Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

آج اوکاڑہ کا دورہ کیا اور ڈی پی او آفس میں حالیہ دنوں میں زیادتی کا شکار ہونے والی خواتین اور انکی فیملیز سے ملاقات کی اور انہیں حوصلہ دیا۔ ذیادتی کا شکار ہونے والی خواتین کو انصاف فراہم کرنا میری اور میری وزیراعلی کی اولین ترجیح ہے

15,254 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

ALI HASNAIN BHATTI profil fotoğrafı
ALI HASNAIN BHATTI1 yıl önce

بالکل! آپیکا کا یہی عزم خواتین کے حقوق کی حفاظت اور انصاف کی فراہمی کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ ان کے اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ حکومت خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے سنجیدہ ہے اور انہیں انصاف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ یہ عزم معاشرتی انصاف کے لیے بہت ضروری ہے

Shahussain Khan profil fotoğrafı
Shahussain Khan1 yıl önce

بکری.😂😂

Amir profil fotoğrafı
Amir1 yıl önce

میری وزیر اعلیٰ نہیں میری مالکن لکھو

Floki profil fotoğrafı
Floki1 yıl önce

تین سال سے وزارت پر بیٹھی ہو. بتا کتنے لوگوں کو انصاف دیا ہے؟

Ja_far11 profil fotoğrafı
Ja_far111 yıl önce

Ok but why video???

Imran Khan profil fotoğrafı
Imran Khan1 yıl önce

باہر ملک والے ان غداروں کو جانتے ہے اسلیے ائر پورٹ پر ان کی پتلونے اتارتا ہے لعنت ان بیغیرتوں پے

umair Butt profil fotoğrafı
umair Butt1 yıl önce

سمندری بھی وزٹ کریں

Muhammad Zubair Malik profil fotoğrafı
Muhammad Zubair Malik1 yıl önce

ماشاء اللہ اللّٰہ آپکو اس سے بڑھ کر عوام کی خدمت داد رسی کرنے کی ہمت عطا فرمائے آمین

Benzer Videolar

پاکستان میں انتخابات میں حصہ لینا اور اپنے ملک کے اندر سیاست کرنا پاکستان کی ہر خاتون کا بنیادی انسانی حق ہے۔ پاکستان کا آئین اور قانون خواتین کو جمہوریت کے اندر پارلیمان میں پاکستان کے عوام کی نمائندگی کرنے کا حق دیتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی خواتین نے پچھلے دو سال میں مشکلات، ظلم اور جبر کا مقابلہ کیا اور اب عام انتخابات میں انکو بڑی تعداد میں ٹکٹس ملی ہیں۔ کنول شوذب Kanwal Shauzab MNA پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری جماعت کی ویمن ونگ کی صدر ہیں اور ایک بہادر اور نڈر خاتون ہے جس نے ہمیشہ وفاداری اور بردباری سے کام لیا ہے۔ پاکستان کی خواتین کیلئے ایک رول ماڈل ہیں اور ہمیشہ اپنے کام سے اور اپنی عوامی خدمت سے انہوں نے سیاسی میدان میں اپنا نام جمایا ہے۔ کنول شوذب این اے 166 بہاولپور سے انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔ میں اپنی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، بزرگوں اور بھائیوں کو کہنا چاہتی ہوں کہ کنول شوذب کو ووٹ دیکر اور رولر کوسٹر پر 8 فروری کو ڈھپہ لگا کر انصاف، خوداری اور بہادری کو جتوائے۔

Barrister Maleeka Bokhari

88,174 görüntüleme • 2 yıl önce