Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اپکو ملواتے ہیں پاکستان کی بیسٹ Content Creator Award جیتنے والی علینہ عامر سے ۔۔۔ یہ جو نیچے ویڈیو میں موجود دو چہرے ہیں انکی زو معنی گفتگو سنیے ۔پتہ نہی کیا سوچ کر ایوارڈ دیا گیا جب اک خاتون نے علینہ عامر سے پوچھا کہ اپکو یہ ایوارڈ...

43,254 views • 18 days ago •via X (Twitter)

13 Comments

Anaya's profile picture
Anaya18 days ago

بات صرف ایک ایوارڈ کی نہیں، اصل سوال یہ ہے کہ ہم بطور معاشرہ کس چیز کو کامیابی کا معیار بنا رہے ہیں؟ جو نوجوان علم، ہنر اور حقیقی محنت سے ملک کا نام روشن کر رہے ہیں، ان کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔ اختلاف اپنی جگہ، مگر ایوارڈز اور پلیٹ فارمز کے ذریعے مثبت مثالیں ضرور سامنے آنی چاہئیں۔

Saleem Speaks's profile picture
Saleem Speaks18 days ago

معاشرے کی اصل سمت تب ہی متعین ہوتی ہے جب دکھاوے کے بجائے حقیقی محنت اور کردار کو عزت دی جائے۔

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏's profile picture
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏18 days ago

جس طرح کے ایوارڈ دینے والے کنجر ہیں اس طرح سے ایوارڈ لینے والے بھی کنجر ہیں دفعہ کریں ان منحوسوں کو شئیر نہ کیا کریں

Saleem Speaks's profile picture
Saleem Speaks18 days ago

ان پر بولیں گے تو انکی برائنڈ پرموشن رک جائیں گے ان کو یونیورسٹیز کالج والے نہی بولائیں گے انکو ایونٹسمیں نہی بولایا جاے گا صرف اس وجہ سے کہ کہیں انکی وجہ سے ہمارے اوپر تبقید نہ ہو اس لیے بولتے رہیں ۔۔ نہی بولیں گے تو میڈیا تو انکو ہیرو بناتا رہے گا

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏's profile picture
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏18 days ago

ہممم یہ بھی ٹھیک ہے 👍👍

Tariq Zaman Malik's profile picture
Tariq Zaman Malik18 days ago

ان جیسی کم ظرفوں کو میڈیا ہی تو بلا وجہ سر پہ چڑھا کر مشہور کرتا ہے۔ ورنہ سچ پوچھیں تو ان کے گھر والوں کے سوا کوئی انہیں جانتا تک نہ ہو

Saleem Speaks's profile picture
Saleem Speaks18 days ago

بس پتہ نہی ہمارے میڈیا کو کیا ہو گا سارا دن ان کنجروں کو بلاتے ہیں جیسے پاکستان میں کوی ٹیلنٹ رہا ہی نہی

Amber Jami's profile picture
Amber Jami18 days ago

ان کے اپنے ہی ششٹم چل رہے ہیں۔پتہ نہیں کونسی جنگ جیت کر آئی ہے جو بھر بھر کر ان کو ایوار مل رہے ہہیں

Saleem Speaks's profile picture
Saleem Speaks18 days ago

جان بوجھ کر گلمرائز کر رہے ہیں تاکہ نوجوان بچیاں موٹویٹ ہو کر اس پروفیشن کو جوائن کریں ۔ اور بار بار ایسوں کو بلا کر ہمارے دماغوں میں یہ بیٹھایا جارہا ہے کہ ہم انہیں ہیرو تسلیم کریں

مہرین's profile picture
مہرین18 days ago

یہ ایوارڈ لوگوں کے ووٹ سے ملا تھا جو ان لائن پورٹل کی مدد سے لوگوں نے دیے تھے ۔ اس کے فالوورز ہیں انہوں نے جتا دیا کسی کو کیا لینا دینا ۔ جو ان کا کنٹینٹ نہیں دیکھتے ایسی پوسٹیں کر کے پھر اس سے پیسہ کماتے ہیں لگے رہو

𝑲𝒂𝒔𝒉𝒊𝒇 𝒎𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅's profile picture
𝑲𝒂𝒔𝒉𝒊𝒇 𝒎𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅18 days ago

پاکستان میں تو لوہے لیلین تو ایوارڈ ۔۔۔۔۔ چان ٹکر توں ایوارڈ سمجھ ہی گئے ہوں گے آپ 😜

ماہر's profile picture
ماہر18 days ago

ان دونوں کو نہیں جانتا لیکن پاکستان کا مسلہ یہی ہے کہ اصلی ٹیلنٹ کو کبھی پہچان نہیں ملتی

Pure Pakistani's profile picture
Pure Pakistani18 days ago

کنجر ب چ

Related Videos

اس کلپ کو دیکھیں دس بارہ سال کی بچیاں ٹک ٹاک پر لائیو اتی ہیں میچ لگانے میچ کس کے ساتھ ڈاکٹر ایمان جنکو نہی پتہ تو ٹک ٹاک پر اس کا نام سرچ کر لیں ۔۔ یہ لڑکا رات کو لائیو مجرے کرانے فحش گفتگو کرنا اور پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکیوں کو ٹریپ کر کے دبی بلانا اور پھر انہیں آگے سپلای کرنا یہ اس کا دھندہ ہے ۔۔ اس کلپ میں بچیاں منتیں کر رہی ہیں کہ ہمارے ساتھ میچ لگاو ہم یقین نہی اتا ہم اپکے ساتھ لائیو ہیں لڑکا انہیں سمجھا رہا ہے یہ ٹک ٹاک لائیو اچھی گھر کی لڑکی کیلے نہی ہوتی ۔ وہ انہیں نصیحت کر کے بھیج دیتا ہے ۔۔ اب آپ کہیں گے اس میں قابل اعتراض بات کہاں تھی ۔۔ زرا سوچیں اک سیکنڈ کیلے آپ اس لڑکے کے کرتوتوں ے واقف ہوں آپکی بچی آپ سے کہے کہ میں نے اس لڑکے سے میچ لگانا ہے کیا ریکشن ہو گا آپکا ۔۔ اب کچھ سوال ہیں ۔۔ ان بچیوں کو ٹک ٹاک لائیو کا اکاؤنٹ کیسے ملا ۔۔ وہ تو پاکستان میں بند ہے ۔۔ یہ بچے اس بے ہودہ شخص کے فین ہیں جسکی کوی اک ویڈیو دیکھا دیں جو فحش گفتگو اور مجرے کے بغیر ہو ۔۔ میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ ان بچیوں کے والدین نے کبھی سوشل میڈیا استعمال نہی کیا گیا ۔۔ آپ کہتے ہو کہ میں اس ٹک ٹاک کے گند کے خلاف کیوں ہوں اس وجہ سے ہوں کہ ہمارے نوجوان نسل ہمارے معصوم بچے اس دلدل میں پھنستے جارہے ہیں جب وہ ٹک ٹاک استعمال کریں گے ان کے فین تو بنیں گے ۔۔ ٹک ٹاک کا الگورتھم ایسا ہے کہ وہ آپکو فاریو والی ویڈیو لازمی دیکھاے گا ۔۔ چاہے وہ گندی سے گندی ویڈیو کیوں نہ ہو ۔۔ یہ کلپ ہمارے لیے بھی سبق ہے جب ہم موبائل بچوں کو دے دیتے ہیں بچوں نے اپنے ٹک ٹاک اکاونٹس بناے ہوے ہیں ۔ ہمیں بھی نہی پتہ یا پتہ ہے تو اس کی سگینی کا اندازہ نہی ہے بچوں کو کیا پتہ غلط کیا ہے درست کیا ہے ۔۔ یہ لڑکا جو حاجی بن کر نصیحت کر رہا ہے اس کی مجبوری تھی نصیحت کرنا لائیو پر اک لاکھ بندہ بیٹھا تھا اس کیلے مشکل بن جاتی ۔۔ یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر ان بچیوں کے چہروں کے ساتھ موجود ہے اور میں نے فیس بلر کر دیے ۔ میری ریاست پاکستان سے جھولی پھیلا کر اپیل ہے کہ خد ا کیلے دبئی میں بیٹھے ان گفٹر اور ٹک ٹاکر کے خلاف کریک ڈون کریں ۔۔ کم سن بچے تباہ ہو رہے ہیں ریاست کو کوی پرواہ نہی ہے ۔
1:45

