Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا ڈیجیٹل ہیرا منڈی کا چیئرمین مسٹر پتلو پنجاب اسمبلی سے ایوارڈ یافتہ شخص جس نے ن لیگ جوائن کی تو باقاعدہ ن لیگ والے دھمالیں ڈال رہے تھے اور نعرے مار رہے تھے عمران خان ختم شد ۔۔۔ میں بات کر رہا ہوں مسٹر پتلو کی جو اس...

41,499 просмотров • 2 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 1

Фото профиля khan Je
khan Je2 дней назад

حیرت ھے۔ خیر جہنم بھی تو بھری جانی ھے۔ 🙄

Похожие видео

مسٹر پتلو کا 2.5 ملین والا اکاونٹ ٹک ٹاک نے اڑا دیا ہے ۔۔۔ اور اس موقع پر یوسف جو ٹک ٹاک کی دنیا میں پتلو کا سخت حریف ہے کیا کہا ہے وہ اپ اس ویڈیو میں سن لیں ۔۔ مگر اصل وجہ جس کی وجہ سے یہ اکاونٹ اڑتے ہیں وہ یوسف نے بھی بتای ۔۔ ٹک ٹاک اتنے بڑے کریٹر کے اکاونٹ کیوں اڑاتی ہے ۔۔ ٹک ٹاک پر گفٹنگ کیلے کارڈنگ میتھڈ استعمال کیا جاتا ہے ہیکرز لوگوں کے بنک کارڈ ہیک کر کے فروخت کرتے ہیں اور گفٹر ان کارڈز کو سستے میں پرچیز کرتے ہیں ۔۔ اور پھر ان ٹک ٹاکر سے ڈیل کرتے ہیں جو بھی میں گفٹ بھجونگا جب ٹک ٹاک اس کی رقم اپکے اجاونٹ میں بھجیے گا وہ ادھی ادھی تقسیم ہو گی ۔ اب وہ بندہ جو سارا دن حلال کماتا ہے جب اے ٹی ایم پر کارڈ مارتا ہے تو پتہ چلتا ہے پیسے اڑ گے ہیں وہ بنک میں کمپلین کرتا ہے اور اور جب چھان بین ہوتی ہے تو پھر ٹک ٹاک نہ صرف اکاونٹ بند کر دیتا ہے ۔۔۔ بلکہ انکے چہرے انکی اواز بھی بین کر دی جاتی پھر یہ لیٹروں کی طرح منہ پر ماسک پہن کر نئے اکاونٹ سے اتے ہیں اواز تھوڑی تبدیل کر دیتے ہیں میوزک کی اواز بڑھا دیتے ہیں ۔۔ تاکہ جگاڑ سے روزی روٹی چلتی رہے ۔۔

