Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
آج جو کچھ زرتاج گل کے ساتھ پشاور ہائیکورٹ میں ہوا، اس دردناک واقعے پر ایک بہن کا روتے ہوئے پیغام
127,269 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 23

آپ میری زبان بندی اور ووٹ ڈالنے سے روکنا چاہتے ہیں، میں خود شہید کی بہن ہوں، ہم شہیدوں کی بے حرمتی کیسے کر سکتے ہیں،آپ 9 مئی کی مذمت کرانا چاہتے ہیں تو میں معافی مانگتی ہوں، زرتاج گل کا نم آنکھوں کے ساتھ پیغام۔۔!!

موجودہ دور کا محمد بن قاسم۔۔ مسلمان بہن آواز دے تو پھر رات دن نہیں دیکھا جاتا ۔۔

اس ملک میں اب چادر اور چار دیواری کا تقدس نہیں رہا یہ معاشرہ اب جانوروں سے بھی بدتر ہو گیا ہے

پشاور کے وکلاء نے آج پنجاب کی بیٹی کو بازیاب بھی کروایا رہا بھی کروایا ایمان طاہر رہا ۔۔ رہائ کے بعد عمران خان زندہ آباد کا میسج بھی دیا : وکلاء

یہ جذبات سچے پیار کی ترجمانی کررہے ہیں۔

Las Vegas man doesn’t appear too happy with Judge 👇#judge

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ پیپلز کالونی گوجرانوالہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ۔۔!! پی ٹی آئی امید وار صوبائی اسمبلی رانا افتخار 5 گن مینوں سمیت قتل۔۔!! ا نعیم بخاری

یقین کرے آنکھوں میں آنسو آگۓ یہ ویڈوں دیکھ کے انشااللہ انصاف کا نظام آے گا میری بہن۔

Ameen summaAmeen

مجھے لگ رہا ہے پاکستان کے آخری دن چل رہے ہیں

عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بیشک انصاف کرنے والے اللہ کے ہاں نور کے منبروں پر ہوں گے، یہ وہ لوگ ہوں گے جو اپنی رعایا اور اہل و عیال اور جس کا انہیں ذمہ دار بنایا جاتا ان میں عدل و انصاف کرتے ہوں گے“۔

Yeah buzdil log hey

بالکل یہی حال ہے میرا بھی رو رو کر جب سے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی 15 منٹ کی عدالت کا حال سنا ہے یقین ہی نہیں آ رہا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہےشام سے زرتاج کو دیکھ کر اور پولیس کو دیکھ کر دکھ غصہ افسوس ہو رہا تھا پر آنسو نہیں نکلے تھے اور اب جب اس کو انصاف مل گیا تو آنسو رک نہیں رہے

اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے امین

Etna Rona dhona . Dosro par Ju tanz krty tey zartaj gul ab bhugty

اور جو کچھ 9 مئی کو فوج کے ساتھ، جوانوں کے ساتھ کیا وہ بھولنے لائق ہے کیا ؟ ایسی ہوتی ہیں قومیں اور ان کی سیاسی جماعتیں کہ اپنی ہی فوج پہ حملہ کعروا دیں ؟

🇮🇳🇮🇱🖕🖕🖕🖕🖕

Yes!! Ameen!!

یہی مسئلہ ہے پی ٹی آئی کیساتھ۔ اگر ججز ریلیف دے دیں تو وہ بہت انصاف والے ہوتے ہیں لیکن اگر قانون اور آئین کیمطابق ریلیف نہیں بنتا تو وہ جج بہت خراب ہیں۔ وہ بکاو عدالتیں ہیں وغیرہ وغیرہ۔ بس انکو من پسند انصاف چاہیے۔

@HyderAli1993 Dashat Gard Aurat ho yah Mard wo kisi Reham dili Ka Mustahiq Nahi hota,,

یہ بہن جب سے پیدا ہوئی ہے روئے جارہی ہے۔

✌️

کسی کو رات 2 بجے بھی میری ضرورت پڑے گی میں پہنچوں گا، زرتاج گل کی ضمانت منظور کرتا ہوں کوئی بھی گرفتار نہیں کرے گا، چیف جسٹس پشاور جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کرو کہ یہ خاتون پنجاب کی ہے کیسز پنجاب میں ہے، آپ نے کبھی اپنے صوبے کے عام سائل کے لئے اسطرح رات کو عدالت لگائی ہے؟
