ایسے سستے ڈراموں کا سکرپٹ کون لکھتا ہے؟ 😂
@RebelByThought161K followers
165,772 views
10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Ganja420_London
ایک تو یہ بیغیرت پڑھے لکھے نہیں ہیں اور پھر کوشش بھی نہیں کرتے
82 likes

@AitazazWattoo
کہتا ہے: "آپ بے فکر ہو کے سوجائیں(میرے ساتھ)" 😜
70 likes

@FarhanUmarkhail
یہ پٹواری بھائی ٹیڑھی آنکھ سے کیمرے کی طرف کیوں دیکھ رہا تھا جب پی ٹی آئی کی برائی کرنے لگا ؟؟
55 likes

@Saimapsyeda1
کھوتا بریانی کھانے کے بعد پٹواری ڈھینچو ڈھینچو کرتے ہوئے
28 likes

@TallatAbbasi5
یہ خود تو چ ہیں ہی عوام کو بھی چ سمجھتے ہیں
26 likes

@FasihaSheikh5
اسکی ایسی ترقی ہوگی کہ اس کے پاس موٹر نہیں صرف سائیکل رہ جاۓ گی 😂
21 likes

@aliqasim
Hina slept befikar, woke up and realised PTI candidate won!
19 likes

@1usmanpk
یہ کاغذی اخروٹ کہاں سے ڈھونڈا بکری نے
17 likes

@Iknxtpm
حناء کے بس ایکسپریشن چیک کرو😂😂
9 likes

@Neena_Alli
ایک بندے سے مل کر ویڈیو بنالی How desperate 😅😂
8 likes
