Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اب یہ برداشت سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔ بائیکاٹ کرنا اور ایسے حملہ آور ہو کر شہریوں کو گالیاں اور بدمعاشی کرنا کونسا احتجاج ہے ریاست کو ان بلوائیوں خلاف ایکشن لینا ہو گا جو ایسے توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کررہے ہیں

254,135 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 11

Фото профиля محمد موسیٰ
محمد موسیٰ1 год назад

ڈیڑھ سال ہو گیا اُدھر ایک لاکھ مسلمان بے دردی سے شہید کر دیا گیا اور ہم اِدھر بے شرمی سے انہیں کا گندھ کھا رہے ہیں ۔۔ اور آپ کو دو گالیاں بُری لگنے لگ گئی ہیں آج ۔۔۔ یہ کونسی انسانیت ہے آپکے اندر ہمیں بھی بتاو۔۔۔

Фото профиля K A M I
K A M I1 год назад

بھائی انقلابی کیا سب چیزوں کا ٹھیکہ پاکستان نے لے رکھا ہے باقی اتنے بڑے اسلامی ملکوں میں ایسی حرکت کر کے دیکھو سارے کیڑے ہمارے اندر ہیں کیا اپنی روٹی پوری نہیں ہورہی چلیں ہیں فلسطین آزاد کروانے

Фото профиля Building 7 Boutique
Building 7 Boutique1 год назад

Every sip tastes better with The Trump Red Wave Mug. 😋 Bask in this historical moment and celebrate for FOUR MORE YEARS! Let's go! 🇺🇸 MAGA! 🔥🔥🔥

Фото профиля Noman Khan
Noman Khan1 год назад

ان کی گ پھاڑ دینی چاہیئے

Фото профиля K A M I
K A M I1 год назад

ان کو ان ہی ڈنڈوں سے مار مار کر فلسطین بھیج دینا چاہئے

Фото профиля Nisar Majeed
Nisar Majeed1 год назад

@KeepsamM ان کو تلاش کر عبرت کا نشان بنائے حکومت، یہ کیا تماشا ہے، اس طرح تو کوئی کاروبار کرنے پاکستان نہی آئے گا، میں خود ایک کمپنی میں ملازمت کرتا، اگر ہمیں أڈر نہی دے گے تو ہم ہو گئے نا بےروزگار، یہ کام ریاستوں کے ہیں فلسطین کے مظالم کے خلاف اواز اٹھانا، اقدام کرنا، فرد واحد کون؟

Фото профиля چوہدری شاہد محمود
چوہدری شاہد محمود1 год назад

یہ احتجاج کا کوئی طریقہ نہیں ھے ۔۔ سالو کی 2e کھول دینی چاہیے

Фото профиля K A M I
K A M I1 год назад

2e کھول کر اسرائیل بھیج دینا چاہئے

Фото профиля Musharraf Mughal.
Musharraf Mughal.1 год назад

ویسے ہی بیرونی سرمایہ کار نئے دور میں نئی جہتیں تلاش کرتے ہیں اور اوپر سے یہ کتے کی نسل اپنی افزائش کا جرمانہ اس انداز سے وصول کرنے نکل آتے ہیں ۔۔۔۔

Фото профиля K A M I
K A M I1 год назад

یہ والا تو بلکل کسی معاشرے میں برداشت نہیں کر سکتے یہ تو بچوں فیملیز کو ہراساں کررہے گالیاں نکال رہے سرعام بدمعاشی ہو رہئ

Фото профиля Fwbravo
Fwbravo1 год назад

جناب ابھی باقی گرمی اس انسان نے گھر جا کر اے سی کی ہوا ست اتارنی ہے اور آئئ فون پر اپنی وڈیو بھی دیکھنی ہے اور وہ to made in pakistan ہے ہو گا پاکستان میں جاہلیت کو کوئئ نہی روک سکتا جاہل لوگ سوفٹ وئر اپ ڈیٹ نہ ہو رو عقل۔ نہی آتی بھئی تو ہے کون جو گھس کر بدمعاشی کر رہا ہے

Похожие видео

یہ مشرک ایسے ہی دھمکی نہیں دے رہے۔۔انہوں نے تیاری پوری کر لی ہے دوبارہ سے کسی بھی وقت جنگ شروع کرنے کی۔۔۔ پاکستانی قوم اور حکومت تو اپنی مستیوں میں لگے ہوئے ہیں، دشمن کی فوج اور اس کے سیاستدان اور حکمران پوری طرح سنجیدہ ہیں اور ان کے بیانات سے یہ اندازہ ہو رہا ہے کہ وہ بہت سخت بپھرے ہوئے ہیں اپنی پہلی ذلت کی وجہ سے اور انتقام لینا چاہتے ہیں۔ یہ ہم نے اپ کو بتایا تھا کہ مودی کو ایک چانس اور دیا جا رہا ہے اپنی عزت بچانے کا ورنہ اسے تبدیل کر کے یوگی کو لایا جائے گا۔ اس لیے مودی کو بھی جلدی ہے کہ پاکستان کے خلاف دوبارہ جنگ شروع کرے۔ ظاہر ہے اس مرتبہ اسرائیل دوبارہ اس کے ساتھ شامل ہوگا۔ پاکستانی قوم غیر معمولی غیر سنجیدہ مزاج اور موڈ میں ہے۔۔۔ اللہ نہ کرے ہم کو نقصان ہو جائے گا۔۔ اب کی دفعہ جنگ بہت بڑے پیمانے پر ہوگی اور ہمارے شہروں میں ہوگی۔ کراچی سے لے کر ازاد کشمیر گلگت بلتستان تک۔ یہ سارا فساد جو کشمیر میں کیا جا رہا ہے اسی حملے کی تیاری ہے ۔ کسی بھی دن شروع ہو سکتی ہے۔