Sensitive content

Saleem Speaks

276,915 views • 8 months ago

یہ کلپ ہر شخص کو دیکھنا چاہیے ۔۔ جو مسلمان ہے ۔۔ اک پاکستانی لڑکی نے سوال کیا کیا سیم سیکس کے ساتھ ریلیشن میں رہ سکتے ہیں کیا اسلام میں اس کی جگہ ہے ۔۔ اگر نہی ہے تو پھر اللہ تعالی نے ہمیں ایسا کیوں بنایا ہے ۔۔ میں نے کسی کو تکلیف نہی پہنچای ۔۔ اج تک ۔۔ مگر میں اک لڑکی کے ساتھ ریلیشن میں ہوں ۔۔ سوال لڑکی کا بلکل درست ہے اس کا عمل بیشک گناہ میں ہو ۔۔۔ کیونکہ اجکل لی جی بی ٹی والوں نے اس کو میڈیکل مسئلہ قرار کر کے اپنے لیے راہ نکالی ہوی ۔۔ یا تو وہ اپریٹ کر کے جنس تبدیل کر دیتے ہیں ۔۔ یا پھر وہ ساری زندگی ہم جنسی پرستی میں رہتے ہیں ۔۔ اللہ تعالی نے دو مخلوق پیدا کی انسانوں میں مرد اور عورت اور تیسرے جو میڈیکلی ان فٹ ہوتے انہیں ہم شی میل سے پہنچانتے ہیں ۔۔۔ مگر یہاں جو بات ہو رہی ہے وہ مکمل مرد اور مکمل عورت کی ہورہی ہے ۔۔ سنئے اس بارے میں غامدی صاحب نے کتنی زبردست بات کی ہے۔۔ اور بہترین جواب دیا ہے ۔۔۔ ہمارے معاشرے کااصلی مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علما کرام اس ایشو پر کھل کر نہی بولتے ۔۔ یا بولتے ہیں تو کم بولتے ہیں جس سے مسیج اگے کم جاتا ہے ۔۔ اور اگر اس وبا کا جڑ سے خاتمہ کرنا ہے تو علما کرام کو باقاعدہ اس پر بات کرنی پڑے گی ۔۔۔ پچھلے اک ماہ میں لاہور میں دو پارٹیز ان دم چھلوں نے منعقد کرای ۔۔ جن کی ویڈیوز دیکھ کر بندہ توبہ استغفار کرے اور ریاستی پولیس نے مکمل طور پر تحفظ دیا ۔۔

Saleem Speaks

101,399 views • 10 months ago

کراچی میں جب رہتی تھی تب میں پردہ کرتی تھی لاہور اکر میں بے پردہ ہو گئی ۔جب پردے میں ویڈیو بناتی تھی ویوز نہی اتے تھے پھر پردہ اتارہ اوپن ہو گی ۔۔ چینل چل پڑا اب میں ٹک ٹاک سٹار ہوں لوگ ہمیں ایسا دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں بھی ویوز چاہیے اس لیے ہم ایسا Content بناتے ہیں ۔۔ عوام اس پر ل ع ن ت کے چار لفظ بول رہی ہے کراچی لاہور والوں نے اپنا جھگڑا شروع کر دیا ہے کہ کراچی میں پردہ ہے لاہور میں بے پردگی ہے ۔ اس کو لاہور نے خراب کیا ہے ۔۔ مگر جو باتیں وہ کر رہی ہے اسے کوی نہی سمجھ رہا یا جان بوجھ کر اگنور کر رہا ہے ۔ بندہ جو بھی ہے جیسی بھی ہے بات سچی کی ہے ۔۔ لوگ دیکھتےہیں تو ہم دیکھاتے ہیں ۔۔ ہم تو گناہ گار ہیں ہمیں تو پیسہ چاہیے اپ تو اچھے لوگ ہو اپ کو کیا چاہیے ؟ یہی ساری کہانی ہے اس تباہی کی ہم نے ایسے Content کو غلط سمجھنا چھوڑ دیا ہے اس کے راستے میں بند نہی باندھے ۔ بلکہ الٹا انکو سٹار بنا دیا ۔۔ پھر شکوہ کرتے ہیں معاشرہ تباہ ہورہا ہے صرف دس سال پیچھے چلے جائیں ہمارے محلوں میں عیاش اوباش لوگ موجود ہوتے تھے مگر اگر کوی اپنا کھوٹہ کھول لیتا انکی بھی غیرت جاگ جاتی تھی کہ محلے میں یہ کام نہی ہو گا ۔ پہلا پتھر اس گھر پر وہی مارتے تھے ۔کیونکہ انہیں پتہ تھا ہمارے بچے خراب ہونگے ۔۔ اج ہم صرف اپنا سوچ رہے ہیں مگر یہ بھول گئے ہیں ہماری انی والی نسل کیلے ہم کیا تباہی چھوڑ کر جارہے ہیں ۔۔ رجب بٹ نے اک بیان دیا عوام نے تنقید کی ہاتھ جوڑ کر ہاتھ باندھے فاکسنگ گرنے لگی پرموشن نہی مل رہی ۔ ایونٹس سے بائیکاٹ کیا گیا ۔۔ مگر ہم نے کیا کیا یہ تو گند ہے اگنور کرو اگے بڑھ جاو کچرا جب سامنے پڑا ہو تو اسے ٹھکانے لگاتے ہیں ناکہ ماسک لگا کر اس سے گزر جاتے ہیں ۔۔ ان کو گالیاں دینے کوی فرق نہی پڑے گا ان کے چینل کو رپورٹ کریں انکے خلاف لکھیں انکو ایکسپوز کریں کم سے کم یہ مسیج تو جاے جو ہو رہا ہے غلط ہورہا ہے ورنہ تو یہی سمجھا جاے گا کہ یہ سب جائز ہے ۔۔

