Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اسلام آباد اور راولپنڈی والوں نےوفا کا حق ادا کر دیا
266,199 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

In Brussel 🇧🇪🇧🇪 right now

کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِیْن "سچے لوگوں کا ساتھ دو"

اللہ تعالیٰ نے پٹھان بھائیوں کے ذریعے عمران خان کی حفاظت کا بندوست کیا ہے ۔الحمد للہ۔۔۔ پٹھان بھائی زندہ باد

اللہ دنیا اور آخرت میں ان لوگوں اور ان کے اہل وعیال کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے جو بے لوث ہو کر حق کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔۔۔اس دنیا کے ڈھونگیوں کی طرح کے مراعات اور تمغات تو شاید ان کے نصیب میں نہ ہو مگر اللہ کے ہاں ضرور ان کو اس کا اجر ملے گا۔ آمین

بہت شکریہ ہمیں یسے الفاظ سے عزت بخشی ۔۔ جان دے گے مگر خان نہیں دے گے

کمال اِنسان

یہ تو ہم لاہوریوں سے بھی آگے نکل گئے شکریہ عمران خان شکریہ آج آپ پاکستانی عوام کو ایک قوم بنانے میں کامیاب ہو گئے ایک بار پھر شکریہ آپ کا عمران خان نیازی

نیلسن منڈیلا نے27 سال جیل کاٹی ہے جبکہ یہاں یوتھیوں کے "چرسن منڈیلا" ایک گھنٹہ کے لئے بھی جیل جانے کو تیار نہیں۔!

Agar itna hi imran khan ko avam sa piyar ha to bhiar nikal kar dikya phir pta chaly ga khud andar dar kar batha ha or avam ko aga kia hova ha

اگر یہی سب آج اس طرف رخ کر لے ناں جہان سے سارے پلان ہوتے سارے فساد کی جڑ ، تو یہ PDM کی کیا مجال
