Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اس لڑکی میں بلاول بھٹو سے زیادہ قابلیت اور پوٹینشل ھے۔
68,934 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)
37 Kommentare

Reading from a Teleprompter?

No teleprompter. Just speaking honestly and from the heart.

ہاہاہا نیچے سے دیکھ دیکھ کے پڑھ رہی ہے کھوتا خور پٹواری تم لوگ انگریزی سن کے ویسے ہی ٹھس پھس ہوجاتے ہو انگریزوں کے چھوڑے ہوئے پتلونوں

لیکن بھائی ایک ہی گھرانہ کیوں منجھے ہوئے سیاستدان کہاں رہ گئے

@mndawoodi داؤدی صاحب آپکی بات درست۔ لیکن میں نے یہ بات آصفہ کو لیڈر بنانے کی تناظر میں نہیں لکھی۔

جی بلکل ویسے خیال آیا سر

ناکارہ ۔ کونسی قابلیت ہے ویسے۔ مثلاً ؟

Yes she is Eradicating Pakistan from Polio😄😄😄😄😄😄 a true example of duffer nepo kid

یہ ملک شریفوں اور بھٹو کو ٹھیکے پہ کیوں نہیں دیتے پھر۔ انگلش بولنے کے علاوہ کیا خوبی ہے ان بہن بھائیوں میں لیکن یہی ہوں گے اس ملک کے لیڈر باقی تو کیڑے مکوڑے ہیں ۔

آصفہ زرداری کے مقابلہ میں بھٹو کی اصل جانشین فاطمہ بھٹو ہے۔

She’s reading from a teleprompter and still managed to mess up her speech. “Eradicating Pakistan from Polio” 👏🏼 wah kya capability hai. Polio ka to pata nahi lekin in logon ka Pakistan aur Pakistani awaam ko “eradicate” karne ka plan to pakka hai 😏

What merits her for this position @washingtonpost

To eradicate Pakistan from Polio ..... Hahahhahahaha... Kapain Taang rahein hain....

جو چند جملے یاد کر کے نہ پڑھ سکتی ھو

To eradicate Pakistan from Polio

@saeedmirza ساری اس کو بینظیر کی بیٹی کہتے ہیں زرداری کا نام کیوں نہی لکھتے اس کے ساتھ؟

1:35 To eradicate Pakistan from polio WTH 🤦♀️ 🤦♀️

یہ پٹواری صرف انگریزی کا قابلیت سمجھتے ہیں۔ پہلے یہ بے نظیر کو کنجری کہتے تھے پھر مریم کا بے نظیر بنانے کے پیچھے پڑ گئے۔ آب آصفہ کی باری ہے۔ جاہل کھوتے ۔۔۔

جہالت اس قدر ہے کہ پاکستانی انگریزی کو بہت بڑا درجہ دیتے ہیں چور لٹیروں کی نسلیں انگریزوں کے غلام انکو ہم لیڈر سمجھ لیتے ہیں

دیکھ کر پڑ رھی ہے۔ آخر زردارن ہے

صدر زرداری آصفہ کو ہر جگہ اپنے ساتھ لیکر جاتا ہے۔

بلاول کی بہن ھے

بالکل اپ ٹھیک کہہ رہے ہیں اور ان کی بات الگ ہے کہ بلاول صاحب اب اج کل اتنا منظر یہاں پر نظر نہیں ارہے اور ا اگے ان کی بیٹی بھی قدم بڑھا رہی ہیں تو یہ اچھی بات ہے

بلاول تو منظر عام سے بالکل ہی غائب ہے

Slaves of the colonial powers still remain. It runs in their blood.

More potential to read from teleprompter. LOL

She wants to eradicate Pakistan from polio 😀

🙏🙏یونیورسٹی روڈ بنواہ دو بھائی مرتے دم تک جئے بھٹو جئے بھٹو کہو گا

Agreed 💯

Lanat ho is per or is k khandan per

مکمل اتفاق ہے آپکی بات سے

گدھی قوم کے کھوتے کیا انگریز کی زبان بولنا قابلیت ہے؟ تبھی ہمیشہ غلام رہنا !!

To eradicate Pakistan from polio 😂😁

Eradicate Pakistan from polio 😹

بھائ غلام ابن غلام ہی رہنا کیا

Yes 👍🏽

Eradicating Pakistan from Polio 🤣