Saleem Speaks

27,500 views • 1 day ago

پاکستان کا ابتک خطرناک سکینڈل ۔۔ لاہور میں افواہیں تھی اک فیس بک گروپ کے زریعے couple swaping کی جاتی ہے ۔۔ جس پر اس صحافی نے سٹنگ اپریشن کیا باقاعدہ اک جوڑے نے رابطہ کیا ۔۔ اس کی بیوی کی خفیہ ریکارڈنگ کی گی ۔۔ جس میں وہ اس عمل میں مکمل طور پر راضی تھی بلکہ اس حد تک راضی تھی کہ یہ سب اک ہی کمرے میں اک دوسرے کے سامنے ہو گا ۔۔ ویڈیو اپ دیکھ لیں ۔۔ اب یہاں سے اندازہ لگالیں ۔۔ یہ یورپ کی پورن انڈسٹری کا کلچر کس حد تک ہمارے معاشرے میں سرایت کر چکا ہے ۔۔ کہ باقاعدہ اپ اپنی بیوی کو دوسرے مرد کے بستر کی زینت بناتے ہیں اور دوسرا مرد بدلے میں اپنی بیوی پیش کرتا ہے ۔۔ پولیس کو یہ پتہ ہے کہ پی ٹی ای کے فلاں ورکر کا گھر کہاں ہے اس کے بھای بیٹے کہاں رہتے ہیں کیا اس پولیس کو اس گھناونے عمل کا پتہ نہی تھا ۔۔ جب اداروں کو اک سیاسی جماعت کے پیچھے لگا دیا جاے گا تو پھر یہ گندے فعل اپکو گلی محلے میں ملیں گے ۔۔
2:55

114,987 views • 9 months ago

اس شخص کا نام کاشف ضمیر ہے اک چھوٹاسا ٹک ٹاکر تھا ۔ مگر ایسا کیا کیا کہ اج یہ پاکستان میں تیسری طاقت ور شخصیت بن چکا ہے ۔۔ اس شخص کا کوی Content نہی ہے کوی کاروبار نہی ہے ۔ پھر ایسا کیا ہے پاکستان کے سارے بڑے لوگ اور امیر لوگ اس کو اپنی گاڑی میں گھوماتے ہیں ۔۔ اب تو باہر کے ملک والے فنکار بھی اسے کے گرویدہ ہیں ۔ ارتغل غازی ڈرامے کا اداکار ایا اس شخص سے ملا ۔۔ سنجے دت کو اس نے بیس کڑوڑ سے اوپر کے تحائف دے دیے ۔۔ لوگ کہتے ہیں یہ نوسرباز فراڈی ہے جعلی سونا پہنتا ہے ۔ مگر کسی نے یہ زحمت نہی کی کہ اک فراڈیے کی اتنی پہنچ کیسے ہو سکتی ہے ۔۔ حقیقت یہ ہے کہ ٹک ٹاکر ہو کوی ٹی وی ادکارہ ہو یا پھر کوی بھی فنکارہ ہو پاکستان کی یا باہر کی ۔۔ کسی کو ایونٹ کیلے چاہیے پارٹی کیلے چاہیے تو اس شخص کی سروس لی جاتی ہے ۔۔ اب اس ویڈیو میں دیکھ لیں ۔۔ پندرہ بیس کڑوڑ کے تحائف دیے ہر تحفہ کی مارکیٹنگ کر رہا ہے گھڑی مہنگے لیدر سے بنی ہے گولڈ میں جو سٹون استعمال ہوے تین سو سال پرانے ہیں ۔۔ کون سا سنجے دت نے چیک کرنا ہے ۔۔اور یہ سب دھکاوا ہے اصل دھندہ اسکا جو ہے وہ زبان زد عام ہے ۔۔

Saleem Speaks

99,198 views • 6 months ago

یہ پٹھان لڑکی پاگل نہی ہے جو دولیٹر ائل کی بوتل پی گی اس کی کیا حالت ہوی ہو گی یہ اپ بہتر سمجھ سکتے ہیں اس کی حالت دیکھ کر ۔ یہ خوشی سے نہی کر رہی بلکہ یہ اس کی سزا ہے ٹک ٹاک لائیو میچ ہارنے کی ۔۔ ٹک ٹاک لائیو جس لیول پر جا رہا ہے مجھے ڈر ہے جو کچھ ڈارک ویب پر لائیو ہوتا ہے وہی سب کچ نہ شروع ہو جاے ۔۔ ٹک ٹاک لائیو میں گیم لگتی ہے جسکو زیادہ گفٹ ملتے ہیں وہی جیت جاتا ہے ہارنے والے کے دو اپشن ہوتے ہیں یا تو وہ جیتنے والی کو گفٹ بھیجے ۔۔ جو گیم سے پہلے طے ہوے تھے یا پھر جیتنے والی کی مرضی پر جو سزا وہ کہے گا وہ پوری کرنی پڑے گی ۔ کچھ لوگ بلائنڈ کھیلتے ہیں مطلب جو شرط ہو گی وہ پوری کرنی پڑے گی اس میں گفٹنگ زیادہ اتی ہے عوام زیادہ اکٹھی ہوتی ہے ۔ میچ کو دلچسب بنانے کیلے فحش گفتگو فحش ڈانس ہوتا ہے جو جیت دیتا ہے وہ پھر ایسی شرطیں رکھتا ہے جو فحاشی سے بھی اگے کا منظر ہوتا ہے ۔ یہ لڑکا ڈاکٹر ایمان ہے جیسے پاکستانی جانی سنز بولتے ہیں میں بار بار ہاتھ باندھ کر اداروں سے اپیل کر رہا ہوں اس شخص کو پکڑیں ۔ اس کے ٹک ٹاک کا اکاونٹ دیکھ لیں ۔ دبئی میں بیٹھ کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے ۔ کم عمری کی وجہ سے کم عمر کڑکیاں اس کے ٹریپ میں اجاتی ہیں ۔۔
2:46

