Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

آزادی مبارک ہو عاصم منیر کا شکریہ کرنا نا بھولیں فیروزوالہ کالا خطائی گول پنڈ میں 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ۔۔۔۔ فیروزوالہ گلی میں کھیلتی بچی کو اوباش شخص کھیتوں میں لے گیا نور فاطمہ کھیل رہی تھی ملزم مبینہ طور پر اسے بہلا پھسلا کر کھیتوں...

67,609 Aufrufe • vor 17 Tagen •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

یہ ہیں ملک کے دارالحکومت کے حالات وفاقی دارالحکومت کے علاقہ شیراز ٹاؤن کی حدود میں واقع غلام حسین ٹاؤن ٹینکی اسٹاپ کے قریب ایک کمسن بچی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ نامعلوم ملزم مبینہ طور پر بچی کو اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کرتا ہے، تاہم بچی کی حاضر دماغی اور زور زور سے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہو جاتا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق بچی کی بروقت مزاحمت کے باعث ایک ممکنہ سانحہ ٹل گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور والدین نے بچوں کی حفاظت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تاحال اسلام آباد پولیس کی جانب سے اس واقعے کی باضابطہ تصدیق یا ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا۔ اگر سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو مستند ثابت ہوتی ہے تو تحقیقات کے بعد واقعے کی مکمل حقیقت سامنے آ سکے گی۔ منقول

Khadim Hussain

44,852 Aufrufe • vor 2 Tagen

ان حرامیوں کو معصوم کلیوں پر ترس کیوں نہیں آتا؟ بالآخر گندی نالی کا غلیظ کیڑا جہنم واصل ہو گیا۔۔ 5 سالہ بچی کا اغواء کار ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو پر کال موصول ہوئی کہ رحمت ٹاؤن سے 5 سالہ بچی فجر نور گھر سے چیز لینے گئی اور واپس نہ آئی، نامعلوم افراد نے اسے اغواء کر لیا ہے۔ سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے فوری معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے بچی کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی۔ تشکیل شدہ ٹیم نے فوری کیمروں کی مدد سے اغواء کاروں کا تعین کیا اور تعاقب شروع کر دیا۔ تین نامعلوم ملزمان دو موٹر سائیکلوں پر بچی کو اغواء کر کے لے جا رہے تھے۔ ایس ایچ او غلام محمد آباد یوسف سپرا ٹیم کے ہمراہ سبحان اللہ چوک کے قریب پہنچے۔ چوک کے قریب ایک سنسان دکان سے بچی کی چیخ و پکار کی آوازیں آ رہی تھیں۔ ایس ایچ او غلام محمد آباد نے دکان میں موجود ملزمان کو بلند آواز میں خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا کہا۔ دکان میں موجود ملزمان نے پولیس پارٹی پر جان لیوا فائرنگ شروع کر دی۔ ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔ جوابی فائرنگ میں کتا جہنم واصل ہو گیا۔ ویلڈن فیصل آباد پولیس👍

چوہدری شاہد محمود

13,027 Aufrufe • vor 1 Monat