Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

”اس وقت جو کچھ بھی ہماے والد کے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ سراسر ٹارچر ہے۔ جن حالات میں اُنہیں رکھا گیا ہے، وہ مکمل طور پر غیر انسانی ہیں۔ اتنے عرصے تک کسی کو اُن سے بات تک نہ کرنے دینا، ایک واضح اذیتی حربہ ہے۔ بجلی...

13,618 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

عمران خان کو ان تمام بنیادی سہولتیں سے محروم رکھا ہوا ہے جو ایک سابق وزیر اعظم کا حق ہوتا ہے، ایک سیاسی قیدی جن پر جھوٹے مقدمات ہیں ان کو ٹیلیویژن دیکھنے کی اجازت ہے نہ انہیں کتابیں پڑھنے کی اجازت ہے ان کو سیل میں چوبیس، چوبیس گھنٹے بند کر دیا جاتا ہے ان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ان کی فیملی سے ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی، اُن کے بچے ملنا چاہتے ہیں اُن کو ویزا تک نہیں دے رہے، عاصم منیر اور فارم 47 کی حکومت عمران خان کے بچوں تک سے ڈرتے ہیں اُن کی بہنوں سے ڈرتے ہیں سیاسی ورکرز سے ڈرتے ہیں عام عوام سے ڈرتے ہیں، آواز اٹھانے نہیں دیتے صحافیوں سے ڈرتے ہیں وکلاء سے ڈرتے ہیں، اداکاروں میں بھی اگر کوئی بول دے کوئی گلوکار بھی بول دے تو اس کو بھی پکڑ لیتے ہیں گانوں پہ پابندی لگا دیتے ہیں بولنے پہ پابندی ہے، انہوں نے عوام کا اتنا سخت سانس بند کیا ہوا ہے اور کہتے ہیں کہ جی ہماری فتح ہو رہی ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

14,405 просмотров • 5 месяцев назад