正在加载视频...

视频加载失败

اب یہ سسٹم نہیں چلے گا #اسلام_آباد_مارچ_توہوگا

10,563 次观看 • 17 天前 •via X (Twitter)

11 条评论

Baig 的头像
Baig16 天前

جب تک آپ لوگ کندھا دوگے یہ سسٹم چلتا رہے گا آپ ھر اس حکومت کے خلاف کچھ نہیں کرتے جس کر سر پر طاقتوروں کا ھاتھ ھو آپ کی سیاست مردہ ھے

mudasir shah 的头像
mudasir shah17 天前

شہزادی مریم اور ہم کیڑے مکوڑے* مریم نواز سرکاری Gulfstream جہاز پر نج دورے پر لندن گئیں، شور مچا تو 2.71 کروڑ ادا کر دیے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ سہولت ایک عام پاکستانی کو بھی مل سکتی ہے؟ ایک طرف اربوں کا جہاز اور کروڑوں کا ہار، دوسری طرف عوام بل اور کرائے کے لیے زیور بیچ رہی

Abdul Rehman 的头像
Abdul Rehman16 天前

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّد کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💎 اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💎

sabiha ishrat 的头像
sabiha ishrat17 天前

اب تو ایک ایک پائی کا حساب دینا ہوگا مریم نواز

یااللہ پاکستان کو سدا قائم و دائم رکھ 的头像
یااللہ پاکستان کو سدا قائم و دائم رکھ16 天前

ایک بات طے ہے واضح ہے کہ پی پی پی اور ن لیگ پاکستان کی معیشت ٹھیک یا بحال نہیں کرسکتے اپنی مالی حالت بہتر سے بہترین بنانے میں ہی دن رات مصروف ہیں

Abdul Hasham 的头像
Abdul Hasham16 天前

ہم ہیں خامخواہ اس میں

Jibran Saifullah 的头像
Jibran Saifullah16 天前

Zindabad gerat mand

Arslan Honey 的头像
Arslan Honey16 天前

Han g Pakistan me sirf ak ya ke he jahaz hain

Khan 的头像
Khan16 天前

اج کل جماعت اسلامی والے طاہر القادری اور تحریک لبیک والا کردار ادا کر رہے ہیں

Khurrum 的头像
Khurrum16 天前

Pakistan is broadly more stable than it has been in a long time. • The Rupee is actually appreciating against the dollar. • The Foreign Exchange reserves are going up. • Pakistan is forming partnerships with other countries, and bigger investments have been negotiated. The international economic situation on the other hand is very bad. When people in the US and much of Europe are finding things too expensive, Pakistan having similar problems is just ... Reality.

Aliya Haider 的头像
Aliya Haider17 天前

#سہیل_آفریدی_وٹ_دا_فک

相关视频