Saleem Speaks

56,824 просмотров • 6 месяцев назад

اس کلپ کو دیکھیں دس بارہ سال کی بچیاں ٹک ٹاک پر لائیو اتی ہیں میچ لگانے میچ کس کے ساتھ ڈاکٹر ایمان جنکو نہی پتہ تو ٹک ٹاک پر اس کا نام سرچ کر لیں ۔۔ یہ لڑکا رات کو لائیو مجرے کرانے فحش گفتگو کرنا اور پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکیوں کو ٹریپ کر کے دبی بلانا اور پھر انہیں آگے سپلای کرنا یہ اس کا دھندہ ہے ۔۔ اس کلپ میں بچیاں منتیں کر رہی ہیں کہ ہمارے ساتھ میچ لگاو ہم یقین نہی اتا ہم اپکے ساتھ لائیو ہیں لڑکا انہیں سمجھا رہا ہے یہ ٹک ٹاک لائیو اچھی گھر کی لڑکی کیلے نہی ہوتی ۔ وہ انہیں نصیحت کر کے بھیج دیتا ہے ۔۔ اب آپ کہیں گے اس میں قابل اعتراض بات کہاں تھی ۔۔ زرا سوچیں اک سیکنڈ کیلے آپ اس لڑکے کے کرتوتوں ے واقف ہوں آپکی بچی آپ سے کہے کہ میں نے اس لڑکے سے میچ لگانا ہے کیا ریکشن ہو گا آپکا ۔۔ اب کچھ سوال ہیں ۔۔ ان بچیوں کو ٹک ٹاک لائیو کا اکاؤنٹ کیسے ملا ۔۔ وہ تو پاکستان میں بند ہے ۔۔ یہ بچے اس بے ہودہ شخص کے فین ہیں جسکی کوی اک ویڈیو دیکھا دیں جو فحش گفتگو اور مجرے کے بغیر ہو ۔۔ میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ ان بچیوں کے والدین نے کبھی سوشل میڈیا استعمال نہی کیا گیا ۔۔ آپ کہتے ہو کہ میں اس ٹک ٹاک کے گند کے خلاف کیوں ہوں اس وجہ سے ہوں کہ ہمارے نوجوان نسل ہمارے معصوم بچے اس دلدل میں پھنستے جارہے ہیں جب وہ ٹک ٹاک استعمال کریں گے ان کے فین تو بنیں گے ۔۔ ٹک ٹاک کا الگورتھم ایسا ہے کہ وہ آپکو فاریو والی ویڈیو لازمی دیکھاے گا ۔۔ چاہے وہ گندی سے گندی ویڈیو کیوں نہ ہو ۔۔ یہ کلپ ہمارے لیے بھی سبق ہے جب ہم موبائل بچوں کو دے دیتے ہیں بچوں نے اپنے ٹک ٹاک اکاونٹس بناے ہوے ہیں ۔ ہمیں بھی نہی پتہ یا پتہ ہے تو اس کی سگینی کا اندازہ نہی ہے بچوں کو کیا پتہ غلط کیا ہے درست کیا ہے ۔۔ یہ لڑکا جو حاجی بن کر نصیحت کر رہا ہے اس کی مجبوری تھی نصیحت کرنا لائیو پر اک لاکھ بندہ بیٹھا تھا اس کیلے مشکل بن جاتی ۔۔ یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر ان بچیوں کے چہروں کے ساتھ موجود ہے اور میں نے فیس بلر کر دیے ۔ میری ریاست پاکستان سے جھولی پھیلا کر اپیل ہے کہ خد ا کیلے دبئی میں بیٹھے ان گفٹر اور ٹک ٹاکر کے خلاف کریک ڈون کریں ۔۔ کم سن بچے تباہ ہو رہے ہیں ریاست کو کوی پرواہ نہی ہے ۔
1:45

Sensitive content

277,077 просмотров • 9 месяцев назад

ٹک ٹاک لائیو نے اک بار پھر ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا ۔ اور شوہر نے دو بچوں کی ماں مطلب اپنی بیوی کو بھرے بازار میں دن دیہاڑے گولی مار دی اور خود کو بھی مار دیا ۔۔ مکمل کہانی سنیے ۔ یہ کوی عام گھرانے کی سٹوری نہی ہے یہ مشہور ٹک ٹاکر ثنا جاوید المعروف اوٹ لوفرا کی ہے جسکے 1.8 ملین فالورز ہر ویڈیو پر لاکھوں ویوز لیتی تھی ۔۔ خوبصورت تھی جوان تھی ٹک ٹاک لائیو پر اپنے ہی گفٹر سے محبت ہوتی ہے پھر شادی ہوتی ہے ۔ اس کے بعد وہی گفٹر اسے بھی مار دیتا ہے اور خود کو بھی گولی مار دیتا ہے ۔۔ پولیس نے وجہ گھریلو ناچاقی لکھی ہے مگر اصل وجہ ہم سب جانتے ہیں اس کا شوہر ٹک ٹاک کا گفٹر جانتا تھا جو یہ سب جانتا تھا کہ لڑکی کو گفٹ ملنے کے بعد اس سے کیا کیا کرایا جاتا ہے ۔۔ یہی بات اوٹ لوفرا کے شوہر کو ہضم نہی ہوی ۔ اس کی بیوی ٹک ٹاک لائیو چھوڑ دے ۔ مگر وہ باز نہ ای ۔۔ اور اک پورا گھر تباہ ہو گیا ۔۔۔ یہ کہانی اج کی اس لڑکی کیلے سبق ہے جو ان ٹک ٹاکرز کو انفلوئنسر سمجھ کر ان جیسا بننا چاہتی ہیں یاد رکھیں ٹک ٹاک وہ ڈیجٹل کھوٹہ ہے جہاں اپ اتے اپنی مرضی سے ہیں مگر واپسی ناممکن ہوتی ہے ۔۔ حکومت سے گذارش ہے کہ اس فحش ایپ کو پاکستان میں بند کیا جاے ۔ ورنہ اخلاقیات معاشرے کی تباہی کا تماشہ سکون سے دیکھتے رہیں ۔ یہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا رہے گا

