Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ابو حمزہ نے مسلمانوں سے کیا کہا؟؟؟
14,275 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

Tou koi hath chala lo AP bhi chacha, you have links with those who are living in power corridors. If nothing else find a way to shift Palestinian children from Gaza to Pakistan. Try to convince upper administration on this project, yaha muthi bhar log jama krky kiya ho jana hai!

Do you support Trump revoking Biden's security clearance and ending his daily intel briefs?

مشتاق صاحب یہ کل کی بات ہے بلوچ خواتینوں کو مرد حضرات نے بالوں سے گھسیٹ کر لے کے گئے ان کے لیے اپ کچھ بولتے نہیں اپ کی نگاہیں اونچی ہیں فلسطین کے لیے تو یہ کون سی سیاست ہے کیا مسلمان صرف فلسطینی ہیں یا انسان سے وہی لوگ جو اپ لوگوں کی اواز وہاں تک جاتی ہے یہ اپ کو اپنی سیٹ بچانی ہے اگلے الیکشن کے لیے #27MarchBlackDay #BalochistanCrisis #FreeBalochistan #BalochistanIsNotPakistan #BIC6 #Balochistan #StopBalochGenocide #BalochistanIsBleeding #ReleaseMahrangBaloch #ReleaseSammiDeenBaloch

Chacha O Chacha Apna Mulk Palestine Bana Hua He Mao Ke Betay Gayab Ho Rahe He Apne Mulk Ko To Dekh Lo Pehle

🇵🇸☝🏾

بھائی صاحب اگر جرنیل نہیں کر رہے تو ۱.۵ ارب عوام بھی نہیں کر رہی اور جرنیلوں کے پیچھے ہی چپ کر جہاد کرنے سے جان چھڑاتی ہے ابو حمزہ نے جرنیلوں کو للکارا تھا لیکن اللہ تعالی قرآن میں ہر مسلمان مرد و عورت کو للکار رہے ہیں

👏✌️👍

Saudia stabbed the Palestinian in their back they won’t go unpunished.

اس حرامی کو غزہ بھیجو تاکہ اس کا کیڑا ختم ہو

ابو حمزہ کا تو نہیں پتہ لیکن ابو مشتاق نے ریاست کی قید میں ایک ایسے شخص سے مزمت کا کہا تھا جس کی نہ تصویر دکھائی جاتی ہے نہ ویڈیو دکھائی جاتی ہے نہ کسی سے ملنے دیا جاتا ہے نہ اس کا بیان قلم بند کرنے دیا جاتا ہے إِنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْكِ الأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ 🔥🔥🔥
