正在加载视频...

视频加载失败

اب قیصر پیا پے بھی پیکا ایکٹ قانون لگ جائے گا ۔۔۔۔۔

23,326 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

پشاور میں صحافیوں کا پیکا ایکٹ کے خلاف شدید احتجاج۔ پشاور پریس کلب کے سامنے خیبر یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے پیکا ایکٹ کے خلاف پرزور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی۔ خیبر یونین آف جرنلسٹس کے صدر کاشف الدین سید نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیکا ایکٹ نہ صرف صحافیوں بلکہ عام شہریوں کے لیے بھی خطرہ ہے۔ "حکومت کے خلاف بات کرنے والے کسی بھی شخص کو تین سال قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔ یہ کالا قانون کسی صورت قابل قبول نہیں۔" صدر یونین نے مزید کہا کہ پیکا ایکٹ کے ذریعے صحافیوں پر من مانے مقدمات درج کرنے کا راستہ ہموار کیا گیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس قانون کو فوری واپس لیا جائے اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ مظاہرین نے عزم ظاہر کیا کہ وہ پیکا ایکٹ کی راہ میں ہر ممکن رکاوٹ ڈالیں گے اور صحافیوں کے استحصال کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ Munizae Jahangir Farzana Ali Hamid Mir حامد میر Asad Ali Toor Usama Khilji Matiullah Jan #PECA #PressFreedom #FreedomofSpeech

Voicepk.net

26,061 次观看 • 1 年前