Saleem Speaks

19,773 просмотров • 6 месяцев назад

اپکو ملواتے ہیں پاکستان کی بیسٹ Content Creator Award جیتنے والی علینہ عامر سے ۔۔۔ یہ جو نیچے ویڈیو میں موجود دو چہرے ہیں انکی زو معنی گفتگو سنیے ۔پتہ نہی کیا سوچ کر ایوارڈ دیا گیا جب اک خاتون نے علینہ عامر سے پوچھا کہ اپکو یہ ایوارڈ کس لیے ملا ہے اپ نے کیا ایسا کیا ہے ؟ تو محترمہ کا جواب سنیں تم جیلس ہو رہی ہے مطلب اس کے پاس بتانے کیلے کچھ نہی تھا ۔ پہلے تو ایوارڈ دینے والے کو شرم انی چاہیے ایسوں کو ایوارڈ دے کر معاشرے کو کیامسیج دے رہے ہیں ۔۔ کیا یہ علینہ عامر پاکستانی لڑکی فاطمہ کی طرح مارشل ارٹ میں ایکسپرٹ ہے جس نے ورلڈ ریکارڈ میں چھٹا ریکارڈ توڑ دیا ۔۔ کیا یہ نادیہ نواز کی طرح پہلی خاتون بنی ہیں جنہوں نے الیکٹرک انجنئیرنگ کی فیلڈ میں پہلا Patient حاصل کیا ہے ۔ یہ پھر یہ پروفیسر ڈاکٹر مریم جلال کی طرح کمپیوٹر انجئنرینگ میں تمغہ امتیاز حاصل کر کے ای ہیں ۔ ایسی سینکڑوں پاکستان کی بچیاں ہیں خواتین ہیں جو اپنی فیلڈ میں دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر رہی ہیں مگر ہمیں پتہ بھی نہی ہے ۔۔ اس دجالی نظام کو دیکھیں جو جتنا فحش گفتگو کرے گا وہی اس ملک کی پہچان بنے گا اسے ایوارڈ دیا جاے گا ۔ یہ کیا پرموٹ کر رہے ہیں جو انکی طرح کا Content بناے گا اس کو ایوارڈ ملے گا اس کی حوصلہ افزای کی جاے گی ۔ قصور ان ٹک ٹاکر کا نہی ہے ہمارا اپنا ہے جو ہم انہیں سر پر بیٹھاتے ہیں ان کے کڑوروں ویوز اتے ہیں صاف ظاہر ہے ہم پاکستان کی عوام دیکھتے ہیں ۔ اگر ہم سب ان کے خلاف بولیں انکی حوصلہ شکنی کریں تو کم سے کم معاشرے کو یہ تو پتہ چلے گا کہ یہ ہیرو نہی زیرو ہیں ۔ جب یہ یونیورسٹی میں موٹویشنل اسپیکر کے طور پر جاتی ہے وہاں ٹھمکے لگا کر اپنے فن کا مظاہرہ کرتی ہیں کسی اک بچی نے کسی اک نوجوان نے بائیکاٹ کیا؟ اخر کیوں ؟ کیا ہمارا تعلیمی معیار اتنا گرچکا ہے کسی نے سوال نہی پوچھا کہ اس کو کس حثیت سے بولا گیا ہے یا پھر ہماری ینگ جنریشن انکی فین ہے وہ انہیں دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ انہیں ٹک ٹاکر یوٹیوبر فیملی وی لاگر بننا ہے ۔ کیونکہ انہیں تعلیم بورنگ لگتی ہے ۔ جب میڈیا انکو چینل پر بٹھا کر انہیں ہیرو بنا کر پیش کرے گا تو نوجوان نسل کیوں اپنے کندھے پر بستہ کا بوجھ برداشت کرے ۔ زرا نہی پورا سوچیے سماج میں پل رہی اس نوجوان نسل کا سوچئیے ۔

