Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کیا آپ کی زندگی اس بچے سے بھی زیادہ مشکل ہے؟
98,939 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

کمال کر دیا بچے نے پوری دلی برف کی جو تقریباً آدھے من کی ہوتی ہے اُٹھا کر دور تک چلا گیا بھائی واہ !

اللہ اس کو بڑا آدمی بنائے ❤️💙🩵🩷 کئی مانگنے والوں سے بہتر ھے

روٹی بندہ کھا جاندی ہے

اللہ اس بچے کو بے شمار خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرماے ۔ اللہ اس بچے کے لئے بہت آسانیاں عطا فرماے آمین یا ارحم الراحمین ، یا مولاے رحمت اللعالمین

یہ بچہ ان سب کا بوجھ اٹھا رہا ہے جنھوں نے اس کے حصے کہ پیسوں سے لوٹ مار کرکے پاکستان سمیت باہر کے ملکوں میں جائیدادیں بنائیں ہیں اور یہ ان کا بھی بوجھ اٹھا رہا ہے جو اس پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ کہیں نہ کہیں آپ اور ہمارے بچے بھی ایسا ہی بوجھ اٹھا رہیں ہیں۔

یا اللہ، یارحمان ، یا رحیم ، مہربانی فرما مشکلیں آسان فرما دے

نہیں الحمد اللّٰہ بہتر ہیں اور ﷲ اس کے حال پر رحم فرمائے

الحمدللہ اللہ پاک نے کیسی آسانی سے رزق عطا فرمایا، اللہ سب کے لئے آسانیوں والا معاملہ فرمائے اور ہمیں بھی لوگوں پر نرمی کرنے والا بناۓ
