Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اسد قصیر سے سوال کر رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔ یہ ویڈیو لازمی دیکھنا۔۔۔۔۔۔
53,672 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

😅😅 چھوڑنا نہیں ہے ان کا گھر تک پیچھا کرو

check out this song by @SolarHeavy

Clearly ignoring this question

Mujh sa nafrat karta hain yeh sab 😞

منہ چھپانا ہی جواب تھا بزدل ، جھوٹے مکار

یہ کون سا کوئی اتنی خاص شخصیت ہے جو آپ سر سر کر رہے ہو۔ آئندہ نام لو جناب اسد قیصر بس بہت سر چڑھا لیا ان سب کو۔ کیا کارنامہ انجام دیا ہے جو سر سر بولیں خان صاحب نے عزت دی ساتھ شامل کیا مگر آج یہ اس کے بارے بات ہی نہیں کرنا چاہتے #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

یہ بھی رونگ نمبر ہے اور یہ بات میں جس وقت یہ سپیکر تھا تب سے لکھ رہی ہوں اس کا بھائی جیب میں لاکھوں روپے لے اسلام اباد میں شاپنگ کرتا پھرتا تھا ان جیسوں نے عمران خان کو ڈبویا

جواب نہیں ہے منہ چھپا رہے ہیں

پورے پاکستان کا دورہ کرے گا پھر مولوی فضل الرحمان کو اعتماد میں لے گا

آپ وہ بات کیوں پوچھتے ہیں جو بتانے کے قابل نہیں ہے 😏

اُس کے بعد " یہ بعد پچھلے رمضان سے سُن رہے ہیں ۔ #بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو میاں عباد نے صحیح کہا " انکو نیند کیسے آتی ہے وہاں ہمارا لیڈر سخت گرمی میں اس عمر میں جیل کی سختیاں برداشت کررہا ہے "۔ مانا ہمارا لیڈر مضبوط اعصاب کے ہیں لیکن ہیں تو ایک انسان کتنا سہیںگے 😔💔۔