84,128 views • 4 months ago

اسوقت یہ کلپ وائرل ہے ۔۔ جہاں جہاں فوڈ رائیڈرز کام کرتے ہیں دنیا میں وہ اس کلپ پر اواز اٹھا رہے ہیں ۔۔ اس عورت کا نام ندا خان ہے جو پاکستان میں سب سے زیادہ ریٹنگ لینے والے مارننگ شو کی ہوسٹ ہے ۔ اور اس کے ساتھ باقی ادکارئیں ندا جمیل ندا یاسر بھی موجود ہے ۔۔ اس عورت کی سوچ دیکھیں فرماتی ہیں ڈیلیوری بوائز جو رائیڈر ہوتے ہیں انکو ٹپ نہی دینی چاہیے وہ اپ سے جھوٹ بولتے ہیں کہ ہمارے پاس چینج نہی ہے ۔ میں تو انکو کہ دیتی ہوں کہ جاو کھلے کرا کے او ۔۔ یا پھر انہیں باہر کھڑارکھتی ہوں تاکہ ان کی دوسری ڈیلیوری لیٹ ہو جاے۔۔ یہ ہے ان امیر زادیوں کی گھٹیا نیچ سوچ لالھوں کے اے سی میں بیٹھ کر لاکھوں کما کر پانچ سے دس روپے جو اس ڈیلیوری والے کو کوی خدا ترس دے بھی دیتا ہے تو ان کو وہ بھی برداشت نہی ۔۔ اک ڈیلیوری کے پیچھے پچاس سو روپے بچتے ہونگے اس حلال کی روزی کیلے وہ بارش ہو دن ہو رات اپ امیر زادیوں کیلے اپنی زندگی رسک میں ڈال کر اتے ہیں ۔۔ مگر اپ لوگ تو سونے کے چمچ منہ میں لیکر پیدا ہوے ۔۔ اپ کو کیا پرواہ اگر اسے ٹپ نہی دے سکتی یہ اپکا زاتی فعل ہے مگر پوری دنیا کو اپکو کیا مسیج دے رہی ہیں ۔۔ کسقدر گھٹیا منفی سوچ ہے ۔۔۔ سنیں پہلے حصے میں ندا یاسر کا کلپ اور دوسرے میں فوڈ رائیڈرز کا جواب

Saleem Speaks

34,179 views • 9 months ago

یہ پڑاہے تمھارا نام نہاد اسلامی جمہوریہ پاکستان ۔۔ اک لڑکی ملک کے بڑے شہر کے شاپنگ مال میں اک نوجوان لڑکے سے پوچھتی ہے ۔۔ تم یہاں کیا کرنے اے ۔۔ نوجوان فخر سے بتاتا ہے کہ اسے چھوٹے چھوٹے بچے پسند ہیں بچیوں میں اسے کوی دلچسبی نہی ہے اینکر پھر پوچھتی تمھیں آنٹیاں پسند ہیں ۔۔ لڑکا کہتا ہے نہی مجھے پسند نہی ہیں میرے دوست نے دبئی کی آنٹی پھنسا رکھی ہے ۔۔ یہ شوان ائیر بھی ہو جاتا ہے ۔۔ یہ ہے ہماری اخلاقیات کا جنازہ کچھ تو بھرم رکھو اس ملک کے ٹھیکداروں۔۔ سرعام بچے بازی اور آنٹی بازی کو پرموٹ کیا جارہا کیا کوی قانون حرکت میں اے گا ۔۔ دوسری طرف ٹک ٹاک کھولو تو جس ویڈیو پر کلک کرو اس کے بیک گراونڈ میں عمیری اور اس کی معشوق کی فحش ڈبنگ چل رہی ہے ۔۔ اپکو معلوم ہے اگر آپ پاکستان میں کسی بھی سوشل میڈیا پر رضوی برداران کی جماعت کا نام لکھیں تو آپکو فیس بک یوٹیوب ٹک ٹاک ایکس سے اک وارننگ نوٹس ا جاتا ہے ۔۔ اگر تین بار وارننگ ا جاے تو اکاؤنٹ سسپنڈ ہو جاتا ہے ۔۔ تو پھر یہ گندا مواد کیوں نہی ڈیلیٹ کرایا جا سکتا ایسے اکاونٹس کے خلاف کیوں نہی کاروائ ہوتی ۔۔ اگر ریاست پاکستان کو سوئیڈن بنانا ہے تو پھر اسلامی جمہوریہ کا نام ختم کر دیں پھر بدفعلی کرنے والوں کو ایوارڈ دیں ۔۔

71,661 views • 8 months ago

آپ نے جن افغانوں کو یہ کہہ کر کریڈٹ لیتے رہے کہ ہم نے ان کی اتنے سال مہمان نوازی کی اور پھر جس ذلالت اور انسانیت سے گرے ہوئے انداز میں آپ نے ان کو نکالا اور پھر اب آپ حملہ آور ہوئے اور کس کے کہنے پر حملہ آور ہوئے جس طرح زبیر بھائی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جو ایران کے معصوم 136 بچوں کے خون کا قاتل ہے وہ سکول پر بمباری کر رہا تھا اور اس وقت بھی سکول پر بمباری ہو رہی تھی میناب میں جہاں پر کلاس روم میں بچے بیٹھے ہوئے تھے اس ڈونلڈ ٹرمپ کا ساتھی آپ کو افغانستان کی جنگ میں کہہ رہا ہے کہ پاکستان ایز ڈوئنگ اے گریٹ جاب کس کو آپ الو بنا رہے ہیں ہم یہ 25 کروڑ عوام کوئی بھیڑ بکریاں نہیں ہیں آپ کو بتانا پڑے گا کہ آپ یہی جو آج کابل کے اوپر لوگ بیٹھے ہیں کل آپ کہہ رہے تھے کہ غلامی کی زنجیریں آزاد ہو گئی ہیں پوری قوم کو پتہ ہے آج ایسا کیا ہو گیا کہ آپ بمباریاں کر رہے ہیں سویلینز کو مار رہے ہیں ادھر بھی کیجولٹیز ہو رہی ہیں ہم تو نہیں چاہتے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان امن کی داعی ہے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان ہمیشہ امن کا ایجنڈا لے کر چلتی ہے اور ہم نے بارہا کہا ہے کہ اگر آپ اس مسئلے میں سیریس ہیں تو ہم آپ کو فیسلیٹیٹ کر سکتے ہیں کیوں کہ اس میں سب سے بڑی سٹیک ہولڈر خیبر پختونخواہ کی حکومت ہے وہاں کے قبائلی عوام ہیں آپ نے کس سے پوچھا ہے کیا خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس معاملے میں آن بورڈ لیا گیا ہے یقیناً ہرگز نہیں مجھے پتہ ہے تو کس طرح یہ معاملہ لے کر جا رہے ہیں دوسری بات ایران کے حوالے سے ابھی تک پاکستان کی خارجہ پالیسی اور پاکستان کی ریاستی بیانیہ ایران کے حوالے سے بالکل بھی کلیئر نہیں ہے کہ ہم اس جنگ میں کس طرف کھڑے ہیں خالی بیانوں سے کام نہیں چلتا میں آج یہاں سے کہہ رہا ہوں کہ حکومت جوائنٹ سیشن بلائے جس کا ہم نے مطالبہ کیا ہے اس جوائنٹ سیشن میں قرارداد لے کر آئیں مذمت کریں جو اسماعیل ہنیہ صاحب کو شہید کیا گیا جو رہبرِ معظم تھے جن کا ہمارے دلوں میں ان کے لیے بہت احترام ہے مذمت کریں ان 136 بچوں کی جن کو امریکیوں نے مارا ہے اسرائیلیوں نے صیہونیوں نے مارا ہے 170 سے اوپر ہیں پہلے جب وہ تو 136 رپورٹ ہوئے تھے تو ہم اس میں ساتھ دیں گے آپ تگڑے ہو جائیں۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

