正在加载视频...

视频加载失败

آخر ہو کیا گیا ہے اس معاشرے کو؟ 😶

137,861 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

35 条评论

H MALIK 的头像
H MALIK3 年前

نہ جانے کون سی مجبوری انسان سے یہ سب کروا دیتی ھے۔ اللّه کی عزت کی قسم میں اس موقعہ پر وہاں ھوتا تو ان صاحب کا سارا بل ادا کرتا اور عزت سے اِن کو وہاں سے رخصت کرتا۔ سفید پوش طبقے کے حالات اب پہلے جیسے نہیں رھے۔ تیزی سے بدلتے ھوئے حالات کی نزاکت کو سمجھیں اور یوں تذلیل نہ کریں۔

Sara kashif 的头像
Sara kashif3 年前

یہ حضرت داڑھی کے ساتھ کل تقریر کرتے پاے جائیں گے سیاست دان چور ہیں حکمران چور ہیں لیکن اپنی حقیقت نہیں جانتے اصلیت یہی ہے ڈاکٹر ہیں تو فارما کمپنیوں سے تحائف بیوروکریسی پولیس وکیل رشوتیں دکاندار غیر ضروری ظالمانہ منافع تول میں کمی۔ افسوس چوری چھوٹی ہو یا بڑی سزا ضروری ہے

Ahmed Naseem 的头像
Ahmed Naseem3 年前

Such kind of people are mostly youthias. Thieves and corrupt to the core. THATS HOW I DEFINE YOUTIAS

Asim Ali Mirza 的头像
Asim Ali Mirza3 年前

To all people who are finding justification fort this.. They are also corupt in their life and they justify their coruption using same analogy.. Kia karein mehengai bohat ha, sfed posh log kidhr jein flan flan..

🇵🇰 Ali.Uppal 的头像
🇵🇰 Ali.Uppal3 年前

Ya pti ka hona ha 😜

پاکستان زندہ اباد🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰™ 👊👊👊 的头像
پاکستان زندہ اباد🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰™ 👊👊👊3 年前

اس کی ہسٹری معلوم کروگے تو یوتھیا نکلے گا

Azãm Døgâr 的头像
Azãm Døgâr3 年前

ہم خود ٹھیک نہیں ہیں اور بات ہم نے کرنی ہوتی ہے حکمران چور ہیں او بھائی ہم خود کیا کر رہے ہیں پہلے اپنی اصلاح کرو پھر دوسروں کو کہے

Samad Bond 的头像
Samad Bond3 年前

Koi baat nahi Alhamdulillah Namaz aur roza nahi chortey aisey log.

Nadia 的头像
Nadia3 年前

شاپ لفٹنگ مغربی ملکوں میں بھی عام ہے اسی لئے دوکانوں میں بےشمار سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جاتے ہیں۔ کئی بار مشہور لوگ اور سیلیبرٹیز بھی چھوٹی موٹی چیزیں چراتے پکڑے گئے ہیں۔ یہ نفسیاتی کیفیت بھی ہوتی ہے۔

بے تیغ سپاہی 的头像
بے تیغ سپاہی3 年前

@AkhtarParveen6 تاجدار ختم نبوت زندہ باد۔۔۔۔۔ ابھی پوچھ کر دیکھ لیں بابا جی کو یہی کہیں گے کہ حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے۔

Muhammad Aslam 的头像
Muhammad Aslam3 年前

پوتے نے سہی کہا تھا کہ دادا ہون اوہ چلاکیاں نئیں چلدیاں اووھے کیمرے لگے ہوئے نے ،😆😆😆😆

Tanweer Awan🇵🇰 的头像
Tanweer Awan🇵🇰3 年前

اسطرح کے لوگ دین کو بدنام کرتے ہیں۔۔۔

Mustansar Billah 的头像
Mustansar Billah3 年前

Jo inn kee humdardi mein comments dey rahay hain, samajh jayain kay woh bhee yahi kaam kartay hain. Warna, aik ghairat mand insaan kabhi chori ka soch hee nahin sakta, chahay aik maheenay sey bhooka kyoon na ho.

Albatross 🇦🇷 ⚽️🏆 D10S 的头像
Albatross 🇦🇷 ⚽️🏆 D10S3 年前

یہ تیرے باندر النسل لیڈروں کی تیس سال کے دور اقتدار کے نتیجے میں پیدا ہونیوالا وہ اخلاقی انحطاط ہے جس نے تیرے لیڈروں جسیے چور ہمارے معاشرے میں پیدا کر دیئے ہیں۔

Habib Ahmad 的头像
Habib Ahmad3 年前

شکل سے کتنا معزز اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور چوری ۔ دنیا کے سی سی ٹی وی کیمرے نے محفوظ کر لی ہے تو اللہ تعالیٰ کے ہاں تو مستقل محفوظ ہو چکی ہے ۔ فیملی کے ساتھ چوری ۔ ناقابل معافی گناہ

ہمارا مرضی!!!🇵🇰 的头像
ہمارا مرضی!!!🇵🇰3 年前

اللہ معاف کرے۔۔۔۔ حالت دیکھو اور کرتوت دیکھو۔۔۔۔ یہ بھی کسی جلسہ میں کھڑے ہوکہ نعرے مارتا ہوگا کہ نواز شریف نے ملک کا پیسہ لوٹا ہے

Mushk e Fatima 的头像
Mushk e Fatima3 年前

Phir ye politicians ko corrupt kehtey hain....Jesi qaum wesey hukamraan....

