Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اسلام آباد میں احتجاج سے قبل ہی تیاریاں عروج پر ہیں۔ اگلا ھفتہ شہریوں کے لیے مشکل ہونے جا رہا ہے، بچے خوش ہیں کہ چھٹیاں ہونگے بڑے پریشان کہ نقصان ہوگا۔۔اللہ خیر رکھے اسلام آباد کی اور پاکستانیوں کی بھی۔۔

15,117 görüntüleme • 14 gün önce •via X (Twitter)

11 Yorum

S. profil fotoğrafı
S.14 gün önce

All I can see is khwari 😟😟

Waseem Abbasi profil fotoğrafı
Waseem Abbasi14 gün önce

Absolutely every sane person can see that..

★ واحد خٹک ★ profil fotoğrafı
★ واحد خٹک ★14 gün önce

اسلام آباد ھائی کورٹ کا آرڈر کہاں گیا؟

T A H E R⁦ 🏛️ ⁩S H A F E E profil fotoğrafı
T A H E R⁦ 🏛️ ⁩S H A F E E14 gün önce

بڑے بڑے طاقتور آۓ لیکن اس قدر ٹانگیں کسی کی نہیں کانپیں جتنی ان والوں کی چھوٹے موٹے احتجاج سے کانپنے لگ جاتی ہیں۔ عوام کا جینا ایک تو مہنگائی سے عذاب کردیا اوپر سے ہفتوں کے حساب سے مین راستے بند کردیتے کوئی بہت ہی بیغیرت طبقے سے واسطہ پڑ گیا ہے۔

Zubair Faisal Abbasi profil fotoğrafı
Zubair Faisal Abbasi14 gün önce

🤲

Saad Salman profil fotoğrafı
Saad Salman14 gün önce

Jb PDM aarai thi tb aisi duaen nai nikli thein

Khawar profil fotoğrafı
Khawar14 gün önce

Export declining, might as well use the containers somewhere else. Shipping company Evergreen getting free advert

Incognito 🎭 profil fotoğrafı
Incognito 🎭14 gün önce

What’s the plan for tomorrow..?

hassan profil fotoğrafı
hassan14 gün önce

Pak per qabiz CIA mosad raw k paltu kutto nay containers karaye per denay ka new karobar Shuru ker Diya heh gashtiyo k bachay her terha sey awaam ko loot rahay heh

hassan profil fotoğrafı
hassan14 gün önce

Als

آبنائے ہرمز سے لے کر چاند 🌙 تک profil fotoğrafı
آبنائے ہرمز سے لے کر چاند 🌙 تک14 gün önce

پی ٹی آئی کو چاہیے احتجاج اگلے مہینے پر رکھ دیے دو دن پہلے 🤣

Benzer Videolar

بلوچ مائیں اور بچیاں جُرأت و استقامت کی علامت ہیں۔ آج اسلام آباد میں احتجاج کو آٹھ دن مکمل ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کی بدسلوکیاں اور جبر بدستور جاری ہے، لیکن وہ نہ ان ماؤں کے حوصلے کو توڑ سکی ہے اور نہ ہی انہیں پسپا کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ یہ مائیں سخت بارش، آندھی، طوفان اور جھلسا دینے والی گرمی میں بھی اپنے پرامن احتجاج کو مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان کا مطالبہ مکمل طور پر آئینی اور قانونی ہے: ڈاکٹر ماہ رنگ، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی قیادت، اور دیگر جبری طور پر لاپتہ یا گرفتار افراد کی رہائی۔ ریاست کو چاہیے کہ ان کے آئینی مطالبات کو تسلیم کرے، لیکن افسوس کہ اس کے بجائے ریاست ان باہمت ماؤں کو ہراساں کررہی ہے، اسلام آباد سے نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، اور انہیں رہائش گاہوں سے زبردستی بےدخل کیا جا رہا ہے۔ لیکن یاد رکھیں: یہ بلوچ مائیں ہیں، ان کے حوصلے کو توڑنا آپ کے بس کی بات نہیں۔ #Releasebycleaderes #StopBalochGenocide

Mahrang Baloch

33,987 görüntüleme • 1 yıl önce