正在加载视频...

视频加载失败

آخر کار سچ عوام کے سامنے

72,317 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

18 条评论

Shehla 的头像
Shehla3 年前

سوال یہ ہے کے اچانک غیرت کیوںُ جاگی ہے، کس نے چھوڑا ہے ان کو عوام پہ واپس.

🌹🌹'RA'PAKISTANI 🌹🌹 的头像
🌹🌹'RA'PAKISTANI 🌹🌹3 年前

یہ بندہ سچ کیسے بول گیا جبکہ ملک میں ہٹلر پھر رہا ہے

#BananaRepublicOfPakistan #FreeImranKhan 的头像
#BananaRepublicOfPakistan #FreeImranKhan3 年前

@waqarAnjumRaza لیکن آجکل پوری طرح گود میں بیٹھا ہوا ہے ان کی

Qaidi no 804 的头像
Qaidi no 8043 年前

Aur isky bad Karachi k elections mien PPP k sath ilhaq bhi isi jamat ul munafiqeen ney kiya tha 😂😇

Khan my ,,,,,, ❤️kHaNdeWaNa😍 的头像
Khan my ,,,,,, ❤️kHaNdeWaNa😍3 年前

مطب مُلّا تو بھی شامل h

Mohammad 的头像
Mohammad3 年前

منافق اس وقت کیوں نہیں بولا

Malik Habib Ur Rehman 的头像
Malik Habib Ur Rehman3 年前

ایک نمبر کا بڑوا انسان ہے یہ اس نے نیازی کتے سے اپنا حصہ لے لیا

Sqd Ldr (R) Syed Kashif Iqbal 的头像
Sqd Ldr (R) Syed Kashif Iqbal3 年前

چاچا بول رہا ھے یار یہ فوج مجھے بھی کسی طرح پکڑے جیل میں ڈالے کوئی میری تھوڑی عوام میں واہ واہ ھو۔ بے چارے کوئی منہ ہی نہیں لگا رہا 🤣🤣

ابو 的头像
ابو3 年前

پھر ان صاحب نے نے ساتھ دیا تھا اور اپنا حصہ لیا تھا یا نہیں 😄

brishena khan 🙋‍♀️🙋‍♀️🙋‍♀️🇵🇰🇵🇰 的头像
brishena khan 🙋‍♀️🙋‍♀️🙋‍♀️🇵🇰🇵🇰3 年前

😲😲😲😳

Irfan Ali 的头像
Irfan Ali3 年前

سچ مائی فٹ کون سا پہاڑ گر گیا ان کے سچ سے آج بھی پی ٹی آئی پر غیر قانونی کریک ڈاؤن چل رھا ہے کنپٹی پر بندوق رکھ کر پریس کانفرنس کروائی جا رہی ہے یہ ملک کبھی بھی نہیں سدھرنے والا جنگل کا قانون اس قوم کے نصیب میں لکھا گیا ہے

Rabia Bassery 的头像
Rabia Bassery3 年前

یہ بابا جی چابی والے کھلونے کی طرح لانچ کئے گئے ہیں۔ ہم سب کو پتہ ہے یہ سب راکٹ لانچر ہیں اور ان کو لانچ کیا جا رہا ہے۔

Abdullah 的头像
Abdullah3 年前

Vote lene ka naya tareeka

ijaashi 的头像
ijaashi3 年前

& he was keeping his mouth shut in all this time! Can't be any ethical values, what made him say this now all of a sudden!

farkhandalatif 的头像
farkhandalatif3 年前

آخر کار سچ نکل گیا اور وہ بھی اپنی تعریف کرتے ہوئے کہ میں نے اُن کا ساتھ نہیں دیا ورنہ رجیم چینج پر یہ اکثر خان کے خلاف بولتا تھا سچ چھپتا نہیں سامنے آہی جاتا ہے

Abbasi 的头像
Abbasi3 年前

یہ بھی جھوٹ ہے جب عمران خان ریاست مدینہ کی بات کر رہا تھا تب ساتھ دینا چاہیے تھا اس کو ملک کے لیے مل کر کام کرنے کو ترجیح کوئی نہی دیتا

Shaheer Raisani 的头像
Shaheer Raisani3 年前

Only reason Karachi mein mayor ship k leay pti ne unconditional support kr di h jamat ke,

Junaid Saleem Khan 的头像
Junaid Saleem Khan3 年前

دسمبر ۲۰۲۲ کی ویڈیو ہے

相关视频