Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آج کی سب سے ٹاپ وڈیو مکمل آگئی
47,020 Aufrufe • vor 8 Monaten •via X (Twitter)
18 Kommentare

بھائی پورے سوات نے چس کروا دی ماشاءاللہ

جو بھی خان صاحب کے نظریے پر چلے گا۔عوام ایسے ہی محبت کرے گی۔

Wow superb

❤️🫶🏼

مجھے ہے حکم ازاں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ

#8Febuary

اللہ اکبر! یہ تو پوری ماردن شہر سڑکوں پر آیا ہوا ہے۔ عمران خان زندہ باد ✊🔥 #حقیقی_آزادی

Nice

ڈرون کیوں نہیں لگاتے تم لوگ؟

Yar is kameenay, Abrar ke awaz main songs na lagaya kro. Chawal aadmi hai yeah. Khud bhaag gia ab is say koi kia inspire hoga.

عمران خان اور اسکی عوام - پاکستان کے اصلی مالک 🥰

@AliRazaPti22 معافی نہیں کڑا احتساب انتخاب نہیں اب انقلاب

عوام ان کا ساتھ دے گی جو عوام کا ساتھ دیں گے

Theak hai

سچ میں کمال کی ویڈیو ہے

👌👌👌👌👌🥳🥳🥳

Hi

@club_hunte87635 وطن عزیز پاکستان اور پاکستانی قوم اور قوم کے بچوں کے مستقبل کے حقیقی اندرونی مجرم قاتل ٹھگ اور کرپٹ دشمنوں قائد وطن عمران خان کو فوراً رہا کرو اور قائد کے خلاف سارے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات ختم کرو وطن اور قوم سے دشمنی اور عداوت اور غداری ترک کرو
