Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

آج پتا چلا کہ مریم نواز کو تو اردو کا ایک جملہ بھی سیدھا لکھنا نہیں آتا۔ 😳🙈 سارا زور میک اپ اور سرجریوں پر ہی دیے رکھا۔ تعلیم کا عالم ملاحظہ ہو۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی گفتگو یاد آ گئی کہ محترمہ کا میڈیکل کالج میں داخلہ کیسے...

424,202 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Fayyaz Leghari
Fayyaz Legharivor 2 Jahren

ختم النبیین نا کہنے سکنے والے جاہل نیازی کے پیروکار ویڈیو کو سلو کرکے اپنی جہالت پر پردہ پوشی کرنے کی کوشش کررہے ہیں حالانکہ کالے کتے کے پیشاب سے بھی غلیظ ہے عمران نیازی

Profilbild von Engr M Amir Kohee
Engr M Amir Koheevor 2 Jahren

@ShanAli11404149 جب FA پاس Selector ہو تو یہی نتائج ہوں گے 😂 نوجوان پڑھی لکھی نسل ان کی ووٹ دینا ، سپورٹ کرنا اپنے شعور کی توہین سمجھتی ہے! #PakistanZindabad

Profilbild von Shazia Shah
Shazia Shahvor 2 Jahren

ایک تو یہ پڑھے نہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے (عمران خان کے گولڈن الفاظ)

Profilbild von Qasim Shah
Qasim Shahvor 2 Jahren

کوشش کر رہئں ہیں نا ۔۔ کرنے دیں

Profilbild von rana fahim
rana fahimvor 2 Jahren

”کے ” لکھا تھا کنیز نے بتایا یہاں ”کی “ آئیگا۔۔ یہ خاندان پیدا ہی ہم عوام کو سبق سکھانے کے لئے ہوا ہے۔۔ یہ ہیں ہمارے اعمال جو حکمرانوں کی صورت میں بھگت رہے ہیں۔۔

Profilbild von PATRIOTIC PAKISTANI PERIOD
PATRIOTIC PAKISTANI PERIODvor 2 Jahren

ایک تو یہ پڑے لکھے نہی ہیں اوپر سے کوشش بھی نہی کرتے۔ لگتا ہے یہ چول چولے دے کے پاس ہوئی ہر جماعت میں۔

Profilbild von 𝔄𝔡𝔢𝔢𝔩 𝔎𝔥𝔞𝔫
𝔄𝔡𝔢𝔢𝔩 𝔎𝔥𝔞𝔫vor 2 Jahren

جو بندہ انگلیوں میں پن گھماتا ہو اسکے پلے کچھ نہیں ہوتا، دماغ اور سوچ بند ہوتی ہے اور سمجھ نہیں آرہی ہوتی کہ لکھے تو کیا لکھے ؟؟ 😜 یہی حال اس جعلی مینڈیٹ چور محترمہ کا ہے۔

Profilbild von Aamir Khan Yousafzai
Aamir Khan Yousafzaivor 2 Jahren

لکھنا چاہ رہی تھی 77 ویں یوم آزادی پر میں کسی لگ رہی ہوں۔۔😊

Profilbild von 𝔄𝔡𝔢𝔢𝔩 𝔎𝔥𝔞𝔫
𝔄𝔡𝔢𝔢𝔩 𝔎𝔥𝔞𝔫vor 2 Jahren

ساتھ یہ دعا بھی کریں کہ اس کیمرہ مین بیچارے کی نوکری بچ جائے جس نے زیادہ bright کر دیا ہے 😜

Profilbild von 🇺🇸 Bilal Khan ﷽
🇺🇸 Bilal Khan ﷽vor 2 Jahren

Poor hand writing is a major of retardation and mental illness. Poor handwriting is linked to cruelty, hostile behaviors, aggression towards others and lack of intelligence. The more I learn about the behaviors of these high profile criminal politicians the more I validate their mental illness. It is extremely sad that these politicians end up in high positions in the government. @MaryamNSharif @Marriyum_A @TararAttaullah @betterpakistan

