Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اب نہیں، توکب؟
61,070 görüntüleme • 15 gün önce •via X (Twitter)
26 Yorum

لاچی کوہاٹ پہنچنے پر وزیراعلی محمد سہیل آفریدی کا شاعرانہ انداز

ارے جاہلوں- اے آئی- کا استعمال تو صحیح طرح سے کیا کرو

#سر_بکف_میدان_میں

جنید صاحب عمران خان کہ صحت پر کوئی بات نہیں ہو رہی ہیں لانگ مارچ میں عوام کو حقیقت بتاؤ کی عمران خان کی ساتھ یہ خنزیر جرنیل اور فورم 47 کی جعلی حکومت کر کیا رہی ہے

@MrAkbar26618139 ONCE FOR ALL

فیصلہ کن وقت یہی ہے حق کے لیے کھڑے ہونے کا وقت ابھی ہے۔ اب نہیں تو پھر کب؟

#سر_بکف_میدان_میں

KPK is love 💝

صرف صوابی تک

"کرک بہ منے "

انشاءاللہ حق کی فتح ہوگی اللہ تمہاری حفاظت کرے اللہ پاک اپنے محبوب کے صدقے اپ کو کامیابی دے آمین یارب العالمین

InshaAllah

تم مزاہمت جاری رکھنا اور دیکھنا کہ عوام کیسے ساتھ دیتے ہیں۔ پنجاب کے لوگ دیر سے جاگتے ہیں مگر تم ڈٹ گئے تو سب مل جائیں گے

ہم نہیں تو کون؟

یاد دہانی کے لیے کہ یہ لانگ مارچ عمران خان کی رہائی کے لیے ہے اور رہائی ہو جانے تک جاری رہے گا #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #اکتوبر5_یوم_عمران_خان #سر_بکف_میدان_میں #عمران_خان_کو_رہا_کرو

نصرمن اللہ و فتح قریب 🤲

@SdqJaan اگر اک باپ اور نیک ماں کی اولاد ہے تو اسلام آباد کی تاریخ بتاؤ ورنہ یہ مادر چو*ی چھوڑ دو - ستہ مور واغیممہ

غریدہ اپنے پرس سے میک اپ کی چیزیں اور یہ کارٹون والی عینک نکال لیں اور اس میں ڈپریشن بلڈ پریشر کی میڈیسن رکھ لینا تمہیں ضرورت پڑ سکتی ہے 🤪 @GFarooqi

ہمارا بہادر بھائی جنید اکبر اللہ اپ کی کوشش کو کامیاب کرے اور اپ کو صبر اور اس کا اجر دے یقین کریں اپ حق اور سچ کے سپاہی ہیں اپ نے اپنا حق ادا کر دیا پوری قوم اپ سے راضی ہے

✌🏻

خیبر پختونخواہ کے غیور عوام اس جعلی فارم ۴۷ کی وفاقی حکومت کو نہیں مانتی تو گونر راج کو تو اپنے جوتوں کی نوک پہ رکھتی ہے! وہ حال کرے گی عوام اس بے شرم گورنر کا اور اس کے بے شرم سہولتکاروں کا- کہ ان کی نسلیں تا قیامت یاد رکھیں گے إن شاء الله

ابھی آپ لوگ پنجاب کیلیے واضع اعلان کریں جب مناسب ہو پھر عوام جانے اور یہ ایم پی اے ایم این اے ۔ہم نکلیں گے

In Peshawar, crore tak hongyn... Insha'Allah phr Punjab nikly ga ar is trh 70% Pakistani

پاکستانی قوم ون فور ال کرے گی اپ انشاءاللہ تعالی جنید بھائی اپ صرف اور صرف ہمت رکھیں اور جتنے ایم پی اے نین کر رہے اور ایم ار این نہیں نکل رہے ان کا ایک کاپی کے اوپر نام لکھیں اس لاونگ مارچ سے کامیاب ہو کر عمران خان جب باہر ا جائے گا تو سب سے پہلے ان کو باہر نکلوانا ہے اپ نے

Sir ask this question to ali amin plz Imran khan zindabad Sohail khan zindabad

ہم نہیں تو کون