24,171 views • 6 months ago

میری ماہ رنگ بلوچ کی جو بہن ہے، نادیہ بلوچ، ان سے اور وہ باقی جو ان کی سینئر رہنما ہے، سمی دین بلوچ، ان سے تفصیلی بات ہوئی ہے۔ اور میں آپ کو بتاؤں کہ پچھلے دس دن سے وہ بل... جو جیل میں ہیں وہاں پہ انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ اور اس بنیاد پہ انہوں نے دھرنا دیا ہے کہ ان کو، اب عدالت یہ کہہ رہی ہے، پراسیکیوشن یہ کہہ رہی ہے کہ ان کو ہم عدالت نہیں لا سکتے، ان کا جو ہے نہ وہ موبائل پہ جو فیس ٹرائل ہے وہ، اس طرح کا ٹرائل کریں۔ تو اس کے خ... خلاف انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ یہ ان کا، یہ سیاسی قیدی ہیں۔ ​یہ سیاسی قیدی ہیں اور سیاسی قیدیوں کو سیاسی قیدیوں کی طرح ہی ٹریٹ کیا جائے۔ یہ خدانخواستہ کوئی ملک دشمن عناصر نہیں ہیں۔ بلوچستان آگے اس میں جو ہے نہ آپ کو سب کو پتا ہے کہ بلوچستان کے اس وقت حالات کیا ہیں؟ بلوچستان کے اندر لاء اینڈ آرڈر کی سچویشن کیا ہے؟ اور آپ اس میں پھر جمہوری آوازوں کے ساتھ اس طرح کا رویہ رکھ رہے ہیں۔ ​پرسوں اختر مینگل صاحب کی پارٹی کے ایک سینئر رہنما کو ان کے گھر کے دہلیز پہ شہید کیا گیا اور کلاشنکوف کے بٹ سے مار کر شہید کیا گیا۔ پھر لواحقین کو ان کی لاش حوالے نہیں کی گئی۔ پھر اختر مینگل صاحب اور ان کی پارٹی کے باقی لوگ ان کے گھر جانا چاہتے تھے، ان کی رسائی روک دی گئی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیران کے ساتھ آپ کا یہ رویہ ہے، تو ہم آپ سے پھر یہی پوچھنا چاہتے ہیں کہ آپ خدارا اس ملک کو کس طرف لے کے جانا چاہ رہے ہیں؟ ​تو ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جتنے بھی اسیران ہیں، ان کا آئینی اور قانونی حق ہے کہ ان کا عدالتی ٹرائل اسی طرح ہو جس طرح باقی ملزمان کے ساتھ ہوتے ہیں

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

12,890 views • 3 months ago

سوال: اچھا مولانا صاحب ملک کے بہتر مفاد میں آپ عمران خان سے بھی مل سکتے ہیں ان کو شامل ہونے کی دعوت دے سکتے ہیں؟ جواب: دیکھیے ہر چیز باوقار انداز سے ہو اس میں کوئی شک نہیں کہ دس بارہ سال ہم ایک دوسرے کے بڑے مد مقابل رہے ہیں اور ہمارے بڑے تحفظات ہیں اور ان کو اگر دور کیا جاتا ہے تو ہم سیاسی لوگ ہیں مذاکرات سے بھی انکار نہیں کریں گے اور مذاکرات کے لیے اگر ماحول بنتا ہے تو اس کی بھی حوصلہ افزائی کریں گے ہم کوئی مستقل جھگڑے اور جنگ اور تلخیاں اس کو باقی رکھنا نہ ملک کے مفاد میں سمجھتے ہیں نہ ہمارے سوسائٹی کے مفاد میں ہے۔ سوال: آپ کی طرف سے ویلکم ہے عمران خان کے لیے۔۔ تو یہ ذرا واضح کیجیے گا اگر آپ کو ضرورت پڑتی ہے یا۔۔۔۔ جواب: میرے پاس ان کے دو وفود آئے ہیں اس کے باوجود ان کے لوگ جو ہیں وہ مجھے مسلسل مل رہے ہیں چاہے آف دی ریکارڈ مل رہے ہیں یا میڈیا کے سامنے بھی مل رہے ہیں تو ملتے ہیں اور یہی گفتگو چل رہی ہے کہ آپس کے جو تحفظات ہیں کس طرح ان کو دور کرنے کے لیے ماحول بنایا جائے۔ سوال: مولانا صاحب ابھی آپ نے فرمایا کہ 10 12 سال کی تلخیاں تھی اب آپ سیاسی طور پر کہہ رہے ہیں کہ سیاسی لوگ دروازے کھلے رکھتے ہیں تو جو سب سے زیادہ پچھلے سات آٹھ سالوں میں آپ کی طرف سے الزام کہ یہ یہودی لابی ہے تو یہ سیاسی تلخیاں ختم ہوں گی تو آپ ان کو یہودی لابی سے مسلمان لابی میں کیسے دیکھیں گے؟ جواب: یہ بات ذہن میں رکھے اگر ہم نے برصغیر کی سیاست میں کسی کو انگریز کا ایجنٹ کہا ہے یا ہم نے عالمی سطح پر کسی کو امریکہ کا ایجنٹ کہا ہے تو یہ عنوان ہے یہ گالی نہیں ہے مطلب یہ ہے کہ جو عالمی سطح پر ایک ورلڈ وائڈ جو ایکنامک نیٹ ورک ہے اور اس کے اوپر جو جیوش کی ایک بالادستی ہے جب میں دیکھوں گا کہ میرے ملک کو بھی اس نیٹ ورک کے اندر ڈالا جا رہا ہے اور یہاں پر میں سود کے خاتمے کی بات کرتا ہوں اور میں مکمل طور پر عالمی سطح پر سودی نظام کے اندر جا رہا ہوں ان کی معیشت کے اصولوں کے مطابق چلوں گا تو اس سے میرا اختلاف ہوگا اب اس اختلاف کا عنوان اگر یہ ہے کہ یہودی ایجنٹ تو اس کو گالی کیوں کہا گیا اس کو سنجیدگی سے لینا چاہیے تھا مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ آپ یہ بات کیوں کہہ رہے ہیں اگر میں کہتا ہوں کہ قادیانیوں کو دوبارہ مسلم سٹیٹس پاکستان میں دینا یہ میرے تحفظات ہیں بجائے اس کے کہ آپ مجھے اس کے بدلے میں گالیاں دیں آپ مجھے مطمئن کریں میں پاکستان کا شہری ہوں میرے پیچھے کچھ لوگ ہیں ان کے ایک سوچ ہے ان کے تحفظات ہیں میں ان کے نمائندگی کر رہا ہوں اگر میں کہتا ہوں کہ پاکستان میں مغربی تہذیب کو فروغ دیا جا رہا ہے اور ہماری اسلامی اور مشرقی تہذیب جو ہے اس کا خاتمہ کیا جا رہا ہے اس کے بدلے میں گالی دینے کی بجائے مجھ سے پوچھا جائے مجھ سے بات کی جائے سیاستدان کا کام یہی ہوتا ہے اگر میں نے آپ کے اوپر کوئی اعتراض کیا ہے یا آپ کے ساتھ میں کوئی ایک تحفظات کا اظہار کیا ہے تو اپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ یہ بات کہے کہ فضل الرحمان یہ بات آپ کیوں کر رہے ہیں مجھے تاکہ جب میں آپ کے ساتھ اپنی بات رکھوں تو آپ یا مجھے مطمئن کر سکیں اس بات پر کہ میں میرے ایجنڈا نہیں ہے یا یہ کہ یہ میرا ایجنڈا ہے اور آپ کے مفاد کے لیے ہے کچھ تو کرنا پڑے گا نا جی تو یہ چیزیں جو ہیں ان کو سیاسی طور پر ہم لے رہے ہیں اور آج جب ان کے لوگ آئے ہیں اگر یہ لوگ 12 سال پہلے بھی اتے تب بھی میرے یہی ایٹیٹیوڈ ہوتا اور اگر آج آئے ہیں تب بھی میرا وہی ایٹیٹیوڈ ہے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