Saleem Speaks

43,307 просмотров • 1 месяц назад

کیا دہشتگردی ختم ہوگئی؟آپ اور ہم جس صوبے سے تعلق رکھتے ہیں، پورے طول و عرض پر آپ نظر ڈال لیں، کہیں پر امن ہے؟ اور صرف بدامنی کی بات نہیں کر رہا، بدامنی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ حکومتی رِٹ ختم ہو رہی ہے، پولیس کا چین آف کمانڈ ٹوٹ گیا ہے۔ لکی مروت میں، بنوں میں، ٹانک میں پولیس جو ہے، وہ آزاد ہو گئی ہے اور اس نے اپنی امن کمیٹیاں بنا لی ہیں، اور وہ وردی بھی نہیں پہن رہے، اور کانسٹیبل جو ہے، وہ خود اپنا نظام اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں۔ نہ کوئی ڈی پی او کا آرڈر چلتا ہے، نہ کوئی ڈی آئی جی کا آرڈر چلتا ہے، نہ کوئی آئی جی کا آرڈر چلتا ہے۔ پرسوں ترسوں ہمارے بنوں کے ڈی آئی جی کی جو سیکیورٹی ہے، وہ ایک کانسٹیبل نے کِلوز کی ہے۔ ایک کانسٹیبل نے آرڈر دیا کہ سب یہ ڈیوٹی چھوڑ دو، آ جاؤ واپس۔ یہ حالت ہے! اب اس حالت میں ہم زندگی گزار رہے ہیں۔ کب تک ہم یہ زندگی اس طرح گزارتے رہیں گے؟ اور کہہ رہے ہیں کہ ہم ٹھیک کریں گے، ہم لڑیں گے۔ وہ ایک چڑیا ہے، وہ کہتا ہے: بلوچستان کےلئے تو ایک تھانیدار کی مار ہے۔ بس ،، تمہارے تھانیداروں کا کیا حشر کر دیا۔ تمہارے تھانوں کا کیا حشر کر دیا؟ کچھ تو حقائق کی طرف جاؤ۔ تو جب ہم حقائق کی طرف جائیں گے تو پھر ہم اس کے بعد مشاورت تو ہونا ہے۔ اب شہباز شریف بیچارہ وزیر اعظم ہے، پوری دنیا میں جاتا ہے، اور اگر وہ قابلِ قبول ہوگا تو آرمی چیف کو ساتھ لے کر جائے گا، ورنہ پھر اس کو کوئی ہاتھ بھی نہیں ملائے گا۔ بھئی، تم باہر جاؤ، تمہیں کوئی عزت دے، ہم اس کو پاکستان کی عزت کہیں گے، لیکن آپ کے ملک کے اندر کی سرزمین خون سے سرخ ہے اور تم باہر دنیا میں ریڈ کارپٹس کو انجوائے کر رہے ہو، کوئی احساس نہیں آپ کو؟ اسی سے گزارہ کر رہے ہو، کہ فلاں ملک پر آپ اتر رہے ہیں، ریڈ کارپٹس پر جا رہے ہیں، آپ کا استقبال ہو رہا ہے، بادشاہ آپ کا استقبال کر رہے ہیں۔ یہ ساری چیزیں ہیں۔ ہاں، کوئی جائز کام ہے، اگر آپ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا، جمعیت اس کو سپورٹ کرتی ہے۔ اگر اس پر ترکی شامل ہو گیا، ہم سپورٹ کرتے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کا منشور ہے: ایک اسلامی بلاک کا قیام۔ اگر اور اسلامی ممالک اس میں شامل ہوتے ہیں، اور یہ درحقیقت اس طرف ایک قدم ہے کہ اسلامی دنیا امریکہ پر اپنا انحصار ختم کرے، اور باہم یہ اپنی قوت کو مجتمع کرے، تو اگر کوئی ایسی بات ہوتی ہے تو ہم نے تو اختلاف نہیں کیا۔ اختلاف برائے اختلاف نہیں ہو رہا، ورنہ ہم یہاں بھی اختلاف کرتے ہیں۔ تو آپ کیوں جا رہے ہیں؟ آپ تو نمائندے نہیں ہیں پاکستان کے، آپ کی حکومت تو جعلی ہے اور واقعی جعلی ہے، اس میں بھی کوئی شک نہیں۔ اور پھر اقلیت حکومت کر رہی ہے۔ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے، صرف آئینی عہدے لئے ہوئے ہیں ۔ گلگت میں الیکشن ہے، ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں، مقابلہ ہے ان کا۔ کشمیر میں الیکشن ہے، ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں، بھرپور بول رہے ہیں۔ اور اسمبلی میں آ کر بیٹھتے ہیں تو پہلے اختلاف کرتے ہیں، پھر جب ووٹ کا وقت آتا ہے،،،،،،،،،،،،،،، اس قسم کی ایک سیاست ہے جو ملک کے اندر چل رہی ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

