Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پھڑک پھڑک پھڑک۔ 😂😂😂😂 اب اس کا کیا کرنا ہے؟ 😂🙈
273,730 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

اس کا نیا نام ہے #چوہان_پھڑک ۔ وائرل کریں۔

اب اس کو پکڑ کر چھتر ماریں پھڑک پھڑک پھڑک ۔

اس میں نہ تو کوئی شرم ہے نہ حیا... کہ جس کے ساتھ آدمی نے چار دن ساتھ گزارے ہوتے ہیں اس کی کوئی لحاظ، مروت اور دید ہوتی ہے، لیکن یہاں تو یا بے حیائی تیرا آسرا والی بات ہے

واللہ خیر الماکرین۔۔۔۔ بےشک و شبہ۔۔ ساری خواہشات حسرت بن کر رہ گئیں۔۔۔۔

یہ خان کی چپل کا ناکارا کوکا کہیں گند میں کھو گیا ہے اور لعنتی ضمیر فروش وہی گند میں کروٹیں بدل رہا ہے

یہ اپنی موت خود مرجائینگے

اس کو ایسے اگنور کریں جسیے اسے گزرے دس سال ہوگئے ہیں خود ہی چپ ہو جائے گا جتنی اسکی اوقات ہے اس حساب کے اس کے بارے میں کچھ بولنا بھی اسکی مدد ہے اسکے دنیا میں ہونے یا نہ ہونے سے پاکستانیوں پہ ذرا بھی فرق نہیں پڑنا لہذا۔۔۔۔۔۔۔۔!

مسکرا کے بولے “ یاد رکھنا جو ساتھی ہوتا ہے وہ چھوڑ کے جاتا ہی نہیں اور دوسرا مجھے فارسی کے ایک شعر کا ترجمہ یاد ہے ( کتوں کے بھونکنے کی آواز سے فقیر کا رزق کم نہیں ہوتا ) آواز سگاں کم نا کنند رزق گدارا