پاپوشیہ 的头像
پاپوشیہ3 年前

کچھ نیا نہیں ہوا بس ٹیکنالوجی کی بدولت معاشرے کا کھوکھلا پن سامنے آرہا ہے

Muhammad Aslam Awan 的头像
Muhammad Aslam Awan3 年前

یہ نفسیاتی مسلہ ہے،چوری ایک جبلی نقص ہے،یہ امیر،غریب اور نیک و بد پہ منحصر نہیں۔ مصر کے بادشاہ شاہ فاروق جیب تراشی کرتا تھا، شاہی ڈینر پہ جو امراء آتے تھے ان کی جیبیں کاٹ لینا اس کی عادت تھی۔

Kash 的头像
Kash3 年前

اللہ خیر کرے اور اس وقت اور گناہ سے بچاۓ رکھے ۔۔۔ اسکے پچھو پورا معاشرہ بے ہنگم ڈرامے اور ایک دوسرے سے برتری کی جنگ جو ہر چیز میں ہے اج کے ڈنر میں جو کھایا اسکا سٹیٹس کونسا اور کتنا مہنگا برانڈ پہنا ۔۔۔۔ یہ فیملی چور نہیں مجبور ہے

Dر 𝙏𝙖ن𝙫𝙚𝙚ر 的头像
Dر 𝙏𝙖ن𝙫𝙚𝙚ر3 年前

Andza kro Adeel Bhai sar pr white topi white beard or Kam astagfirullah ALLAH ka azab q na ay ye Drty hum ALLAH se 😭😭

Muhammad Asad 的头像
Muhammad Asad3 年前

Hazrat Umer RA (Naqab kar k) aik ghareeb aurat ko poocha. *Umer ko tumharay haal ki khabar nahi* Aurat boli *Agar Umer ko meray haal ki khabar nahi to hamara Ameer Ul Mumineen Kyon bana hai* us k baad Hazrat Umer ko Larza lag gaya aur Roo Roo k hichkiyan lag gain.

Journey to Brilliance with Dr. Muzaffar Ali 的头像
Journey to Brilliance with Dr. Muzaffar Ali3 年前

ہمارے ملک کے حالات نے سفید پوش شرفاء کو یہاں تک مجبور کر دیا ہے 😭😭😭😭😭🤲

Mahmood_khatana_ 的头像
Mahmood_khatana_3 年前

یہ صرف ایک چور ہے بس اس نے داڑھی رکھ لی ہے اس لیے کے اس لبادہ میں ایسے واردات کرنا آسان ہو جاتے ہیں۔ جس طرح عمران خان اسلامی ٹچ لگا لگا کر عوام کو بہکاتا رہا ہے یہ بھی اسی طرح ہے

PakVocals 的头像
PakVocals3 年前

توبہ

Asad Ali 的头像
Asad Ali3 年前

Beard is a license to kill. This mullah is a true Fothermucker

AR Khan 的头像
AR Khan3 年前

یقیناً کام غلط کر رہے ہیں لیکن یہ باریش اور سفید پوش لوگ کتنی مجبور ہو چکے ہونگے حالات کیوجہ سے کہ اس طرح کی حرکت کرنی پڑ گئی۔😢

Muhammad Waqas 的头像
Muhammad Waqas3 年前

تحریک انصاف چور پارٹی کا وارڈ صدر اشراف الدین رنگے ہاتھوں چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا تین دن پہلے بھی اس پارٹی کا ایک صدر کراچی میں ڈاکہ ڈالتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا تھا جیسا کپتان ویسے ہی یوتھیے

Hashmi 的头像
Hashmi3 年前

Beards, Namaz caps, tasbees and hijabs, all are ways of deception now. Trust no one.

انوکھا لاڈلا 的头像
انوکھا لاڈلا3 年前

کوئی انوکھی بات نہیں۔ جب ہمارا معاشرہ اربوں روپے چوری کرنے والے حکمرانوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گا، عدالتیں انکو سیلوٹ ماریں گی تو یہ تو پھر معاشرے میں ہونا کوئی انہونی نہیں۔ بدقسمت قوم

Z (Mr.) 的头像
Z (Mr.)3 年前

الله ہدایت دے. انتہائی شرمناک، اس سے بھی زیادہ شرمناک کہ میاں اور بیوی دونوں مل کے چوری کر رہے ہیں، اور اس سے بھی زیادہ شرمناک یہ کہ اس حلیے کے ساتھ ایسا کر رہے ہیں.

محدث خلیل 的头像
محدث خلیل3 年前

کاؤنٹر پہ بیٹھا شخص بھی تو اپنی ڈیوٹی ٹھیک طرح سے نہیں کر رہا۔

Zee Views 的头像
Zee Views3 年前

@pakistanlover_1 😪😪😪

ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ 的头像
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ3 年前

دسو یار عمر دیکھو اس کی کرتوت دیکھو اس کے

زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal 的头像
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal3 年前

میں نے سنا ہے قرب قیامت کا ہے نشاں بے قامتی پہ جبہ و دستار دیکھنا

相关视频