正在加载视频...

视频加载失败

آج کل یہ سکرپٹ چل رہا ہے، 47 سال پہلے کا سکرپٹ

196,056 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) 的头像
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前

پہلے اور اب کا فرق 😢

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) 的头像
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前

نتھا سنگھ اینڈ پریم سنگھ ون اینڈ دا سیم تھنگ 😅

ماہی✨ 的头像
ماہی✨2 年前

یہ ثابت ہو گیا ہے کہ یہ الیکشن کمیشن 75 سالہ الیکشن کمیشنز میں سے سب سے زیادہ متنازع فیصلوں والا الیکشن کمیشن ہے، ارشاد بھٹی

Beenish Ghufran 的头像
Beenish Ghufran2 年前

8فروری کو ایک خاموش انقلاب آیا ہے لوگوں نے ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیا ہے ملک کو نقصان خط لکھنے سے نہیں بلکہ مینڈیٹ چوری کرنے سے ہوتا ہے، زرتاج گل

Engr M Amir Kohee 的头像
Engr M Amir Kohee2 年前

صابر شاکر صاحب یہ والا جناب یہ 1970 ہے میجر جنرل راؤ فرمان فرما رہے ہیں کہ عوامی لیگ کو بین کر دیا گیا ہے مگر انکے ایم این ایز ایم این اے رہیں گے مگر وہ عوامی لیگ کے ایم این اے نہیں ہونگے بلکہ وہ آزاد ممبران کہلائیں گے @ARYSabirShakir

Rahi pti 的头像
Rahi pti2 年前

میں اخری دم تک لڑتا رہوں گا سرنڈر نہیں کروں گا عمران ریاض #ReleaseImranRiazKhan

Fairy🇵🇰🇨🇳 的头像
Fairy🇵🇰🇨🇳2 年前

تاریخ خود کو دہرا نہیں رہی بس حقیقت آشکار کر رہی ہے

ماہی✨ 的头像
ماہی✨2 年前

جیتنے والے شرمندہ ہیں، اپنے آپ کو مبارکباد وصول کرنے کے قابل نہیں سمجھ رہے، شاہد خاقان عباسی

Engr M Amir Kohee 的头像
Engr M Amir Kohee2 年前

اسٹبلشمنٹ کے اندر بھی پریشر تو ہے نا ایسا نہیں ہے کہ عمران خان صرف سول عوام میں ہی فیمس ہے وہ اور بھی بہت سی جگہوں پر مشہور ہیں ۔ نجم سیٹھی

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) 的头像
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前

اس ڈیکٹیٹرشپ مینٹیلٹی نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔ یہ سب شروع سے ایسے ہی تھے۔ بس ہمیں ہی نہیں پتہ تھا۔ ان ڈفرز ج آتا جاتا کچھ نہیں بس حکومت کا شوق ہے۔

相关视频