17,018 views • 2 years ago

بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند، حلالی ماں کا حلالی بیٹا، جسٹس انوارالحق پنوں چھا گیا۔ شہباز گل نے اپنے ویلاگ میں مکمل کلپ چلا دی۔ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے کچھ پلے نہ چھوڑا، پچھلے اگلے ریکارڈ توڑ ڈالے۔ آج تک آپ نے اپنی پوری زندگی میں کسی جج کی ایسی دبنگ، باکمال، حق پر مبنی گفتگو نہیں سنی ہوگی۔ ایک ایک الفاظ سننے سے تعلق رکھتا ہے۔ شروع سے لے کر اینڈ تک سننا، مس مت کرنا 🔥🔥 ہم جھوٹے ہیں، ہم دغاباز ہیں، ہماری ویلیو سسٹم اپنی زمین کی اتھاہ گہرائیوں میں جا چکا ہے۔ اس لیے اس سے کسی قسم کی توقع فوری طور پر کئی نئے صوبے بنا لیں، لوکل گورنمنٹ لے آئیں، کوئی چانس بہتری کا نہیں ہے۔ مجھے ان دو تین ٹرمز سے بڑی حیرت ہوتی ہے، فلاں حکمران خاندان ڈیموکریسی میں بھی کبھی یہ تصور ہوتا ہے کہ جی فلاں حکمران خاندان، فلاں مقتدرہ۔ کیا ڈیموکریسی میں بھی کسی اسٹیبلشمنٹ کو مقتدرہ کہا جاتا ہے؟ تو جب تک یہ لوگ اپنے اپنے آربٹ (مدار) میں نہیں جاتے، اور یہ اب نہیں جائیں گے، اس لیے کہ اس ملک کے وسائل کم ہوتے جا رہے ہیں، ان کی خواہشات بڑھتی چلی جا رہی ہیں۔ ان کو کاکروچ ماننے کو بھی تیار نہیں ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ انہوں نے انڈیا والوں نے تو خود کو کاک روچ سے آئڈینٹیفائی کیا، ایک سمبولیکلی (علامتی طور پر) کیا کہ ہماری حیثیت یہ ہے، مگر انہوں نے ایک ڈیموکریٹک سسٹم کے اندر ڈیمونسٹریشن کرنے کے بعد اپنی ایک بات کو منوایا۔ یہاں تو آزادی سے سوچنے کی اجازت نہیں ہے۔ حالانکہ آپ کسی سے شیئر نہیں کر رہے، آپ کو سوچنے کی اجازت نہیں ہے، آپ کو کسی سے شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ جس ملک میں آزادی سے سوچنے کی اجازت نہ ہو، جس ملک میں آزادی سے بات کرنے کی اجازت نہ ہو، وہ ملک کسی قیمت پر ترقی نہیں کر سکتا۔ یہ آفاقی اصول ہیں۔ آپ دنیا بھر کے جو ملک ہیں، جس جس ملک نے ترقی کی ہے، اگر انہوں نے کسی اصول پر، ادارے قائم کر کے ترقی کی ہے، تو ہمیں بھی اسی پر جانا پڑے گا۔ ہمارا کوئی علیحدہ سے خطہ اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہم کسی کے کہنے پر یہ اسمبلیاں 15 دنوں میں، 5 دنوں میں اتنی بڑی امینڈمنٹس (ترامیم) ہوتی ہیں، کیا وزیر قانون کو بھی نہیں پتہ ہونا چاہیے کہ کیا امینڈمنٹ انٹروڈیوس ہو رہی ہے؟ کیا پاکستان کی عدلیہ جو ہے، اس کو اس حد تک سبجوگیٹ (ماتحت) ہونا چاہیے تھا؟ کیا پنجاب کے اندر ہر روز ہاف فرائی اور فل فرائی کی جو ٹرم چل رہی ہے، وہ ہزاروں لوگ قتل ہو گئے، یہ گڈ گورننس ہے؟ یہ کیا ہو رہا ہے اس ملک کے ساتھ؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس طرح سے آپ بہت دیر وقت گزار لیں گے؟ ان کو سیکنڈ کون کر رہا ہے؟ اور اس کے بعد ایک ٹی وی پروگرام جو کل میں نے دیکھا، وہ ایک منصور علی خان کوئی جرنلسٹ ہیں، جس انداز میں انہوں نے بات کی ہے، فائلیں تیار ہو چکی ہیں، فلاں جو مسلم لیگ ن ہے اس کی جو لیڈرشپ ہے اس کو یہ کیا جائے گا۔ کیا ہو رہا ہے؟ یہ کیا کر رہے ہیں آپ؟ یہ آپ کا اختیار ہے؟ یہ آپ کے کہنے پر صوبے بننے چاہئیں؟ یہ اس ملک کے جن کی زمین ہے، جن کا آسمان ہے، جن کی فضا ہے، یہ ان کے لیے، ان کے کہنے پر بننے چاہئیں۔ اس ملک کو تنخواہ دار طبقے نے لوٹا ہے۔ خود کو مالک سمجھ کر خواہ ججز ہوں، خواہ بیوروکریٹس ہوں، خواہ فوجی ہوں، انہوں نے تباہ کیا ہے اور ابھی تک کر رہے ہیں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

