Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

عمران شفقت، سینئر صحافی مریم نواز شریف کو یقین کر لینا چاہئے کہ جہاز کا معاملہ رُکنے والا نہیں ہے۔۔ میں نے پنجاب کے رولز آف بزنس نکال کر پڑھے ہیں وزیراعلی سرکاری وسائل کا استعمال ذاتی طور پر نہیں کر سکتیں، ابھی یہ بھی نہیں معلوم کہ پیمنٹ...

89,414 Aufrufe • vor 11 Tagen •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von Mohammad Asimaziz
Mohammad Asimazizvor 10 Tagen

رولز آف بزنس قانون اور آئین اسلامی فلاحی ریاست انسانی حقوق مار او ڈپٹی سروں پر چادریں ٹوپیاں داڑھیاں کلین شیوکیا کیاٹھگ اس ملک میں پائے جاتے ہیں آج لوگ دودھ گیس بجلی کوترس رہے ہیں اورحاجی ہمیں بتارہے ہیں قانون اوریہ حاجی سب ان کےلیےناچتے پھرتےتھے اور آج بھی ان کا دیا کھاتے ہیں

Profilbild von CRICKET JUNOON®️
CRICKET JUNOON®️vor 10 Tagen

ذرائع کے نام پر پھر قطری خط نہ آجائیں

Profilbild von imran khan
imran khanvor 10 Tagen

ہر وہ بندہ جو پیکا کا ڈسا ہے اپنا پھن نکال کر سامنے آ گیا ہے۔چیز استعمال کی ادائیگی کر دی پھر معاملہ کیا ہے دوسرے تمام وزیر اعلی کے زیر استعمال جہازوں کا سکرٹنی آڈٹ کروالیں پراپیگنڈہ مہم اپنی موت خود ہی مر جائے گی

Profilbild von Sargoshian
Sargoshianvor 10 Tagen

عمران شفقت تو ن لیگی تھے یکایک کیا ہوگیا۔

Profilbild von نوید احمد
نوید احمدvor 10 Tagen

عاصمہ مجوسن

Profilbild von Hi-Apple
Hi-Applevor 10 Tagen

شکریہ مریم نوازشریف ❤️

Profilbild von Muhammad zubair
Muhammad zubairvor 10 Tagen

Yar Kuch kp ka sarkari wasael per b baat kar lain.

Profilbild von Ali Murtaza Baloch
Ali Murtaza Balochvor 10 Tagen

صحافت کے دلال ۔۔۔

Profilbild von عامرعلی
عامرعلیvor 10 Tagen

سب مجوسی مل کر زور لگائیں گے اب۔۔۔

Profilbild von Gondal
Gondalvor 10 Tagen

ویسے خیر تو ہے اچانک سے سب لفافی صحافی جہاز پہ بولنے لگ گئے ہیں ۔۔ سب خیر تو ہے نا۔۔ اب کون سی بات منوانی ہے ن والوں سے 🙄 ھھھھھھ کیا زندگی ہے فارم 47 والوں کی ڈرا ڈرا کے الٹے لیٹنے پہ مجبور کیے جاتے اور جو دل کرتا منوا لیا جاتا پٹواریوں سے🤣🤣🤣

Profilbild von Abdur rehman Gondal
Abdur rehman Gondalvor 10 Tagen

Bughz ye hai Maryam k name ki bjaye apky mun sa Imran Khan nikalny wala tha. Ab ya mat kahiye ga ap Imran shafqat kahny lagin thin

Ähnliche Videos

مریم نواز کی جانب سے جمع کرائی گئی رقم کی رسید کے معاملے پر 17ستمبر اور 18 ستمبر کی بحث ہو رہی ہے، جبکہ اصل سوال کچھ اور ہیں : مثلا یہ کہ اس پرائیویٹ ٹرپ کے عوض مریم نواز کے ذمہ جو رقم واجب الادا ہوئی، اس کا تعین کس نے کیا؟ کسی ادارے نے؟ کسی آفس نے؟ مریم نواز کی ٹیم نے؟ یا کسی اور نے؟ جس نے بھی کیا اس کے ڈاکیومنٹس کہاں ہیں؟ اس میں شفافیت کو کیسے یقینی بنایا گیا؟ کیا مریم نواز جہاز کو پرائیویٹلی استعمال میں لانے سے پہلے کسی سے اجازت لینے کی پابند ہیں؟ کیوںکہ خود ان کے بقول یہ جہاز مریم نواز کا نہیں بلکہ پنجاب حکومت کا ہے؟ تو پنجاب حکومت کو کونسا ادارہ انہیں اس جہاز کو ذاتی استعمال میں لانے کی اجازت دیتا ہے؟ تیسرا، تقریبا پونے تین کروڑ روپے کی جو رقم نیشنل بنک کے اکاونٹ میں جمع کرائی گئی وہ کس کے اکاونٹ سے جمع ہوئی؟ چونکہ رسید کے ساتھ کسی چیک کی تصویر نہیں جاری کی گئی تو اس سے اندازہ نہیں ہو رہا رقم جمع کرانے والا اکاونٹ مریم نواز کا اپنا تھا یا کسی اور کا۔ بہتر ہے ان سوالوں کے جواب بھی مریم نواز یوٹیوبر یا اینکر سمجھ کر نہ دیں ، ہمیں عوام سمجھ کر ان سوالوں کے جواب دے دیں۔