Ähnliche Videos

جب ہمیں پمز پہنچایا گیا تو میں نے پوچھا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر تو شفا انٹرنیشنل کا تھا ، تو مجھے کہا گیا کہ عمران خان کا فالو اپ چیک اپ ہونا تھا ، اس لیے یہاں لائے، مکمل اندھیرا تھا ، ہمارے پاس موبائل نہیں تھا کیونکہ جیل میں موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی ، پندرہ منٹ گاڑی میں مجھے بٹھائے رکھا ، پھر کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ آپ آجائیں، مکمل اندھیرا تھا ، موبائل ٹارچ پر راستہ دکھاتے ہوئے او پی ڈی کے راستے مجھے ایک آفس لے جایا گیا اور وہاں بٹھایا گیا۔ اس کے بعد مجھے اوپر ایک کمرے میں لے گئے ، عمران خان بھی حیران تھے ، عمران خان مجھے ملے پیار کیا اور کہا کہ میں دس ماہ بعد اپنی بہن سے مل رہا ہوں، میں نے عمران خان کو بتایا کہ یہاں فالو اپ چیک اپ کے بعد ہم شفا انٹرنیشنل جائیں گے، وہاں آپ کے مکمل ٹیسٹ ہوں گے ، پھر ہمیں ایک دفتر لے گئے ، جہاں ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیا ، آفس میں چیک اپ کیا ، آئی ڈراپس کا پوچھا کہ کونسی ڈال رہے ہیں؟ عمران خان نے کہا مجھے نام یاد نہیں، میں نے ڈاکٹرز سے کہا کہ آپ کو نام نہیں معلوم کہ آپ نے کونسے لکھ کے دیے ہیں؟ پریسکپن نہیں ہے آپ کے پاس ؟ ڈاکٹر ایک دوسرے کو دیکھتے رہے ، ڈاکٹر عظمیٰ خان

PTI

188,347 Aufrufe • vor 1 Monat

سوات میں PPP کے ایک سیاستدان نے جب دیکھا کہ PPP بہت زیادہ پرو اسٹبلشمنٹ ہو گئی ہے تو اس نے PPP چھوڑ دی اور دسمبر 2023 میں PTI میں شمولیت اختیار کر لی اور PTI کی سیٹ پر الیکشن جیت کر پارلیمنٹ میں آ گئے انہیں نیشنل ہیلتھ کی کمیٹی میں رکھا گیا اس نوجوان کا نام ڈاکٹر امجد ہے انہوں نے جب دیکھا کہ اسلام آباد کے میڈیکل کالجز بغیر لائسنس اور اپرول کے کام کر رہے تھے انہوں نے ان کالجز کو ریگولیٹ کرنا کا سوچا جب انہوں نے ریگولیٹر اتھارٹی سے رابط کیا تو پتا چلا جو اس ریگولیٹر اتھارٹی کا سربراہ ہے اس کا اپنا میڈیکل کالج ہے پھر ڈاکٹر امجد کو سوات سے اسٹبلشمنٹ کے افسر کا فون آ گیا اور کہا آپ اس کام کو چھوڑیں یہ ہمارے بندے ہیں لیکن ڈاکٹر امجد نہ مانے ریگولیٹر اتھارٹی کے بندے کا اسٹبلشمنٹ سے اچھا تعلق تھا اب ڈاکٹر امجد کو سانحہ نو مئی میں ملوث کر کے نام ECL میں ڈال دیا گیا حالانکہ سانحہ نو مئی کے وقت ڈاکٹر امجد PPP میں تھے انہوں نے سوچا ان کے پاس ثبوت ہیں یہ کیس عدالت سے اُڑ جاۓ ان کا نام ECL میں تو تھا ہی اب ان کا نام پاسپورٹ کنٹرول اتھارٹی میں بھی ڈال دیا گیا ہے اعزاز سید

Waqar khan

207,914 Aufrufe • vor 8 Monaten