الگ ہی لیول کا بندہ ہے 😂
@majorirfanakbar58K followers
60,674 views
16 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Hammad1Official
واقعی الگ ہی لیول کا بندہ تھا کمال کر دیا یہ میم تو مشہور ہو جائے گی انشاءاللہ 😂
1 like

@majorirfanakbar
Let’s see 😂
1 like

@iammohmandy
لائیک کر دے ورنہ گالی دے دونگا، بھائی جو بھی ہے بندے کی نیت صاف ہے کم از کم جھوٹ تو نہیں بول رہا نہ لائک اور views کے لئے ✅
1 like

@ShiZxiiMalick1
Sain ap ko asa namonay kaha sa milta ha
1 like

@majorirfanakbar
یہ دوڑ دھوپ کر کے مجھے ڈھونڈ لیتے 😂
1 like

@UmmeRehman_97
Hahaha 😂😂 Kiya Kiya namoony hain

@majorirfanakbar
حد ہے یار 😂

@iammohmandy
Hahahahah wow amazing

@jamshaidswati
لڑکا انڈین ہے انڈین کا الگ ہی ایک لیول ہے وہ چھوٹے سے چھوٹے ٹک ٹاک کو اور یوٹیوبر کو فل سپورٹ کرتے ہیں ہر انڈین دوسرے انڈین کو لائک کرتا وہ کہتے ہیں کون سا ہمارے باپ کا پیسہ ہے گورا پیسہ پھینک رہا ہے لیتے جاو چاہے جیسے بھی لو

@horrorhu
سارا مسئلہ ہی منہ کا ہے🤣🤣

@TZM_Zamzama
واقعی لڑکا کمال کر گیا 🤣🤣🤣🤣

@mango_peepel
ھاھھاھھا ھا ھا ھا

@MuheuddinT92426
Real veloger hai jis nay hakikat dikha d

@RashidMali6289
🤣

@pagli__dewanii
Hahaha great 👍🏻

@au8645060246864
Level