Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ادکارہ میرا کو فی الفور گرفتار کرنا چاھئے۔
47,186 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)
20 Yorum

ڈیفنس بی کے علاقے میں اداکارہ میرا اور ان کی گھریلو ملازمہ کے مبینہ جھگڑے کی وائرل ویڈیو کا معاملہ: پولیس نے دونوں فریقین کو طلب کر کے معاملے کی مکمل انکوائری کی تھی۔ تفتیش کے دوران اداکارہ میرا نے ملازمہ کے خلاف سامان لے جانے کی درخواست دی تھی۔ بعد ازاں اشیاء کی واپسی پر اداکارہ میرا نے اپنی درخواست واپس لے لی، اور ملازمہ نے بھی باہمی رضامندی کے تحت اداکارہ کے خلاف کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی نہ کرنے کا تحریری و ویڈیو بیان ریکارڈ کروا دیا۔ دونوں فریقین کے درمیان معاملہ طے پانے پر تحریری معاہدہ پولیس ریکارڈ کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔

ناکام لیگ اصل اشوز پر بات کرے یہ اگر کراچی یا کے پی ھوتا تو ابتک ناکام نالائق لیگ صرف اسی ٹاپک پر بات کر رھی ھوتی

Ye log blackmailer hote han. En logon ko malum hota ha kahan se zada se zada Rs. Nikal sakte han.

@hinaparvezbutt @MaryamNSharif @OfficialDPRPP wo red line etc ? Zalim mard ho to redline hoge ya aurt agr zulm kry to bhi??

پوری سٹوری سنائے کہ ہوا کیا تھا؟ کیوں ہاتھ اٹھایا میرا نے اس پر، اس نے ایسا کیا کیا؟؟

اتنے زیادہ جذباتی نہ ہوں۔ خبر کو پوری طرح سے آنے دیا کریں بعد میں عجیب و غریب بھی کہانیاں نکلتی ہیں شروع کہاں سے ہوتی ہے اور ختم کہاں پہ

3 lahk me night Karne wali ye be Mazloom pe Sahir ho ge

@hinaparvezbutt ???

@OfficialDPRPP @hinaparvezbutt اس کنجری میرا کو فی الفور گرفتار کیا جائے، اسکا دماغی معائنہ کروا کر ہسپتال یا جیل بھیجا جائے۔

سنا تھا اداکار بڑے حساس ہوتے ہیں لیکن یہ تو بڑے ظالم ہیں

Lanat ho Khbees beghairat Tawaif pr

آگے سے اس نے بھی کوشش کی میرا کو مارنے کی

Mera ko ccd k. Hawaly kr dai

اس کو فوری گرفتار کرکے اسکو پانچہ فٹ کیا جاے

حنابٹ صاحبہ کس مرض کی دواھیں وہ صرف ٹویٹ کرنےکےلیےھی ھیں

اسکو سزا ہوجائے تو نواز شریف کو دھاندلی شدہ سیٹ پر مبارکباد دے دینا۔

@Kamran_Nisar007 ہر انسان اپنی زات میں اک ڈکٹیٹر ہے۔

لعنت ھو اس پر ظلم کیا ھے اسکے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے

She did right

کسی شو وغیرہ سے پیمنٹ پوری نہ ملی ہو گئی اور اس مکسین غریب عورت پر غصہ لکال رہی ہے ہر اُس طاقتور بندے پر لعنت جو بلاوجہ کسی غریب پر ظُلم کرے
Benzer Videolar
Sensitive content
اس شخص کو فی الفور گرفتار کیا جائے اگر اس کی گاڑی پر ھلکا سا اسکریچ لگ گیا تو یہ لوگوں کو اس طرح سڑک پر مارے گا۔
صحرانورد
66,502 görüntüleme • 4 ay önce
Sensitive content
ان کو صرف جرمانے نہیں بلکہ ان کو جیل میں بند کرنا چاھئے۔
صحرانورد
75,124 görüntüleme • 9 ay önce
Sensitive content
بہترین ،اس بے غیرت شخص کو ایسے ڈیل کرنا چاھئے۔
صحرانورد
139,771 görüntüleme • 7 ay önce
