Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اتنی طاقتور آواز جو روح جو ہلا دے۔

119,942 views • 2 years ago •via X (Twitter)

11 Comments

Majoka | 马约卡's profile picture
Majoka | 马约卡2 years ago

@Silly_Sillo سر۔اپ تو بہت سلجھے ہوئے انسان ہیں یہ بتائیں کہ یہ آواز اتنی ہی طاقتور ہوں تو سنی کیوں نہی جارہی ۔۔!! مسلماںوں کی صورت حال اپ کے سامنے ہے۔ خاص کر منافق ترین پاکستانیوں کی جو بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں

Silly's profile picture
Silly2 years ago

اس پر الگ سے گفتگو کی جا سکتی ہے۔

̳C̳̳E̳̳L̳̳E̳̳S̳̳T̳̳I̳̳A̳̳L̳̳M̳̳I̳̳N̳̳D̳̳S̳'s profile picture
̳C̳̳E̳̳L̳̳E̳̳S̳̳T̳̳I̳̳A̳̳L̳̳M̳̳I̳̳N̳̳D̳̳S̳2 years ago

@Silly_Sillo 1400 سال پہلے تکبیر کی آواز سے ک۔۔۔فا۔۔۔۔ر۔۔۔لرز جاتے تھے دھل جاتے تھے لیکن اب یہ صرف آوازیں ھیں ان میں رعب و دبدبہ نہیں رھا امت مسلمہ کی چیخیں ھمیں سنائی نہیں دے رھی بس خالی تکبیریں سنائی دے رھی ھیں تو ھمارے کانوں اور غیرت دونوں میں مسئلہ آ چکا ھے۔

Talha Amir's profile picture
Talha Amir2 years ago

@Silly_Sillo ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا کند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام صیہونی دہشت گرد چالیس ہزار فلسطینیوں کو کاٹ دیں ماؤں بہنوں کی عصمت دری کریں تاریخ کا بد ترین ظلم وہ غلیظ صہیونی مسلمانوں پر کریں مگر اس طاقتور آواز کا ان پر رتی برابر بھی اثر نہ ہو.

Solar Heavy's profile picture
Solar Heavy1 year ago

take the journey

Mr_KuKar's profile picture
Mr_KuKar2 years ago

@Silly_Sillo

Hunter✌️'s profile picture
Hunter✌️2 years ago

@Silly_Sillo میرا اپنا ذاتی خیال ہے جو میں ایک اپنے چھوٹے سے دماغ سے سوچ رہا ہوں کہ کیا یہی قافلہ یہی سارے لوگ یہیں سے فلسطین چلے جائیں اور اسرائیل کا نام و نشان اس ہستی سے مٹا دیں تو کیا ہی اچھا ہوگا یہ ساری مصیبتیں یہ ساری پابندیاں مسلمانوں کے لیے ہی ہیں

قیدی #943's profile picture
قیدی #9432 years ago

@Silly_Sillo مگر اس لبیک کو عمل میں اتارا ہوتا تو آج پس نہیں رہے ہوتے😢

سaمî's profile picture
سaمî2 years ago

@Silly_Sillo بس روح ہی ہلانا بھائی یہی 20 لاکھ منافق اگر غزہ میں لبیک نہیں کہتے تو یہ یہاں لبیک کہہ کر جھوٹ بول رہےہیں

Abdul Aleem's profile picture
Abdul Aleem2 years ago

@Silly_Sillo دل کو دہلا دینے والی آواز ، دل چاہتا ابھی اڑ کے اس میں شامل ہو جائیں ۔ لبیک اللہم لبیک ۔۔۔

Kamran Shafique's profile picture
Kamran Shafique2 years ago

@Silly_Sillo ایسی روح کے کانپنے کا کیا فائدہ اسرائیل تک تو اواز جاتی نہیں ۔

Related Videos