Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سنجےدت کی ہٹ فلم ہے کس کس کو نام یاد ہے
10 Kommentare

Gujjarvor 2 Jahren
سڑک مووی فلم اور تمام سونگز سپر ہٹ

Khalid Rajputvor 2 Jahren
یہ ہی اس دنیا کی حقیقت ہے یہاں کے سارے مزوں کا ایک وقت ہوتا ہے اسلیے سارے مزہ پھیکے لگتے ہیں آج پوجا بھٹ کو کوئی تھوڑا سا رول دینے کے لیے تیار نہیں تو اپنی پورانی یادوں کو یاد کرکے کیا انکو رونا نہیں آتا ہوگا جب ہم کو آرہاہے ہے اسی لئے کہتے ہیں جنت کی تیاری کرو وہاں کے مزے کبھی ن

ملک شہزاد جوئیہvor 2 Jahren
فلم کو چھوڑیں مجھے یہ ہیروئن بہت پسند تھی ممتا

موڈی سرکار 🇵🇰vor 2 Jahren
کم از کم مجھے پکی یاد ہے سڑک فلم

k@mi Khawaja ♤vor 2 Jahren
سڑک۔۔زمانہ جاہلیت چل رہا تھا ان دنوں

.vor 2 Jahren
گینگسٹر ، بھائ ، دادا کا رول سنجے دت سے بہتر کوئ نی کر سکتا بالی ووڈ میں... سنجے دت اور روینہ ٹنڈن میرے فیورٹ ہیں...

Zahid Mughalvor 2 Jahren
Sarak

رضـــــــا سیــــــدvor 2 Jahren
سڑک فلم ہے شاید۔

آســــᷦــᷧــᷤــⷶـــازvor 2 Jahren
سڑک

Nayabvor 2 Jahren
سڑک
