Loading video...
Video Failed to Load
سنا ھے اس کو پار کردیا گیا ھے۔
25,696 views • 6 days ago •via X (Twitter)
18 Comments

In hell

کاش یہ عمل قاضی کی عدالت کے ذریعے مکمل ہوتا۔ ثبوتوں پہ فوری فیصلے اور سر عام سزا کا عمل معاشرے میں بہتری کے لئے بہت ضروری ہے۔

Paar nhu krna chwhye tha khabees k hath tang bazu torr dene chahye thy hunesha k liye

Ek ghar barbad kr diya ! !

ان جیسے بچ جاتے ہیں۔ سندھ پولیس کا زور لاوارثوں پے ہی چلتا ہے

فوری انصاف ہی بہتر ہے

صرف فرد نہیں بلکہ موجودہ دورکی ریاستیں ان جرائم کو پروان چڑھانے میں مکمل ذمہ دار ہیں۔پہلے فحاشی رج کے عام کرو۔زنا جیسے جرائم کے تمام راستے آسان کرو۔نکاح مشکل کرو۔گرل/بوائے فرینڈ کلچر،ڈرامے،فلمیں،ننگاپن عام کرو۔پٹرول اور آگ کو اکٹھا کروپھر جب آگ لگ جائے توفائربریگیڈ بھیج دو۔تف ہے

Banta bhi yehi tha.

اسلام کا نظام پہلے جرائم کے راستے مشکل ترین بناتے ہوئے حلال راستے آسان بناتاہے۔پھربھی اگر جرم ہوجائے تواصلاح کا ایک موقع دیتے ہوئے توبہ کاایک موقع دیتا ہے جس میں اگرچہ لواحقین کوقصاص کے طور پربرابرسزادینے کا اختیار ہے مگر اگر وہ ایک موقع دیتے ہوئے مجرم کومعاف کردیں تواجر ہے۔

Ye kon tha?

Good he has been killed by police The woman was so gorgeous & beautiful children, most likely he tried to assault the women and on facing resistance he killed them

اسلام صرف سزاؤں پر مشتمل نظام انصاف نہیں دیتا بلکہ پہلے جرائم(زنا)کے اسباب ختم کرنے پر زور دیتا ہے تاکہ جرم سرزد ہی نہ ہو۔تازہ ترین سروے جو ترقی یافتہ ممالک میں ہوچکے یہ بتاتے کہ زیادہ سزائیں (جیلیں) بھگنتے والے لوگ ہی زیادہ جرائم میں ملوث پائے گئے۔لہذاسزاؤں سے پہلے اسباب ختم کرو

معافی دینا اللہ کا کام ہے- سندھ پولیس کے ذمے اس کو اللہ تک پہنچانا تھا- پہنچا دیا-

سندھ پولیس یہ بہت اچھا کام کر رہی ہے کیس وغیرہ مت بناؤ سیدھا مار دو اور بول دو گے مقابلے میں مر گیا۔

No mercy... must be taken to hell

Good job

Easy death hogae iski

ایسے درندے جتنی جلدی ہو زیر زمین کردینے چاہیے۔
Related Videos
Sensitive content
عبادت کی رات ھے مانگو اس سے جو بن مانگے بہت کچھ عطا کردیا ھے جو ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ھے
Farzana Saeed
14,966 views • 1 year ago