14,184 views • 1 month ago

کیا دہشتگردی ختم ہوگئی؟آپ اور ہم جس صوبے سے تعلق رکھتے ہیں، پورے طول و عرض پر آپ نظر ڈال لیں، کہیں پر امن ہے؟ اور صرف بدامنی کی بات نہیں کر رہا، بدامنی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ حکومتی رِٹ ختم ہو رہی ہے، پولیس کا چین آف کمانڈ ٹوٹ گیا ہے۔ لکی مروت میں، بنوں میں، ٹانک میں پولیس جو ہے، وہ آزاد ہو گئی ہے اور اس نے اپنی امن کمیٹیاں بنا لی ہیں، اور وہ وردی بھی نہیں پہن رہے، اور کانسٹیبل جو ہے، وہ خود اپنا نظام اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں۔ نہ کوئی ڈی پی او کا آرڈر چلتا ہے، نہ کوئی ڈی آئی جی کا آرڈر چلتا ہے، نہ کوئی آئی جی کا آرڈر چلتا ہے۔ پرسوں ترسوں ہمارے بنوں کے ڈی آئی جی کی جو سیکیورٹی ہے، وہ ایک کانسٹیبل نے کِلوز کی ہے۔ ایک کانسٹیبل نے آرڈر دیا کہ سب یہ ڈیوٹی چھوڑ دو، آ جاؤ واپس۔ یہ حالت ہے! اب اس حالت میں ہم زندگی گزار رہے ہیں۔ کب تک ہم یہ زندگی اس طرح گزارتے رہیں گے؟ اور کہہ رہے ہیں کہ ہم ٹھیک کریں گے، ہم لڑیں گے۔ وہ ایک چڑیا ہے، وہ کہتا ہے: بلوچستان کےلئے تو ایک تھانیدار کی مار ہے۔ بس ،، تمہارے تھانیداروں کا کیا حشر کر دیا۔ تمہارے تھانوں کا کیا حشر کر دیا؟ کچھ تو حقائق کی طرف جاؤ۔ تو جب ہم حقائق کی طرف جائیں گے تو پھر ہم اس کے بعد مشاورت تو ہونا ہے۔ اب شہباز شریف بیچارہ وزیر اعظم ہے، پوری دنیا میں جاتا ہے، اور اگر وہ قابلِ قبول ہوگا تو آرمی چیف کو ساتھ لے کر جائے گا، ورنہ پھر اس کو کوئی ہاتھ بھی نہیں ملائے گا۔ بھئی، تم باہر جاؤ، تمہیں کوئی عزت دے، ہم اس کو پاکستان کی عزت کہیں گے، لیکن آپ کے ملک کے اندر کی سرزمین خون سے سرخ ہے اور تم باہر دنیا میں ریڈ کارپٹس کو انجوائے کر رہے ہو، کوئی احساس نہیں آپ کو؟ اسی سے گزارہ کر رہے ہو، کہ فلاں ملک پر آپ اتر رہے ہیں، ریڈ کارپٹس پر جا رہے ہیں، آپ کا استقبال ہو رہا ہے، بادشاہ آپ کا استقبال کر رہے ہیں۔ یہ ساری چیزیں ہیں۔ ہاں، کوئی جائز کام ہے، اگر آپ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا، جمعیت اس کو سپورٹ کرتی ہے۔ اگر اس پر ترکی شامل ہو گیا، ہم سپورٹ کرتے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کا منشور ہے: ایک اسلامی بلاک کا قیام۔ اگر اور اسلامی ممالک اس میں شامل ہوتے ہیں، اور یہ درحقیقت اس طرف ایک قدم ہے کہ اسلامی دنیا امریکہ پر اپنا انحصار ختم کرے، اور باہم یہ اپنی قوت کو مجتمع کرے، تو اگر کوئی ایسی بات ہوتی ہے تو ہم نے تو اختلاف نہیں کیا۔ اختلاف برائے اختلاف نہیں ہو رہا، ورنہ ہم یہاں بھی اختلاف کرتے ہیں۔ تو آپ کیوں جا رہے ہیں؟ آپ تو نمائندے نہیں ہیں پاکستان کے، آپ کی حکومت تو جعلی ہے اور واقعی جعلی ہے، اس میں بھی کوئی شک نہیں۔ اور پھر اقلیت حکومت کر رہی ہے۔ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے، صرف آئینی عہدے لئے ہوئے ہیں ۔ گلگت میں الیکشن ہے، ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں، مقابلہ ہے ان کا۔ کشمیر میں الیکشن ہے، ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں، بھرپور بول رہے ہیں۔ اور اسمبلی میں آ کر بیٹھتے ہیں تو پہلے اختلاف کرتے ہیں، پھر جب ووٹ کا وقت آتا ہے،،،،،،،،،،،،،،، اس قسم کی ایک سیاست ہے جو ملک کے اندر چل رہی ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

14,527 views • 1 month ago

یہ کسی اور ملک کی ویڈیو نہی ہے ۔۔ یہ ویڈیو پاکستان کی ہے جس میں چھوٹی بچی جسکی عمر پندرہ سولہ سال ہے ۔۔ اس سے بھرے مجمعہ میں ڈانس کرایا جاتا ہے ۔۔ اس کے بعد اک شخص اس پر پیسے پھینک رہا ہے ۔۔ بچی پر نوٹ نچھاور کر رہا ہے مگر وہ خوش ہونے کی بجاے پریشان ہو رہی ہے ۔ مجمعہ میں کوی اک غیریت والا بھی نہی اٹھا جس نے احتجاج کیا ہو ۔۔ اس چٹی دلال کے سامنے ڈٹ جاتا یہ کیا گند پھیلا رکھا ہے ۔۔۔ بچیوں سے دھندا کرواتے ہوے شرم نہی اتی ۔۔ اور پھر ہم شکوہ کرتے ہیں کہ ہمارے حالات کیوں نہی بدل رہے ۔۔ سب سے شرمناک ملک سوئیڈن ہے جس میں اگر اپ کی عمر اٹھارہ سال ہے تو اپ گلی کے کتوں کی طرح کہیں بھی گلی پر روڈ پر بے شرمی بے حیای کر سکتے ہیں ۔۔ مگر اس ملک میں بھی اجازت نہی ہے کہ ٹین ایج بچی سے غلط کام کیا جاے یا وہ خود کچھ غلط کر سکے حتکہ اسے پب ڈسکو میں جانے کی اجازت نہی ہے ۔۔ مگر ملک پاکستان میں یہ سب اب پبلک جگہ پر شادی کی تقریبات میں عام ہوتا جارہا ہے ۔۔ یو کے میں اجکل گرومنگ گروپ کا سکینڈل مشہور ہے جو ٹین ایجر بچیوں سے بدفعلی کرتے تھے ۔۔ ریاست نے نہ صرف سزا دی بلکہ ان کی شہریت ختم کر دی ۔۔ اور اس سکینڈل میں بھی بدقسمتی سے ہمارے پاکستانی شامل ہیں ۔۔ جنکے پاس برطانوی شہریت تھی ۔۔
0:24