14,591 просмотров • 1 месяц назад

یہ پٹھان لڑکی پاگل نہی ہے جو دولیٹر ائل کی بوتل پی گی اس کی کیا حالت ہوی ہو گی یہ اپ بہتر سمجھ سکتے ہیں اس کی حالت دیکھ کر ۔ یہ خوشی سے نہی کر رہی بلکہ یہ اس کی سزا ہے ٹک ٹاک لائیو میچ ہارنے کی ۔۔ ٹک ٹاک لائیو جس لیول پر جا رہا ہے مجھے ڈر ہے جو کچھ ڈارک ویب پر لائیو ہوتا ہے وہی سب کچ نہ شروع ہو جاے ۔۔ ٹک ٹاک لائیو میں گیم لگتی ہے جسکو زیادہ گفٹ ملتے ہیں وہی جیت جاتا ہے ہارنے والے کے دو اپشن ہوتے ہیں یا تو وہ جیتنے والی کو گفٹ بھیجے ۔۔ جو گیم سے پہلے طے ہوے تھے یا پھر جیتنے والی کی مرضی پر جو سزا وہ کہے گا وہ پوری کرنی پڑے گی ۔ کچھ لوگ بلائنڈ کھیلتے ہیں مطلب جو شرط ہو گی وہ پوری کرنی پڑے گی اس میں گفٹنگ زیادہ اتی ہے عوام زیادہ اکٹھی ہوتی ہے ۔ میچ کو دلچسب بنانے کیلے فحش گفتگو فحش ڈانس ہوتا ہے جو جیت دیتا ہے وہ پھر ایسی شرطیں رکھتا ہے جو فحاشی سے بھی اگے کا منظر ہوتا ہے ۔ یہ لڑکا ڈاکٹر ایمان ہے جیسے پاکستانی جانی سنز بولتے ہیں میں بار بار ہاتھ باندھ کر اداروں سے اپیل کر رہا ہوں اس شخص کو پکڑیں ۔ اس کے ٹک ٹاک کا اکاونٹ دیکھ لیں ۔ دبئی میں بیٹھ کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے ۔ کم عمری کی وجہ سے کم عمر کڑکیاں اس کے ٹریپ میں اجاتی ہیں ۔۔
2:46

84,463 просмотров • 4 месяцев назад

پاکستان تحریک انصاف کے ایک MNA ہیں اقبال آفریدی وہ کیا کرتے ہیں جب پارلیمنٹ میں کم لوگ ہوتے ہیں کہتے ہیں کورم گنو اسمبلی کا اجلاس برخاست کرنا پڑتا ہے ہمارے تو زیادہ تر مل ملا کر ہی کام چلا رہے ہیں تو پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو بھی ان سے بڑی تکلیف ہے یہ اسمبلی کا اجلاس مکمل نہیں کرنے دیتے ہم نے تقریریں کرنی ہوتی ہیں احمد بھٹی رپورٹ کر رہے ہیں علیمہ خان نے شاہد خٹک کو کہا یہ جو اقبال آفریدی ہیں یہ درست کام کر رہے ہیں ایک بندے نے اسمبلی میں وخت ڈالا ہوا ہے بجٹ سیشن کو سموتھلی چلانے کے لئے ن لیگ نے اقبال آفریدی کی رکنیت کو معطل کیا بجٹ پاس ہونے کے بعد PTI نے ان کی ممبرشپ کی بحالی کی درخواست کی اب تحریک انصاف کہتی ہے انہوں نے ہم سے بدتمیزی کی ہے اسی لئے ان کی پارلیمانی پارٹی کی رکنیت معطل کرنے جا رہے ہیں اور پارٹی سے نکالنے کی بھی باتیں ہو رہی ہیں وجہ یہ ہے اقبال آفریدی ان کے ساتھ مل کر نہیں کھیلتا شہباز گل

Waqar khan

40,402 просмотров • 3 месяцев назад