Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
بہترین ،ان پولیس والوں کے ساتھ عوام کو ایسا ھی کرنا چاھئے
279,212 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

@so42458969 زبردست یہ ہے اصل مجاہد

او میرے بھائی پولیس نے 100 جگہ رٹ کرنی ہوتی اور ایک چول سا بندہ ھاتھ میں موبائل پکڑ کر بکواس کر رہا اور حکم چلا رہا اور آپ کہہ رہے ٹھیک کر رہا مطلب کونسے ملک میں اداروں کے ساتھ ایسے بات کی جاتی اور آپ اور زیادہ عوام کو اکسا رہے تا کہ اداروں کی جو تھوڑی بہت عزت ہے وہ بھی نہ رہے

اچھا ایہو جئے بندے بلا وجہ چپیڑاں کھا لیندے

پولیس کے خلاف یا کسی بھی لاء انفورسمنٹ ایجنسی کے خلاف لوگوں کو اکسانا جرم ہے یہ بندہ کس کیپیسٹی میں سوال کر رہا ہے؟ اس بندے سے کہیں اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ شیئر کرے لگ پتا جاتا ہے کتنا ٹیکس بھرتا ہے باقی انڈائریکٹ ٹیکس تو یہ پولیس والے بھی بھرتے ہیں بھائی

پولیس والوں کو شاباش بنتی ہے جنہوں نے اس چول کو برداشت کیا۔۔ حالانکہ نمبر لگا بھی ہوا تھا آگے۔۔۔ اور اگر نہیں تھا تو بھی یہ کس کپیسٹی میں ایسی چولیں مار رہا تھا

Yeh hy Pakistan ki besharram Police, jo khud kanoon torr rahi hy....!!!!

مزہ تو تب ہے جب وڈیو والا ساتھ میں اپنا ٹیکس ریٹرن بھی دیکھاے ٹیکس ریٹرن کی دفعہ موبائل والے بھائی صاحب کا دس مرلے کا مکان بھی 10000 کا ہونا ہے مگر احسان اس طرح کرتے ہیں قوم پر جیسے ٹیکس پورا دیتے ہیں

چور ہیں سارے

یہ آپ نے کھچ ماری ہے ہر جگہ ہی چول نہیں چلتی اگر کوئی غلط کاروائی کرتے ہوے پکڑے ہیں تو ٹھیک ورنہ یہ کون سا طریقہ ہے اب اگر اس ویڈیو بنانے والے کی پولیس ٹھکائی کرتی تو پھر سب نے پٹ سیاپا ڈال لینا تھا۔ جس کا کام اسی کو ساجھے

چولہے انسان ہاتھ میں کیمرہ پکڑ کر خود کو پتہ نہیں کیا سمجھ لیتے ہو یہ کام ریا ست کا ہوتا ہے کہ تمام لوازمات پورے کر کے دے پچھلے 6ماہ پولیس موبائلز کا ڈیزل بند رہا پھر بھی پولیس سروس ڈلیور کرتی رہی اگر ایک نمبر پلیٹ نہیں ہے تو قیامت نہیں آ گئی
Похожие видео
Sensitive content
بہترین ،اس بے غیرت شخص کو ایسے ڈیل کرنا چاھئے۔
صحرانورد
139,771 просмотров • 6 месяцев назад
Sensitive content
ان کو صرف جرمانے نہیں بلکہ ان کو جیل میں بند کرنا چاھئے۔
صحرانورد
75,124 просмотров • 8 месяцев назад
Sensitive content
ایسے نئی نسل کے گندے انڈوں کو گھر پر ھی رکھا جانا چاھئے۔
صحرانورد
93,543 просмотров • 2 месяцев назад
