کو کیسے یقینی بنایا گیا؟ کیا مریم نواز جہاز کو پرائیویٹلی استعمال میں لانے سے پہلے کسی سے اجازت لینے کی پابند ہیں؟ کیوںکہ خود ان کے بقول یہ جہاز مریم نواز کا نہیں بلکہ پنجاب حکومت کا ہے؟ تو پنجاب حکومت کو کونسا ادارہ انہیں اس جہاز کو ذاتی استعمال میں لانے کی اجازت دیتا ہے؟ تیسرا، تقریبا پونے تین کروڑ روپے کی جو رقم نیشنل بنک کے اکاونٹ میں جمع کرائی گئی وہ کس کے اکاونٹ سے جمع ہوئی؟ چونکہ رسید کے ساتھ کسی چیک کی تصویر نہیں جاری کی گئی تو اس سے اندازہ نہیں ہو رہا رقم جمع کرانے والا اکاونٹ مریم نواز کا اپنا تھا یا کسی اور کا۔ بہتر ہے ان سوالوں کے جواب بھی مریم نواز یوٹیوبر یا اینکر سمجھ کر نہ دیں ، ہمیں عوام سمجھ کر ان سوالوں کے جواب دے دیں۔

Asad Ullah Khan

10,439 просмотров • 7 дней назад

نجانے پنجاب کے عام شہریوں کو پتا ہے کہ نہیں کہ انکی وزیر اعلی مریم نواز نے انکے پنجاب حکومت کے خزانے سے تقریباً گیارہ ارب روپے کا انتہائی پر تعیش گلف اسٹریم جہاز اپنے سرکاری اور نجی استعمال کے لئے خریدا اور گزشتہ ہفتے وزیراعلیٰ مریم نواز نے لندن میں اپنی صاحبزادی کی گریجیوشن میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ اسی جہاز سفر کیا اس پس منظر میں اب ملک بھر میں پڑھے لکھے لوگ سوالات کی بوچھاڑ کرہے ہیں۔ یہ جہاز کس طریقۂ کار سے خریدا گیا؟ اصل قیمت کیا تھی؟ اگر یہ ایئر پنجاب کے لیے تھا تو پھر وی آئی پی استعمال کیوں ہوا؟ اگر مریم نواز نے نجی سفر کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے تو کتنی رقم ادا کی، کس حساب سے، اور رسید کہاں ہے؟یہ معاملہ صرف ایک مہنگے جہاز کا نہیں، بلکہ سرکاری اختیار، عوامی پیسے اور احتساب کا ہے۔ اسی رقم سے پنجاب میں بنیادی صحت، ڈائلیسس، اسکول میل پروگرام اور دوسرے عوامی منصوبوں کو بڑے پیمانے پر وسعت دی جا سکتی تھی۔ مزید یہ کہ گلف اسٹریم کا سالانہ آپریٹنگ خرچ بھی کم از کم 80 کروڑ روپے میں جا سکتا ہے۔اس بڑی تحقیقاتی کہانی کی مکمل تفصیل، ثبوت اور جواب طلب سوالات کے لیے OMR کا یوٹیوب لنک کلک کریں اور پورا پروگرام ضرور دیکھیں۔

Kamran Khan

301,711 просмотров • 10 дней назад

"معاملہ اس لیے اہم ہے کہ آج (عمران خان سے ملاقات کے لیے) فیملی جب جائے گی ایک یا دو بجے اڈیالہ جیل تو کیا سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل ان کی ملاقات کروائیں گے ؟ ایز پر ارڈر آف دا سپریم کورٹ ؟ اور کیا جب وہ فیملی اندر جائے گی عمران خان صاحب سے بات ہوگی تو وہاں سے ہمیں یہ بھی مل سکتی ہے خبر کہ کیا پچھلے ایک ہفتے میں دو دفعہ عمران خان صاحب کے بیٹوں سے بات کروائی ہے سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل نے یا نہیں؟ تو یہ دو پوائنٹس بڑے میجر ہیں اس ارڈر کے اور یہ ڈائریکٹ کرتے ہیں سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے ساتھ اور اگر ان پر عمل نہیں ہوتا تو سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین کی کاروائی انیشیٹ ہو سکتی ہے کہ پہلا معاملہ تو شفاء کا تھا انتظامیہ اسلام آباد کی تھی اب یہ تو سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل، آئی جی جیل خانہ جات یا پنجاب حکومت کا معاملہ ہے تو وہ چیزیں جو ہیں وہ میرے خیال میں خراب بھی ہو سکتی ہیں تو اب کل کا دن بڑا اہم ہے کہ حکومت کیا باقی دو نکات پر سپریم کورٹ کے آرڈر کے مطابق عمل کرتی ہے یا نہیں"

Saqib Bashir

46,234 просмотров • 1 месяц назад