正在加载视频...

视频加载失败

اس سوور کو فالو کرنے والو ہر لعنت ھے

18,176 次观看 • 4 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

شکوہ بادشاہ پر سطوت دربار پہ لعنت پھر اس میں ہاتھ باندھے ہر کھڑے کردار پہ لعنت ہر ایسے شخص پہ ہر ذہن کے بیمار پہ لعنت غلامی کے نشے میں چور ہر سرشار پہ لعنت جو اپنوں پر اٹھایا جائے اس ہتھیار پہ لعنت اور ایسے لشکر مردار کے سالار پہ لعنت جہاں پر بادشاہ عریاں ہو اس دربار پہ لعنت وہاں تالی بجانے والے ہر مردار پہ لعنت اور اس پتلی تماشے کے ہدایت کار پہ لعنت وہاں فن بیچنے والے ہر اک فنکار پہ لعنت ہر اک غاصب پہ لعنت اس کے ہر دلدار پہ لعنت سراپا لاٹھی گولی والی اس سرکار پہ لعنت ہر اک دجال پر ہر اس کے پیروکار پہ لعنت کہ قابض لشکر طاغوت کی یلغار پہ لعنت ہر اک بیرونی سازش کے سہولت کار پہ لعنت یہاں موجود سب غلمان استعمار پہ لعنت ضمیروں کی جہاں منڈی ہو اس بازار پہ لعنت اگر ہو جنگ کاروبار کاروبار پہ لعنت رہے جو گھات میں اپنی ہی بستی کے مکانوں کی نقب زن ہونے والے ایسے چوکیدار پہ لعنت جہاں ایوان میں قومی حمیت کی لگے بولی وہاں مسند پہ بیٹھے ہر کسی غدار پہ لعنت دبا رکھے جو ہر آہ و فغاں نادار و مفلس کی محل میں گھنگرووں کی گونجتی جھنکار پہ لعنت جہاں ہر بحث منتج ہو حصول طاقت و زر پر ان ایوانوں پہ لعنت ان در و دیوار پہ لعنت جو غیر اللہ کی چوکھٹ پہ سجدہ ریز ہو خرم ہر ایسے سر پہ لعنت جبہ و دستار پہ لعنت خرم ذیشان 9 نومبر، 2025 کوہاٹ Thank you باغی

Khurram Zeeshan

14,110 次观看 • 8 个月前