Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اِس بندے نے مُنہ پر بیٹھ کر جو سُنائی ہیں نا کمال کر گیا ہے 👏👏
22,703 просмотров • 4 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

ہمارے اوپر خنزیر مسلط ہیں

Hafiz Sahib ka Pakistan revolves around making sure the Temu Marie Antoinette @MaryamNSharif pictures r pasted in every nook & corner, her nonsensical gibberish broadcast live, she has pretty clothes, make-up, jewellery & plastic in the face. Nothing else matters. @MohsinnaqviC42

جس ملک کی قوم گوٹا پی کے سو رہی ہو بغیرتی کا اور ہر شاخ پہ الو بیٹھے ہوں وہ ملک ترقی نہیں کرتے یہاں سب لوٹنے پہ لگے ہیں اس ملک کو اور اس ملک کے جو رکھوالے ہیں وہ ماشاءاللہ سو رہے ہیں مختلف شکلوں میں

زبردست

SHAME ON US.

People in power prefer personal gains only.

لوگ حد سے ہیں بڑے چاند پر چلے گئے اور اب مریخ کے بھی ڈھونڈتے ہیں راستے ہم صرف جہاں میں طعام ڈھونڈتے رہے اور ملک کے لیے نظام ڈھونڈتے رہے غیر مسلموں نے خود کو جگ میں نامور کیا سمندروں کو چیر کر ہمالیہ کو سر کیا ہم بڑے عجیب تھے بلا کے بد نصیب تھے سیکڑوں برس صرف امام ڈھونڈتے رہے

جو امتِ عظیم تھے وہ اس طرح الجھ گئے کہ کلمہ کس طرح پڑھیں قیام کس طرح رکھیں اذان کس طرح کہیں نماز کس طرح پڑھیں ہاتھ باندھنے کے ہی مقام ڈھونڈتے رہے