113,609 views • 9 months ago

آج ان چار صوبوں کو توڑ کر ٹکڑوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے،جب فوج کی حکومت تھی انہی چار صوبوں کو ایک صوبہ مغربی پاکستان بنا کر ون یونٹ لگا دیا تھا،وہ بھی ہماری فوج کی سوچ تھی اور آج صوبوں کو توڑ کر تقسیم کرنا بھی اسی فوج کی سوچ ہے،خواہ مخواہ ایک "کاکے" کو آگے کردیا ہے۔ جب چاہیں پورے مغربی پاکستان کو ایک صوبہ بنا دیں اور جب چاہیں چار صوبوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں، جہاں ہر فیصلے کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کے اپنے عزائم ہوں وہاں کوئی قومی مفاد نہیں ہوتا۔ ہم نے اس ملک میں رہنا ہے تو خیرخواہی کی بنیاد پر اپنے ضمیر کی بات کرتے ہیں،ہم اپنی بھلائی اسی میں دیکھتے ہیں اور آپ کی بھی خیرخواہی اسی میں دیکھتے ہیں،مگر ان کا مزاج بن گیا ہے کہ ان کو خوشامدگروں کی زبان اچھی لگتی ہے۔ لیکن ہم ملک کو اسٹیبلشمنٹ کی ملکیت نہیں مانتے،یہ ملک ہمارا ہے،ہم اس کے شہری ہیں،اور ریاست عوام کے بغیر کچھ نہیں ہے۔ ہم اصولاً کسی یونٹ بنانے کے خلاف نہیں،دوسرے ملکوں میں بھی یونٹس بنتے ہیں لیکن وقت اور ماحول کو بھی دیکھنا چاہئے۔ ہم نے فاٹا کو صوبے میں انضمام کے وقت بھی کہا تھا یہ فاٹا کے عوام کے سیاسی مستقبل کا مسئلہ ہے، لہٰذا فاٹا کے عوام سے پوچھ لیا جائے لیکن آپ نے ان پر انضمام تھوپ دیا، آج اس کا کیا حشر ہے؟ اس وقت باجوہ صاحب تھے، جو مجھے کہتے تھے کہ آپ کیوں اس کی مخالفت کرتے ہیں؟ یہ تو ہمارے لیے ضروری ہے اور جب میں نے ان کو جوابات دئے تو چند روز کے بعد مجھے ایک امریکی افسر گھر آ کر ملا، اور اس نے کہا کہ آپ کیوں فاٹا انضمام کی مخالفت کرتے ہیں؟ یہ تو ضروری اور لازمی ہے۔ آج ہمارا جنرل خود مجھے کہتا ہے کہ فاٹا انضمام کا فیصلہ غلط تھا۔ جب چاہو لوگوں کے سیاسی مستقبل کو داؤ پر لگا دو اور پھر جب چاہو طریقہ بدل دو، آپ کا فیصلہ جو آج ناگزیر ہے،کل آپ کا وہ فیصلہ غلط ثابت ہوتا ہے،کسی ایک فیصلے کی مثال بھی نہیں ملتی جس کے نتائج قوم کی حفاظت میں سامنے آئے ہوں۔ یہ وہ ساری چیزیں ہیں جس پر ڈیبیٹ ہونی چاہئے یک طرفہ فیصلہ مسلط نہ کریں،یہ عوام کا ملک ہے، یہاں عوام نے رہنا ہے،عوام کا مستقبل اس سے وابستہ ہے۔ صوبوں کی تقسیم کے پیچھے کیا مفادات ہیں؟ نمبر ایک، صوبوں کے اندر جو معدنی ذخائر ہیں، آئین کی اٹھارویں ترمیم کے تحت صوبے اس کے مالک ہیں، صوبوں کے بچے اس کے مالک ہیں، اور یہ چیز انہیں مرکز میں ہضم نہیں ہو رہی ہے۔ دوسری چیز کہ این ایف سی ایوارڈ، قومی محصولات کا جو حصہ صوبوں کو ملتا ہے، وہ اب ستاون فیصد تک پہنچ گیا ہے، اور آئین کہتا ہے کہ اضافہ ہو سکتا ہے، کم ہی نہیں ہو سکتا،یہ بھی ان کو ہضم نہیں ہو رہا۔ اب صوبے تقسیم کرو تاکہ یہ لوگ ازسرِنو معدنیات اور این ایف سی ایوارڈ کے فیصلے پھر سے کریں۔ ہم صوبوں کو طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں اور یہ لوگ سب کو کمزور کرنا چاہتے ہیں اس حوالے سے سیاسی جماعتوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ پیپلز پارٹی بات تو کرتی ہے، لیکن وہ صرف سندھ کی حد تک کرتی ہے۔اصولی طور پر بات کریں۔ مسلم لیگ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے، مرکز میں حکومت مسلم لیگ نون کی ہے، اور اتنے بڑے قومی سطح کے معاملات کاکے کے حوالے ہیں جس کی حیثیت ایک ذاتی ملازم سے ذیادہ اہم نہیں ہے،وہ کابینہ کا ممبر ہے۔ اسلام آباد ٹیریٹری کے لیے دو کمیٹیاں بنی ہوئی ہیں۔ ایک کمیٹی میں بھی کاکا جی، دوسرے میں بھی کاکا جی، ایک کی رپورٹ کچھ، دوسری کی رپورٹ کچھ اس میں تضادات ہیں تو پاکستان ہم ان کے حوالے نہیں کرسکتے، یہ قوم کی چیز ہے، قوم کی امانت ہے اسکا فیصلہ بھی عوام نے کرنا ہے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

33,845 views • 20 days ago

یہ دونوں ویڈیوز پاکستانی ٹک ٹاکر فاطمہ جتوی کی ہیں ۔۔ اک اس وقت کی ہے جب اس کے پاس ٹک ٹاک لائیو نہی تھا تب یہ کہ رہی تھی کہ فرمائشیں تو بہت بڑی ہوتی ہیں مگر چاے چھولوں کے ساتھ پوری ہو جاتی ہیں ۔۔ اس وقت پیسہ نہی تھا مگر فرمائشیں ضرور تھی ہر انسان کی فرمائشئں ہوتی ہیں اس کی بھی تھی مگر اس کی والدہ نے اسے خود ایسے دلدل میں دھکیلا جیسے اجکل ڈیجٹل کھوٹہ کہتے ہیں ۔۔ دوسری ویڈیو تب کی ہے جب یہ دبئی پہنچی بغیر والدین کے وہ ان لڑکیوں کے ساتھ رہتی ہے ۔۔ اور دبئی میں کسی سے پوچھ لجیے گا کہ اس کے ساتھ والی لڑکیاں کون ہیں ساری کہانی سمجھ ا جاے گی ۔۔ اب گاڑی ہے بنگلہ ہے پیسہ ہے والدہ بہت خوش ہے کوی پوچھے تو کہتی ہے دبئی میں رئیل سٹیٹ کا کام کرتی ہے ۔۔ اور بہت سی لڑکیاں جنکا تعلق متوسط یا غریب گھرانے سے ہوتا فاطمہ جتوی علینا عامر بننے کیلے اس دلدل میں خود ہی اتی ہیں ۔۔ اور پھر باپ بھای غیرت میں ا کر انتہای قدم اٹھا بیٹھتے ہیں ۔اور یہ سکرین پر دو ویڈیو ہیں اس کے پیچھے کی حقیقت کتنی خوفناک ہے وہ یہ سب نہی جانتی ۔۔ ڈاکٹر عفان نے اس لڑکی کے بارے میں تین پیش گوئیاں کی تھی تینوں سچ نکلی ۔۔ وہ اس کے پیچھے نہی تھا اس کی ماں کے پیچھے تھا ۔ جو اس کو استعمال کر رہی تھی ۔

Saleem Speaks

103,996 views • 3 days ago