Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اِس کا ترجمہ بتاؤ پلیز 😂
40,011 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

درتہ یادیگم کنہ ۔ (یاد آتا ہوں میں کہ نہیں) تہ پہ ایمان اووایہ ۔ (سچ سچ بتاؤ) ماتہ جانان اووایہ ۔ (مجھے جاناں پکارا کرو اے یارا) بیا ھغہ شان اووایہ ماتہ جانان اووایہ ۔ ( پھر اسی طرح پکارو ، مجھے جاناں پکارا کرو)

ہاہاہاہاہاہا۔ شکریہ ترجمہ کے لیے 😂😂😂

اس کا ترجمہ یہ ہے ایملولی کہہ رہے ہے میں اپ کو یاد ارہا ہوں پھر کہہ رہا ہے کہ میں اپ کو یاد ارہا ہوں پھر کہہ رہے کہ مجھے جانا بولو مجھے جانان بولو 😄😂

اگر @grok کو پشتو آتی ھے تو اردو میں ترجمہ کر دے پلیز 😂

محبوب کی نظر کرم کے لئے مرے جا رہے ہیں۔ محبوب تو ایک ہی ہے حافظ

یہ کون سا کوک سٹوڈیو ہے 🤣

میرا یاد آرہی ہیں نہ ایمان سے کہو

اور یہ کس کو بول رہا میلو؟

Melo dungar

Bohat hi funny 😁 😂 😀 😄 😆 🤣
Похожие видео
Sensitive content
اِس لڑکی کا ناک طوطے جیسا تھا اِس نے خطرہ لے کر آپریشن کروایا پھر دیکھو؟
Muhammad Aamir Rana
173,521 просмотров • 1 год назад

