Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اسلام آباد میں جاری دو چھوٹے جرنیلوں کی لڑائی اور صحافی

20,900 views • 24 days ago •via X (Twitter)

4 Comments

سروش's profile picture
سروش23 days ago

نام نورانی اور زہن گند سے بھر پور۔ گندی بدبو کے بھبھکے دور دور تک۔ شکر ہے کہ یہ غلیظ اپنی زہنی غلاظت کے ساتھ بھاگ گیا۔ خس کم جھاں پاک۔ دوسروں کی گود میں بیٹھ کر یہ کارنامہ سرانجام دینے پر اس کی والدین بجا طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔

Muheed's profile picture
Muheed23 days ago

مجھے تو لگ رہا ہے ڈیفینس فورسز ایکٹ جو ابھی کچھ دن پہلے پاس ہوا ہے جو ال جزیرہ نے بھی رپورٹ کیا ہے وہ دکھا کر جنرل صاحب کو لالی پاپ دیا گیا ہے کہ آپکو واپس فوجی عہدہ کوئ اچھا سا مل جاۓ گا ۔

Imran Rahi's profile picture
Imran Rahi23 days ago

ایک باجوہ گینگ بھی تھا

Ahud Khan's profile picture
Ahud Khan24 days ago

مجھے اس معاملے سے کوئی لینا دینا نہی لیکن راولاکوٹ بلوچستان اور کے پی کے میں کاؤنٹر انٹلیجنس اور ڈیفنسو انٹلیجنس کا مکمل ناکامی ہے اگرناکامی کے ذمے داروں کو سزا نہ دی جائی جا رہی ہوتی تو میرےجیسا شہری بھی نظام کی نیت پر شک کر سکتا تھا لیکن یہ کاروائی حوصلہ افزا ہے امید بہار رکھ

Related Videos