Loading video...
Video Failed to Load
اس کھیل کا نام پتہ ہے کسی کو؟؟ کس کس نے کھیلی ہے,,,, ذرا سامنے آؤ 😁
38 Comments

واہنجو باڈی بہت کھیلا ہے بچپن اور جوانی میں

باڈی

ہم تو وانجو کہتے تھے بہت مزے کا کھیل ہے 🥰

واہنجو بوہت ودیا گیم

بہت مزے کی گیم تھی ہمارے ہاں اسے باڈی کہتے تھے۔ انتہائی پھرتی اور مہارت کے ساتھ کھیلی جانے والی جسمانی اور ذہنی آزمائش سے بھرپور گیم۔

واہ کینٹ میں ہم اسے چرّا کہتے تھے ۔ زمانہ تھا ستر اسی کی دہائی کا ، اردو سپیکنگ بڑے اہتمام سے کھیلتے تھے ۔ اتنی اچھی گیم قسم ہے بعد میں کہیں دکھائی دی ہو ۔ کیا خوب یاد دلایا بانکے میاں نے ۔

ہم تو وانجو کہتے ہیں۔ بچپن میں بہت کھیلا۔ لیکن کچی زمین پر کھیلنے کا زیادہ مزہ آتا ہے۔ خاص طور پر آلو کی فصل وغیرہ کے بعد خالی زمین پر کھیلتے ہوتے تھے ہم۔

ہمارے علاقے میں بھی باڈی کے نام سے کھیلی جاتی تھی بہت ودیا کھیڈ سی ساڈے بچپن دی۔

وانجو بہت کھیلا

ہم بھی وانجو ہی کہتے تھے

ہمارے ہاں " باڈی " کہتے تھے

@zhazrat67 کراچی میں ہم بچپن میں خاص کر بارشوں میں کھیلتے تھے "سر پالا" کہتے تھے لیکن چار خانوں میں کھیلا جاتا تھا یہ زیادہ ہیں

@tanveerleonex باڈی کہتے تھے ہم اور بہت زیادہ کھیلی ہے بلکہ حد سے زیادہ سب سے زیادہ آج بھی دل کرتا ہے

پنجاب میں وانجوکہتےہیں سندھ میں دیکھانہیں

باڈا 😂😂 بہت ہلدی ایکٹیوٹی ہوتی تھی

پالا پالا

باڈی، اور جو بیچ والی لائن ہے وہ جھرنیلی کہتے ہیں اور جو اس میں کھڑا ہوتا ہے وہ جھرنیل اور تھپڑ یا دو ہتھڑ بڑا زوردار پڑتا ہے اس میں 🤣🤣🤣

کبھی شور سے لگ بھی جاتا تھا کبھی نہیں بھی لگتا تھا

ہم تو اسے وانجو کہتے تھے میری پسندیدہ گیم تھی

بڑی مزے کی ہے باڈی کہتے ہیں

Karachi main Ramzan main khaila Jata tha Sur Pala kahtay thay

وانجو بچپن میں بہت کھیلا ہے دیہاتوں میں یہ کھیل عام ہوتا تھا اب اختتام شُد

سر پالہ

ہم اس کو پینٹوس کہتے ہیں

بہت کھیلا ہے سندھی میں اس ونجھ وٹی کہتے ہیں

Palla palla

یہ بہت مزے کا کھیل ہے ہم نے بہت کھیلا ہے بچپن میں 🥰🥰

وانجی ہم کھیلتے تھے۔ بہت مزہ آتا تھا۔

body

ھمارے ھاں اسے۔ بادی۔ کہتے ھیں

باڈی

کراچی میں مانجی پالا کہا جاتا ہے، پنجاب کے شہری علاقوں میں باڈی کہتے ہیں جبکہ دیہاتی علاقوں میں ونجھ کہا جاتا ہے

وانجو

بانکے میاں کدھر گھوم ہو

ہم اسے باڈی کہتے تھے۔

ہم باڑی کہتے تھے اسے

ہم تو کھیتی باڑی کہتے تھے۔۔

باڈی
