Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سامنے عدالتی فیصلوں کے خلاف عوام کا بحر بے کنار۔

1,241,873 views • 3 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

Abdullah Gul's profile picture
Abdullah Gul3 years ago

مولانا آ گیا، مولانا چھا گیا یہ تاثر تو زائل ہو گیا کہ عوام صرف ایک ذہنیت کیساتھ ہیں عوام پاکستان کیساتھ ہیں

ᴢᴀʜᴇᴇʀ ᴀʜᴍᴀᴅ ʏᴏᴜꜱᴀꜰᴢᴀɪ's profile picture
ᴢᴀʜᴇᴇʀ ᴀʜᴍᴀᴅ ʏᴏᴜꜱᴀꜰᴢᴀɪ3 years ago

اسلام کو اپنے ذاتی مفادات (اقتدار) کیلئے استعمال کرنے والی دینی جماعتوں نے اسلام کو جتنا نقصان پہنچایا ہے شائد ہی کسی لبرل ، سیکولر جماعتوں نے اتنا نقصان پہنچایا ہوگا۔۔۔

Tahir Baig's profile picture
Tahir Baig3 years ago

یہُ وہ منافق ہے جو امریکن ایمبیسڈر این پیٹرسن کے پیچھے پڑا تھا کہ اگر مجھے وزیر اعظمُ بنوا دیں تو جو آپ کہہیں گئے، وہُ کروں گا - ویکی لیکس

صدف حسین's profile picture
صدف حسین3 years ago

ڈیزل کنجرا پاکستان پر ایک بوجھ کے سوا تم کچھ نہیں اللہ تجھے چک لے @MoulanaOfficial

PIND ALA's profile picture
PIND ALA3 years ago

زمین گرم کرنے آئے تھے، تندور گرم کر کے چلے گئے-🤣🤣

Amer Rao's profile picture
Amer Rao3 years ago

یہ پہلی حکومت دیکھی ہے جو دفعہ 144 نافذ کر کے خود ہی قانون کو تھوڑ رہی ہے، بد قسمتی سے مولانا نے اسلام کی کوئی خدمت نہیں کی ہے ہر دور میں ہی وزارتیں لے کر اپنا اصل چہرہ عوام کو دیکھا دیا ہے، #سیاسی_بحران #پاکستان

Saad Kaiser 🇵🇰's profile picture
Saad Kaiser 🇵🇰3 years ago

Geo Maulana, Geo! You have IMPRESSED everyone with the crowd today 👏🏼🙌🏼 Biased judges ran away like rats!

Ahmad's profile picture
Ahmad3 years ago

شیطان یہ احتجاج والا کیڑا تمھارا مہنگائی پر تو مرچکا تھا لیکن اب جب حکومت یعنی حلوہ جاتے ہوئے نظر آرہا ہے تو عدلیہ کو دباو میں لانے کیلئے پھر سے تمھارا کیڑا تم کو تنگ کرنے لگ گیا ہے۔

Related Videos