Asad Ullah Khan

10,439 Aufrufe • vor 11 Tagen

سانحہ کاہنہ---ایک ماں دکھی ماؤں کا درد بانٹنے کاہنہ پہنچ گئی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کاہنہ میں جاں بحق بچوں کے دکھی والدین سے ملاقات وزیر اعلیٰ مریم نواز نے متاثرہ والدین کا درد بانٹا، پسماندہ ماوں کو گلے لگا کر دلاسہ دیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور گفتگو حکومتِ پنجاب کی جانب سے سانحہ کاہنہ کے دکھی خاندانوں کی داد رسی کے لئے ہر جاں بحق بچے کے لیے 20 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 5 لاکھ روپے مقرر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سانحہ کاہنہ کے دکھی خاندانوں کو چیکس سپرد کر دیے،زخمیوں کی بہترین دیکھ بھال کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھا، سوگوار خاندانوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا لفظ کم ہیں،غم بڑا ہے--وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دکھی دل کے ساتھ متاثرہ خاندانوں کو دلاسہ دکھی ماؤں کے آنسوؤں کا مداوا کوئی رقم نہیں کر سکتی-وزیر اعلیٰ مریم نواز ننھے پھولوں کا اس طرح بچھڑجانا دلخراش ہے،دکھی ماوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے- مریم نواز شریف آپ کے بچوں کا غم میرا اپنا غم ہے-مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

30,491 Aufrufe • vor 2 Monaten

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جاپان کے بیرونی تجارت کے ادارے ( جیٹرو) کے صدرنوری ہیکواشیگورو(Norihiko Ishiguro) سے ملاقات نوری ہیکو اشیگورو نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے دورہ جاپان کا خیرمقدم کیا وزیراعلی مریم نواز شریف کی جاپان کے سرمایہ کاروں کو پنجاب کے اسپیشل ایکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت پنجاب کے نجی اور سرکاری شعبے کے ساتھ جیٹرو کو مشترکہ منصوبوں کے آغاز کی دعوت ٹیکس فری اسپیشل ایکنامک زونز میں زمین مفت فراہم کرنے کی سہولت دے رہے ہیں جاپانی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو پنجاب میں مصنوعات کی تیاری اور اسمبل کرنے کی بھی دعوت پنجاب مڈل ایسٹ اور افریقہ کے لئے مینوفیکچرنگ کا مرکز بن سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب ایک بڑی مارکیٹ ہے جس سے جاپانی سرمایہ کار فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو وزیراعلی مریم نواز شریف نے جاپانی کمپنیوں کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آئی ٹی پارکس بنانے کی بھی دعوت دی ملاقات میں لیبر کی تربیت اور جاپان میں کمپنیوں کی ضرورت کے مطابق تربیت یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت کی فراہمی پر بھی گفتگو پاکستان نوجوانوں کی اکثریت رکھنے والا ملک ہے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی گفتگو چاہتے ہیں کہ جاپانی کمپنیاں پنجاب میں نوجوانوں کو ہنرمند بنانے میں ساتھ دیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو ملاقات میں باہمی تجارت کا حجم بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیاگیا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے شاندار مواقع کے بارے میںجاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن ( جیٹرو) کے سربراہ کو آگاہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے درمیان رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے نواز شریف آئی ٹی پارک پراجیکٹ پر پیشرفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا نواز شریف آئی ٹی پارک میں زیر تعمیر ٹوئن ٹاورکا پراجیکٹ بہت جلدمکمل ہوجائے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو نواز شریف آئی ٹی پارک میں آئی ٹی بزنس کے لئے دنیا کے معروف ادارے رابطہ کررہے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب کو جاپان کی طرز پر ٹیکنالوجی کی بلندیوں پر لیجانا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نوازشریف پنجاب جاپان کو سرجیکل آلات، لیدر مصنوعات اور کھیلوں کا سامان مہیا کر سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو پنجاب جاپان کے لئے عمدہ باسمتی رائس کی برآمدکا حجم بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب میں 20 آپریشنل سپیشل اکنامک زون غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے دستیاب ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف #CMMaryamInJapan

Azma Zahid Bokhari

17,896 Aufrufe • vor 1 Jahr