اللہ کے بندے۔۔۔

49,271 просмотров • 11 месяцев назад

(پاکستان 🇵🇰 💪) یہ مولانا شیخ عمران حسین ہیں جنہوں نے 2004 میں ٹرینیڈاڈ میں دجال دی فالس مسیحا یا اینٹی کرائسٹ پر اپنے لیکچر کی وضاحت کی- (اس دلچسپ ویڈیو کے ٹرانسکرپٹ کا مکمّل اردو ترجمہ پیش کر رہا ہوں- اسے ضرور پڑھیں اور سنیں)- "اور میں آپ سے کہہ رہا ہوں، اگر آپ پیسوں کی دنیا کو دیکھیں تو آپ کو دیوار پر لکھا نظر آئے گا- بریٹن ووڈز معاہدہ ٹوٹ رہا ہے، یہ پہلے ہی ٹوٹ چکا ہے اور ایک نیا بین الاقوامی مالیاتی نظام قریب ہے، جس میں امریکی ڈالر غائب ہو جائے گا- اور جب امریکی ڈالر کریش ہو گا تو امریکی معیشت اس کے ساتھ کریش ہو جائے گی- میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ امریکہ پر 11 ستمبر کا حملہ 1914 کے موسم گرما کے دہشت گردانہ حملے سے غیر معمولی مماثلت رکھتا ہے- اور یہ کہ جو واقعات اب دنیا میں رونما ہو رہے ہیں، افغانستان پر حملہ، عراق پر حملہ، نئی امریکی سامراج جو دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے، ان سب کا مقصد ایک مشن ہے، اسرائیل کے ساتھ ایک بڑی جنگ کی راہ ہموار کرنا- اور اس بڑی جنگ کے نتیجے کے طور پر جو اسرائیل چھیڑنے جا رہا ہے، اسرائیل کی ریاست کا علاقہ ڈرامائی طور پر پھیلتا جا رہا ہے تاکہ اسرائیل کی مقدس سرزمین کی بائبل میں بتائی گئی سرحدوں کو گھیر لیا جا سکے- بائبل کہتی ہے، "مصر کے دریا سے لے کر دریائے فرات تک"، لیکن یہ سچ نہیں ہے۔ مصر کے دریا سے لے کر دریائے فرات تک مقدس سرزمین کا درحقیقت کوئی ذکر موجود نہیں ہے، یہ ایک گڑھا ہوا جھوٹ ہے- لیکن اب یہ بائبل میں موجود ہے، انہوں نے اسے زبردستی داخل کیا ہے۔ اور اس لیئے اسرائیل کو ایک بڑی جنگ چھیڑنی ہے، جس سے ریاست کے علاقے میں ڈرامائی طور پر توسیع ہو جائے گی، تاکہ اسرائیل نہر سویز کو کنٹرول کر لے- اور اسرائیل کل خلیج کے تیل کو کنٹرول کر لے گا- اور امریکی ڈالر پر ایک ساتھ حملہ آور ہو گا اور امریکی ڈالر گرتا جائے گا- اور جب یہ گرے گا تو کاغذی کرنسی کی پوری دنیا کو اپنے ساتھ لپیٹ لے گا- جب اسرائیل وہ بڑی جنگ چھیڑتا ہے، میں توقع کرتا ہوں کہ اسرائیل جنگ کے ایسے ہتھیار اتارے گا جو ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھے- اور اس کے اختتام پر اسرائیل دنیا میں ایک نئی حکمران ریاست کے طور پر امریکہ سے اقتدار سنبھال لے گا- لیکن، اسرائیل اس جنگ کو نہیں چھیڑ سکتا، کیوں کہ اب بھی راستے میں بہت خاص رکاوٹیں موجود ہیں- اور اب اپنی سوچ کی ٹوپی پہن لیجیئے- کہ وہ کونسی سب سے اہم رکاوٹ ہے، جو اب بھی اسرائیل کی ایک بڑی جنگ چھیڑنے کی راہ میں کھڑی ہے؟ اور یہ ہے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی صلاحیت- اور اس کے ساتھ ایران کی میزائل صلاحیت بھی ہے- اور اس طرح، ہم اس وقت جتنے بھی ہنگاموں سے گزر رہے ہیں، دنیا کی بساط پر وہ تمام تدبیریں، جب اسرائیل وہ بڑی جنگ چھیڑتا ہے اور امریکہ کی جگہ دنیا میں ایک حکمران ریاست کے طور پر آتا ہے، پہلی حکمران ریاست برطانیہ تھی، دوسری حکمران ریاست امریکہ تھی، تیسرا اور آخری یہ دھوکے باز، اسرائیل کی ریاست ہوگی- اس لیئے میں آپ کو یہ تجویز کر رہا ہوں کہ اینٹی کرایسٹ یا دجال اب مرحلہ دوم مکمل کر چکے ہوں گے، ایک دن جو ایک مہینے کے برابر ہے، اور تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گا، ایک دن جو ایک ہفتے کے برابر ہے، یعنی بہت کم مدت- یہ وہ وقت ہے جب دہشت گردی اپنے عروج پر ہے- انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان تمام لوگوں کو قتل کرنا جاری رکھیں گے جو اسرائیل کی ریاست کے خلاف ہاتھ اٹھانے کی جرات کرتے ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے- لیکن CNN آپ کو یہ کبھی نہیں بتائے گا۔ میری بات سننے کا شکریہ-

Amir H. Qureshi

13,333 просмотров • 6 месяцев назад