Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آج عادی تنولی کا وہ قول بار بار یاد آیا کہ “ ہمیں تو نوازشریف کے خلاف خود نوازشریف بھی قبول نہیں “
75,772 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

Shama Khanvor 2 Jahren
اللّٰہ پاک میاں صاحب کو سلامت رکھے

kamran mehmoodvor 2 Jahren
#پاکستان_کو_نواز_دو یہی منشور ہے نا پاکستان مسلم لیگ نواز کا منشور کی پہلی شق پر ہی عمل نہیں کیا 💔😢

Mian uSManvor 2 Jahren
Nhi QabOol Nhi QabOol NawazSharif Bas NawazSharif

Muhammad Romanvor 2 Jahren
دل رو رہا آج قسم سے

جوگندر ناتھ ٹیگورvor 2 Jahren
راجہ صاحب اسی چیز کا تو ڈر تھا ۔ وہ نواز شریف کو کبھی بھی قبول نہیں کریں گیں وزیراعظم کے روپ میں

Talha Tayyabvor 2 Jahren
مریم بی بی!! میں نے اپنا اور اپنے پورے خاندان کا ووٹ نواز شریف کو وزیراعظم بنانے کے لئیے دیا تھا۔ مجھے نواز شریف چاہئیے۔۔۔ @MaryamNSharif ہمیں نواز شریف کے مقابلے میں نواز شریف بھی قبول نہیں ہے

AdilZahidvor 2 Jahren
جیل میں بیٹھے انسان نے چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور کر دیا

MG Mehar Alivor 2 Jahren
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد نواز شریف

Noor Ul Zamanvor 2 Jahren
#پاکستان_کو_نواز_دو
